Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ندیم چٹا جو پاکستانی سٹیج ڈرامے پر کسی کو بولنے نہی دیتا اج جب اس نوجوان نے اسکو اسکی اصلیت دیکھای تو اپے سے باہر ہو گیا ۔ مجھے نہی پتہ یہ نوجوان پوڈ کاسٹر کون ہے مگر اس نے حق ادا کر دیا ہے ۔۔ ویڈیو دیکھیں سماج...

53,798 Aufrufe • vor 22 Tagen •via X (Twitter)

36 Kommentare

Profilbild von Fahad
Fahadvor 22 Tagen

جب معاشرے میں آرٹ اور ڈرامے کے نام پر فُحش نگاری، گھٹیا جملے بازی اور بداخلاقی کو معمول بنا دیا جائے تو سنجیدہ فکر رکھنے والے طبقے کا یوں تڑپ اٹھنا بالکل فطری ہے۔ کسی فنکار کا یہ عذر پیش کرنا کہ "ہم گند بیچتے ہیں، آپ نہ دیکھیں" انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے، کیونکہ عوامی پلیٹ فارمز پر پھیلائی جانے والی بے ہودگی پورے معاشرے، بالخصوص نژادِ نو کی اخلاقی قدروں کو متاثر کرتی ہے۔

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

فن کے لبادے میں اخلاقی اقدار کو پامال کرنا دراصل اجتماعی شعور پر ایسا خاموش حملہ ہے جس کے زہریلے اثرات سے کوئی بھی گھرانہ اور نئی نسل محفوظ نہیں رہ سکتی۔

Profilbild von ZUBAIR
ZUBAIRvor 22 Tagen

بے حیائی سے منح کیا گیا ہے تو اس میں الله کی ضرور حکمت ہو گی - کیا لوگوں کی اکثریت ماں اور بہن سے نکاح کرنے کا بل اسمبلوں سے منظور کروا لے تو آپ بھی ماں جائیں گے؟ کچھ الله کے احکام میں صرف حرام اور حلال ہوتا ہے اور درمیان میں مکرو نہیں ہوتا ہے -

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

بہترین مثال دی ہے اپ مے ان لوگوں کیلے یہی بات انکو سمجھ نہی ارہی یا جاننا نہی چاہتے یہ لوگ یہی دلیل دیتے ہیں باقی بھی تو کر رہے ہیں میں کر رہا ہوں تو کیا ہوا ۔۔ یا میں کوی پہلا شخص ہوں جو غلط کر رہا ہوں ۔

Profilbild von Imran Abbas
Imran Abbasvor 22 Tagen

تلخ حقیقت تو یہی ہے کہ ہم میں سے اکثریت گندی اور فحش جگت پسند کرتے ہیں یہ تو نئے ہیں یہ ٹرینڈ فالو کر کے کام کر رہے ہیں ان سے پہلے والے ہیں جنہوں نے گندی جگت کی بنیاد رکھی لوگوں نے پسند کیا ان کو پروموشن ملی آج ان کے نام کے ساتھ سٹیج ٹی وی فلم کے بڑے اداکار لکھے جاتا ہے

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

جی بلکل ایسا ہی اب تو یہ کلچر بن گی ہے حالانکہ یہ کبھی کلچر نہی تھی مگر یہ تماشا ختم ہونا چاہے

Profilbild von Yahyaiqbalvlog
Yahyaiqbalvlogvor 22 Tagen

The bigger point is accountability. If entertainment crosses the line into degrading or inappropriate content, it’s fair for audiences to question it. Respect and responsible entertainment should come before cheap controversy. 💯🎭👏

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

تفریح کے نام پر اخلاقی حدود پامال کرنے اور سستی شہرت سمیٹنے کے بجائے باوقار اور ذمہ دارانہ اقدار کو ترجیح دینا ہی اصل شعور کی علامت ہے۔

