正在加载视频...
视频加载失败
ایبٹ آباد کے نوجوان احسن ظفر عباسی نے Keyboard سے گاڑی چلا لی۔ ٹیسلا کی شروعات بھی ایسے ہی کسی چھوٹے سے تجربے سے ہوئی ہو گی۔ اگر اس نوجوان کے سکل لیول کو بڑھایا جائے تو کافی آگے جا سکتا ہے۔
45,693 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

اگر اس فیلڈ میں مواقع فراہم کیے جائیں اور گورنمنٹ کی طرف سے انسٹیٹیوشنز قائم کیے جائیں تو پاکستان بھی ایسی دولت سے مالامال ہو گا

شائد کیمرہ مین ڈرتے ہوۓ گاڑی میں نہیں بیٹھا۔ ویڈیو گاڑی میں بیٹھ کر بناتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔

اس نوجوان کو اللّہ تعالیٰ اپنے حفظ اور آمان میں رکھے

پہلے پلیز کنفرم کر لیجیے ، حامد میر نے بھی پانی سے گاڑی چلوا دی تھی بعد میں کیا ھوا سب کو پتہ ھے

پاکستان میں ٹیلنٹ کو پرموٹ نہیں کیا جاتا

اللہ کرے ہمارے ملک میں میرٹ اور ٹیلنٹ کی قدر ہو جائے ورنہ برین ڈرین ہی ہوتا رہے گا

کار کو ایسے چلانے کے لی کی بورڈ لائسنس چایے ہو گا 🙏

Ye b arfa Kareem ki tarah na ho jaey esy heery ya to gory ly jaty hain ya maar diye jaty hain is mulk ma

نوجوان خیال کرنا ایک نے پانی س گاڑی چلائی حامد میر کے پروگرام میں پریکٹیکل پروگرام کیا اسکے بعد ایسا غائب کیا کہ معلوم نہیں بیچارہ زندہ ہے یا اوپر بھیج دیا

MashaALLAH #inesreg #bbmzansi #Perletti #BobbiAlthoff
相关视频
Sensitive content
سرگودھا میں معصوم بچی کے قاتل اور rapist کو نشان عبرت بنا دیا گیا ہے۔ یہ ہر اس درندہ صفت شخص کیلئے پیغام ہے کہ اگر کسی معصوم بچی کیطرف میلی آنکھ سے دیکھا تو تمہاری آنکھ نکال لی جائے گی۔ بہت ہو چکا اب بس، اگر کسی نے معصوم بچی کو چھونے کی بھی کوشش کی تو اپنا انجام اگلے دن ہی دیکھے گا
Hina Parvez Butt
58,384 次观看 • 3 个月前