Profilbild von 𝕄𝕖𝕞𝕠𝕟𝕒𝕙 𝕎𝕒𝕣𝕒𝕚𝕔𝕙👒
𝕄𝕖𝕞𝕠𝕟𝕒𝕙 𝕎𝕒𝕣𝕒𝕚𝕔𝕙👒vor 22 Tagen

اختلاف اپنی جگہ، مگر فن میں وقار اور معاشرتی ذمہ داری ضروری ہے۔

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

جی بلکل ان لوگوں کس زمہ داری لینی پڑی گئی

Profilbild von 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈vor 22 Tagen

Very good

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

شکریہ بھای جان

Profilbild von امام بخاری
امام بخاریvor 22 Tagen

میں نے کبھی زندگی میں یہ بکواس نہیں دیکھی

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

بہت اچھا کیا ہے اب تو یہ کلچر بنتی جارہی ہے

Profilbild von Hatim Hussain
Hatim Hussainvor 22 Tagen

Is anchor me itni himmat hai to Naseem Vicky aur Nasir chinyoti ko Bula kar yeh baten karey, chitta jiasey junior artist becharey script ko follow karte hain.. anchor Khud kabhi Yahan to kabhi wahan Chala jata hai, us ko pata he nahi Pehla sawal kia kia tha ..

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

بھای اپ یہ نہ دیکھیں جونیر ایکٹر بیٹھا ہے یا سنئیر اپ یہ دیکھو کہ ایشو درست ہے یا نہی بات ٹھیک ہو رہی ہے یہ اینکر نہی چھوٹانوٹا ہوڈ کاسٹر ہو گا اس کی جتنی حثیت تھی جئاں تک اپروچ تھی اس نے بات کی ۔۔ کم سے کم بحث تو شروع ہوی سوال تو اٹھایا گیا ہے نہ

Profilbild von Mian Murtaza
Mian Murtazavor 22 Tagen

درست کہا اب اس جیسے کنجروں نے اسٹیج کو تباہی کر دیا ہے

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

جی بھای حیرت اس بات کی ہے یہ سب انہیں درست لگتا ہے

Profilbild von Masud
Masudvor 22 Tagen

فن کے نام پر فحاشی کی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے۔ تنقید ہو تو شائستگی اور دلیل کے ساتھ ہو۔ معیاری اور باوقار تفریح ہی معاشرے کے لیے بہتر ہے۔

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

جی بلکل یہی بات ہے نہ فن کے نام ہر ف ح شی کو پرموٹ کرنا اے روز چھاپے لگتے ہیں روز سنتے ہیں فلاں ڈانسر کو نازیبا ڈابس کرنے پر تھیٹر کو جرمانہ یا بند کر دیا گیا ہے ۔۔

Profilbild von Masud
Masudvor 22 Tagen

اختلاف ہو سکتا ہے، مگر گفتگو میں شائستگی اور احترام ضروری ہے۔ فن کے نام پر فحش مواد کی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے۔ سوال اٹھانا اور اصلاح کی بات کرنا معاشرے کے لیے مثبت قدم ہے۔ امید ہے تھیٹر میں معیاری اور باوقار تفریح کو فروغ ملے گا۔

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

جی بلکل ہم بھی یہی کہتے ہیں سٹیج کو ف ح شی کی بجاے کامیڈی ہر واپس لائیں وہ دور بھی تھا جب عمر شریف کے سٹیج شو ہوتے تھے لوگ اپنی فیملی کے ساتھ دیکھنے جاتے تھے

Profilbild von Hannibal khan بلوچ
Hannibal khan بلوچvor 22 Tagen

This podcaster is just talking hot air. If you don’t like the content, don’t watch it. 🤷🏽‍♂️

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

بلوچ بھای غلط کے راستے میں بند باندھنا پڑتا ہے اگر بند نہیں باندھیں گے تو پھر وہ سب برباد کر دے گی ۔۔ برای کو نہ دیکھنا کوی حل نہی ہے اج ملک میں ہر طرح کی برای پر قانونی قدغن اٹھا دی جاے شراب کلب منشیات سب کی اجازت ہو عوام سے کہا جاے جو بچ سکتا ہے بچ جاے جو پیبا چاہتا ہے لھل کر پئیے تو جو لوگ نشہ نہی بھی کرتے تو وہ بھی کرنا شروع کر دیں گے ۔۔ میں نے دبئی میں دیکھا ہے جو اتے ہیں زندگی میں شراب نہی پی ہوتی دوسرے ماہ کلب میں وہسکی پی رہے ہوتے ہیں ۔۔

Profilbild von Sonia Ashraf 🇵🇰
Sonia Ashraf 🇵🇰vor 22 Tagen

نوجوان نے سوال کیا تو صاحب کا غصہ ایسے نکلا جیسے سٹیج کا آخری پردہ بھی اٹھا دیا ہو

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

مطلب ان لوگوں کو فرق پی نہی پڑتا گندی جگت لگانے سے یہ اسے ڈیفنڈ کر رہے ہیں کم سے کم یہ تو مانو یہ غلط ہے

Profilbild von Éjàz Mãzhër
Éjàz Mãzhërvor 22 Tagen

No paperwork from the podcaster.

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

پیپر ورک کی ضرورت ہی نہی جب چٹاصاحب گندی جگت کو گندی نہی سمجھتے قصہ تو یہاں ختم ہو جاتا ہے

Profilbild von mansor ali
mansor alivor 20 Tagen

G oye cheeta anchor hai gandu ko nanga kr diya

Profilbild von Salman Khan
Salman Khanvor 22 Tagen

Nadeem ky lully pe na char

Profilbild von Naqash Khan
Naqash Khanvor 22 Tagen

Ye Samny koi molvi nhi baitha howa kanjar Stage arts ha yahi Boly ga na Kuch aqal Hoti ha

Profilbild von Saleem Speaks
Saleem Speaksvor 22 Tagen

بھای کنجر بیٹھا ہے تو اسے اس کے حال پر چھوڑ دیں کہ اپ جو دل میں اے کرو ۔۔ بات یہاں فنکار کی نہی ہورہی ہے بات ہوتہی ہے سٹیج ڈراموں کی فحاشی پر کم سے کم کسی نے بحث تو شروع کی سوال تو اٹھاے

Profilbild von Asma Sultanaz
Asma Sultanazvor 22 Tagen

Good morning

Profilbild von Faisal Malik
Faisal Malikvor 21 Tagen

طارق ٹیڈی نے گندے مزاح کا آغاز کیا تھا گندی کامیڈی کا بادشاہ طارق ٹیڈی

Profilbild von Ragner
Ragnervor 19 Tagen

Yeh kutti ka bcha bht ghatiya tareen bnda hai.

Profilbild von Moeen Khan
Moeen Khanvor 22 Tagen

Stupid anchor

Ähnliche Videos

اس شخص کاواحد قصور تھا یہ اپنی ویڈیو میں مریم نواز کو ٹک ٹاکر کہ کر بولتا تھا ۔۔۔ اور اسے نہ صرف کئی ماہ جیل میں رکھا گیا بلکہ بدترین تششدد کیا گیا ۔۔ ڈکی بھای کو دو چار تھپٹر کیا پڑ گے ۔۔ پوری قوم ماتم کرنے لگی ۔۔ صحافی بولنے لگے لبرل بولنے لگے ۔۔ مگر اس شخص کیلے کسی نے آواز نہی اٹھای کیونکہ یہ غریب صحافی تھا ۔۔ سلام ہے اس کی جرات کو ڈٹ کر مقابلہ کیا مگر حق سے پیچھے نہی ہٹا ۔۔ اور ان بد مست ہاتھیوں سے سوال ہے جو ہم پر حکمرانی کر رہے ہیں ۔۔ اپ نے غریب کو مار دیا ہے ۔۔ اپ نے متوسط طبقہ ختم کر دیا اپ نے ملک تباہ کر دیا اس سے بھی دل نہی بھرا اپ نے گلف کنٹری سے خود پاکستانی عوام کے ویزے کرواے ۔۔ بات یہاں بھی نہی رکی ۔۔ اپ نے اب ہر تیس کلومیٹر کے فیصلہ پر ٹول پلازے لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے کوی اک انڈسٹری بتا دیں جو اس ملک میں زندہ ہو ۔۔ صحت کارڈ ختم کر دیے ۔۔ بجلی مہنگی کر دی پٹرول آسمان پر لے گے ۔۔ اس کے باوجود اپ ٹک ٹاک پر ڈرامے کریں کہ سب اچھا ہے تو عوام آپ کو کیا بولے ۔۔ پتہ نہی اور کیا کیا دیکھنا ہے اس ملک میں ۔۔

Saleem Speaks

72,397 Aufrufe • vor 9 Monaten

یہ ویڈیو دیکھ کر کوی بھی زی شعور یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ یہ لوگ انسان نہی حیوان ہیں ۔ٹک ٹاک لائیو میں ہزاروں لوگوں کے سامنے منہ پر تھپٹر مارنے والی لڑکی اور ٹب میں گند ڈال کر اس پانی سے نہانے والی لڑکی بلکل پاگل نہی ہے ۔ یہ پاکستانی ٹک ٹاک سٹار Senorita ہے جسکے ملین فالورز ہیں ۔ اب یہ ویڈیوز دیکھنے کے بعد اپ مجھے فرق بتایے ڈارک ویب پر جو کچھ دنیا سے چھپ کر کیا جاتا ہے وہی ٹک ٹاک لائیو پر سبکے سامنے کیا جاتا ہے ۔۔ لوگ کہتے ہیں ٹک ٹاک تو گند ہے اس کو ڈسکس نہ کرو اگر یہ صرف گند ہوتا تو بھی ٹھکانے لگایا جا سکتا یہ وائرس ہے جو نوجوان نسل کو کھارہا ہے جو اس معاشرے کو تباہ کر رہا ہے ۔ ڈاکٹر ایمان اور اس لڑکی نے میچ لگایا ۔ ہارنے پر گفٹرز کی طرف سے دی گی شرائط پر عمل کر رہی ہے ۔ مطلب اپ پیسہ پھینکو اور تماشہ دیکھو ۔۔ اور جتنی گندی فحش حرکتیں ہونگی اتنا زیادہ گفٹ ملتے ہیں ۔۔ یہاں سزا کے نام پر مجرے Truth and dare کے نام پر ایسی ایسی حرکات ایسے ایسے سوالات پوچھے جاتے ہیں ۔۔ جو اپ نے زندگی میں نہی سنے اور دیکھے ہونگے ۔۔ میری ریکوسٹ ہے اگر یہ پوسٹ کوی صحافی کوی سیاست دان کوی حکومتی وزیر کوی بگ بردار دیکھ رہا ہے تو ان سائیکو زومبیز کو دبئی سے بلا کر انکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا جاے ۔۔
1:57

Sensitive content

یہ ویڈیو دیکھ کر کوی بھی زی شعور یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ یہ لوگ انسان نہی حیوان ہیں ۔ٹک ٹاک لائیو میں ہزاروں لوگوں کے سامنے منہ پر تھپٹر مارنے والی لڑکی اور ٹب میں گند ڈال کر اس پانی سے نہانے والی لڑکی بلکل پاگل نہی ہے ۔ یہ پاکستانی ٹک ٹاک سٹار Senorita ہے جسکے ملین فالورز ہیں ۔ اب یہ ویڈیوز دیکھنے کے بعد اپ مجھے فرق بتایے ڈارک ویب پر جو کچھ دنیا سے چھپ کر کیا جاتا ہے وہی ٹک ٹاک لائیو پر سبکے سامنے کیا جاتا ہے ۔۔ لوگ کہتے ہیں ٹک ٹاک تو گند ہے اس کو ڈسکس نہ کرو اگر یہ صرف گند ہوتا تو بھی ٹھکانے لگایا جا سکتا یہ وائرس ہے جو نوجوان نسل کو کھارہا ہے جو اس معاشرے کو تباہ کر رہا ہے ۔ ڈاکٹر ایمان اور اس لڑکی نے میچ لگایا ۔ ہارنے پر گفٹرز کی طرف سے دی گی شرائط پر عمل کر رہی ہے ۔ مطلب اپ پیسہ پھینکو اور تماشہ دیکھو ۔۔ اور جتنی گندی فحش حرکتیں ہونگی اتنا زیادہ گفٹ ملتے ہیں ۔۔ یہاں سزا کے نام پر مجرے Truth and dare کے نام پر ایسی ایسی حرکات ایسے ایسے سوالات پوچھے جاتے ہیں ۔۔ جو اپ نے زندگی میں نہی سنے اور دیکھے ہونگے ۔۔ میری ریکوسٹ ہے اگر یہ پوسٹ کوی صحافی کوی سیاست دان کوی حکومتی وزیر کوی بگ بردار دیکھ رہا ہے تو ان سائیکو زومبیز کو دبئی سے بلا کر انکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا جاے ۔۔

Saleem Speaks

91,604 Aufrufe • vor 5 Monaten

اس کلپ کو دیکھیں دس بارہ سال کی بچیاں ٹک ٹاک پر لائیو اتی ہیں میچ لگانے میچ کس کے ساتھ ڈاکٹر ایمان جنکو نہی پتہ تو ٹک ٹاک پر اس کا نام سرچ کر لیں ۔۔ یہ لڑکا رات کو لائیو مجرے کرانے فحش گفتگو کرنا اور پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکیوں کو ٹریپ کر کے دبی بلانا اور پھر انہیں آگے سپلای کرنا یہ اس کا دھندہ ہے ۔۔ اس کلپ میں بچیاں منتیں کر رہی ہیں کہ ہمارے ساتھ میچ لگاو ہم یقین نہی اتا ہم اپکے ساتھ لائیو ہیں لڑکا انہیں سمجھا رہا ہے یہ ٹک ٹاک لائیو اچھی گھر کی لڑکی کیلے نہی ہوتی ۔ وہ انہیں نصیحت کر کے بھیج دیتا ہے ۔۔ اب آپ کہیں گے اس میں قابل اعتراض بات کہاں تھی ۔۔ زرا سوچیں اک سیکنڈ کیلے آپ اس لڑکے کے کرتوتوں ے واقف ہوں آپکی بچی آپ سے کہے کہ میں نے اس لڑکے سے میچ لگانا ہے کیا ریکشن ہو گا آپکا ۔۔ اب کچھ سوال ہیں ۔۔ ان بچیوں کو ٹک ٹاک لائیو کا اکاؤنٹ کیسے ملا ۔۔ وہ تو پاکستان میں بند ہے ۔۔ یہ بچے اس بے ہودہ شخص کے فین ہیں جسکی کوی اک ویڈیو دیکھا دیں جو فحش گفتگو اور مجرے کے بغیر ہو ۔۔ میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ ان بچیوں کے والدین نے کبھی سوشل میڈیا استعمال نہی کیا گیا ۔۔ آپ کہتے ہو کہ میں اس ٹک ٹاک کے گند کے خلاف کیوں ہوں اس وجہ سے ہوں کہ ہمارے نوجوان نسل ہمارے معصوم بچے اس دلدل میں پھنستے جارہے ہیں جب وہ ٹک ٹاک استعمال کریں گے ان کے فین تو بنیں گے ۔۔ ٹک ٹاک کا الگورتھم ایسا ہے کہ وہ آپکو فاریو والی ویڈیو لازمی دیکھاے گا ۔۔ چاہے وہ گندی سے گندی ویڈیو کیوں نہ ہو ۔۔ یہ کلپ ہمارے لیے بھی سبق ہے جب ہم موبائل بچوں کو دے دیتے ہیں بچوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاونٹس بناے ہوے ہیں ۔ ہمیں بھی نہی پتہ یا پتہ ہے تو اس کی سگینی کا اندازہ نہی ہے بچوں کو کیا پتہ غلط کیا ہے درست کیا ہے ۔۔ یہ لڑکا جو حاجی بن کر نصیحت کر رہا ہے اس کی مجبوری تھی نصیحت کرنا لائیو پر اک لاکھ بندہ بیٹھا تھا اس کیلے مشکل بن جاتی ۔۔ یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر ان بچیوں کے چہروں کے ساتھ موجود ہے اور میں نے فیس بلر کر دیے ۔ میری ریاست پاکستان سے جھولی پھیلا کر اپیل ہے کہ خد ا کیلے دبئی میں بیٹھے ان گفٹر اور ٹک ٹاکر کے خلاف کریک ڈون کریں ۔۔ کم سن بچے تباہ ہو رہے ہیں ریاست کو کوی پرواہ نہی ہے ۔
1:45

Sensitive content

اس کلپ کو دیکھیں دس بارہ سال کی بچیاں ٹک ٹاک پر لائیو اتی ہیں میچ لگانے میچ کس کے ساتھ ڈاکٹر ایمان جنکو نہی پتہ تو ٹک ٹاک پر اس کا نام سرچ کر لیں ۔۔ یہ لڑکا رات کو لائیو مجرے کرانے فحش گفتگو کرنا اور پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکیوں کو ٹریپ کر کے دبی بلانا اور پھر انہیں آگے سپلای کرنا یہ اس کا دھندہ ہے ۔۔ اس کلپ میں بچیاں منتیں کر رہی ہیں کہ ہمارے ساتھ میچ لگاو ہم یقین نہی اتا ہم اپکے ساتھ لائیو ہیں لڑکا انہیں سمجھا رہا ہے یہ ٹک ٹاک لائیو اچھی گھر کی لڑکی کیلے نہی ہوتی ۔ وہ انہیں نصیحت کر کے بھیج دیتا ہے ۔۔ اب آپ کہیں گے اس میں قابل اعتراض بات کہاں تھی ۔۔ زرا سوچیں اک سیکنڈ کیلے آپ اس لڑکے کے کرتوتوں ے واقف ہوں آپکی بچی آپ سے کہے کہ میں نے اس لڑکے سے میچ لگانا ہے کیا ریکشن ہو گا آپکا ۔۔ اب کچھ سوال ہیں ۔۔ ان بچیوں کو ٹک ٹاک لائیو کا اکاؤنٹ کیسے ملا ۔۔ وہ تو پاکستان میں بند ہے ۔۔ یہ بچے اس بے ہودہ شخص کے فین ہیں جسکی کوی اک ویڈیو دیکھا دیں جو فحش گفتگو اور مجرے کے بغیر ہو ۔۔ میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ ان بچیوں کے والدین نے کبھی سوشل میڈیا استعمال نہی کیا گیا ۔۔ آپ کہتے ہو کہ میں اس ٹک ٹاک کے گند کے خلاف کیوں ہوں اس وجہ سے ہوں کہ ہمارے نوجوان نسل ہمارے معصوم بچے اس دلدل میں پھنستے جارہے ہیں جب وہ ٹک ٹاک استعمال کریں گے ان کے فین تو بنیں گے ۔۔ ٹک ٹاک کا الگورتھم ایسا ہے کہ وہ آپکو فاریو والی ویڈیو لازمی دیکھاے گا ۔۔ چاہے وہ گندی سے گندی ویڈیو کیوں نہ ہو ۔۔ یہ کلپ ہمارے لیے بھی سبق ہے جب ہم موبائل بچوں کو دے دیتے ہیں بچوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاونٹس بناے ہوے ہیں ۔ ہمیں بھی نہی پتہ یا پتہ ہے تو اس کی سگینی کا اندازہ نہی ہے بچوں کو کیا پتہ غلط کیا ہے درست کیا ہے ۔۔ یہ لڑکا جو حاجی بن کر نصیحت کر رہا ہے اس کی مجبوری تھی نصیحت کرنا لائیو پر اک لاکھ بندہ بیٹھا تھا اس کیلے مشکل بن جاتی ۔۔ یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر ان بچیوں کے چہروں کے ساتھ موجود ہے اور میں نے فیس بلر کر دیے ۔ میری ریاست پاکستان سے جھولی پھیلا کر اپیل ہے کہ خد ا کیلے دبئی میں بیٹھے ان گفٹر اور ٹک ٹاکر کے خلاف کریک ڈون کریں ۔۔ کم سن بچے تباہ ہو رہے ہیں ریاست کو کوی پرواہ نہی ہے ۔

Saleem Speaks

276,915 Aufrufe • vor 8 Monaten

اپکو ملواتے ہیں پاکستان کی بیسٹ Content Creator Award جیتنے والی علینہ عامر سے ۔۔۔ یہ جو نیچے ویڈیو میں موجود دو چہرے ہیں انکی زو معنی گفتگو سنیے ۔پتہ نہی کیا سوچ کر ایوارڈ دیا گیا جب اک خاتون نے علینہ عامر سے پوچھا کہ اپکو یہ ایوارڈ کس لیے ملا ہے اپ نے کیا ایسا کیا ہے ؟ تو محترمہ کا جواب سنیں تم جیلس ہو رہی ہے مطلب اس کے پاس بتانے کیلے کچھ نہی تھا ۔ پہلے تو ایوارڈ دینے والے کو شرم انی چاہیے ایسوں کو ایوارڈ دے کر معاشرے کو کیامسیج دے رہے ہیں ۔۔ کیا یہ علینہ عامر پاکستانی لڑکی فاطمہ کی طرح مارشل ارٹ میں ایکسپرٹ ہے جس نے ورلڈ ریکارڈ میں چھٹا ریکارڈ توڑ دیا ۔۔ کیا یہ نادیہ نواز کی طرح پہلی خاتون بنی ہیں جنہوں نے الیکٹرک انجنئیرنگ کی فیلڈ میں پہلا Patient حاصل کیا ہے ۔ یہ پھر یہ پروفیسر ڈاکٹر مریم جلال کی طرح کمپیوٹر انجئنرینگ میں تمغہ امتیاز حاصل کر کے ای ہیں ۔ ایسی سینکڑوں پاکستان کی بچیاں ہیں خواتین ہیں جو اپنی فیلڈ میں دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہیں مگر ہمیں پتہ بھی نہی ہے ۔۔ اس دجالی نظام کو دیکھیں جو جتنا فحش گفتگو کرے گا وہی اس ملک کی پہچان بنے گا اسے ایوارڈ دیا جاے گا ۔ یہ کیا پرموٹ کر رہے ہیں جو انکی طرح کا Content بناے گا اس کو ایوارڈ ملے گا اس کی حوصلہ افزای کی جاے گی ۔ قصور ان ٹک ٹاکر کا نہی ہے ہمارا اپنا ہے جو ہم انہیں سر پر بیٹھاتے ہیں ان کے کڑوروں ویوز اتے ہیں صاف ظاہر ہے ہم پاکستان کی عوام دیکھتے ہیں ۔ اگر ہم سب ان کے خلاف بولیں انکی حوصلہ شکنی کریں تو کم سے کم معاشرے کو یہ تو پتہ چلے گا کہ یہ ہیرو نہی زیرو ہیں ۔ جب یہ یونیورسٹی میں موٹویشنل اسپیکر کے طور پر جاتی ہے وہاں ٹھمکے لگا کر اپنے فن کا مظاہرہ کرتی ہیں کسی اک بچی نے کسی اک نوجوان نے بائیکاٹ کیا؟ اخر کیوں ؟ کیا ہمارا تعلیمی معیار اتنا گرچکا ہے کسی نے سوال نہی پوچھا کہ اس کو کس حثیت سے بولا گیا ہے یا پھر ہماری ینگ جنریشن انکی فین ہے وہ انہیں دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ انہیں ٹک ٹاکر یوٹیوبر فیملی وی لاگر بننا ہے ۔ کیونکہ انہیں تعلیم بورنگ لگتی ہے ۔ جب میڈیا انکو چینل پر بٹھا کر انہیں ہیرو بنا کر پیش کرے گا تو نوجوان نسل کیوں اپنے کندھے پر بستہ کا بوجھ برداشت کرے ۔ زرا نہی پورا سوچیے سماج میں پل رہی اس نوجوان نسل کا سوچئیے ۔

Saleem Speaks

43,254 Aufrufe • vor 19 Tagen

یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد ہم لوگوں کو اللہ پاک کی ذات کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے کہ ہم مسلمان ہیں ۔۔ اپ کیلے اس سے بڑھ کر کوی بڑی نعمت نہی ہو سکتی کہ اپ مسلمان ہیں اپکے والدین بہن بھای مسلمان ہیں ۔۔۔ اس ویڈیو میں دو مرد اک دوسرے سے شادی کرتے ہیں اور اک مرد جو خود کو بیوی کہتا ہے وہ اپنی تھراپیاں کرتا ہے سرجریاں کرتا ہے بقول اس کے وہ اب پریگنینٹ ہے ۔۔ اب یہاں میری ناقص عقل اس چیز کو بلکل ماننے سے انکاری ہے کہ اپ سرجریاں کرا کے مکمل عورت کبھی نہی بن سکتے ۔۔اور حمل کیلے قدرتی بچہ دانی کا ہونا لازمی ہے ۔۔ اگر یہ نیوز درست ہے تو ہو سکتا ہے یہ Transgender خاتون ہو جو پیدائشی طور پر عورت تھیں لیکن بعد میں مرد کی طرح زندگی گزار رہی تھی ۔ اس نے ہارمون تھراپی روک کر اپنی قدرتی بچہ دانی سے حمل ٹھہرایا یہ بات مانی جا سکتی ہے ۔یعنی بچہ دانی پہلے سے موجود تھی ۔ یہ ہے وہ مغرب کہ کارنامے جیسے ہمارے لبرل میڈیکل سائنس کی ترقی کا نام دیتے جیسے وہ ازادی کا نام دیتے ہیں ۔۔

Saleem Speaks

27,382 Aufrufe • vor 5 Monaten

خان صاحب کو جب ایک مہینے کے لیے مکمل آئسولیشن میں رکھا گیا تھا اور یہ خبر چلا دی گئی تھی کہ خان صاحب کو کچھ کر دیا گیا ہے تب میں بولتا رہا کہ خان صاحب ٹھیک ہیں لیکن یہ سب کچھ عوام کی پلس چیک کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے یہ بات میں نے لاکھوں لوگوں کے سامنے لائیو سٹریمنگ میں بھی کی تھی اس کے علاوہ میں نے سپیس میں بھی یہ باتیں کیں ٹویٹس پہ بھی کی اپنے ولاگ میں بھی کیں تھیں کہ یہ سب کچھ عوام کی پلس چیک کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے اور اگر ہم خاموش رہیں گے تو یہ لوگ اس چیز کو حقیقت میں کر دیں گے اب دوبارہ سے ہماری پلس چیک کی جا رہی ہے خان صاحب کو دوبارہ سے مکمل طور پر آئیسولیشن میں رکھ دیا گیا ہے جس طرح پریس کانفرنسز کی گئی اور بولا گیا کہ خان صاحب نیشنل سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں میرے پاکستانیوں جب جب ان لوگوں نے کسی عوامی لیڈر کے لیے یہ الفاظ بولے ہیں تو ان لوگوں نے ایسے تمام عوامی لیڈر کو راستے سے ہٹایا ہے اب باری مرشد عمران احمد خان نیازی کی ہے اگر ہم لوگ سڑکوں پہ نکل اتے ہیں تو یہ کام حقیقی طور پر نہیں ہو پائے گا اب ہمیں منگل کو بھرپور طریقے سے باہر نکل کے خان صاحب سے ان کی بہنوں کی ملاقات کو یقینی بنانا ہے پلس چیک کرنے والی بات جو میں نے سب سے پہلے کی تھی وہی بات اب سب کر رہے ہیں میری وہ بات بالکل ٹھیک ثابت ہوئی تھی اب جو بات میں کر رہا ہوں یہ بھی ٹھیک ثابت ہوگی اگر ہم باہر نہیں نکلتے تو خدانخواستہ ہم اپنے خان کو اپنے انکھوں کے سامنے سے اس دنیا سے جاتے ہوئے دیکھیں گے اگر ہم باہر نکل ائیں گے تو یہ لوگ اس شیطانی عمل کو کرتے ہوئے ڈریں گے کیونکہ عوام کا خوف ان کو ابھی بھی ڈراتا ہے۔۔۔۔

Haider Saeed

20,345 Aufrufe • vor 9 Monaten

اس ویڈیو میں موجود یہ عورت رقیہ بی بی زوجہ محمد عباس جو کہ ہمارے گاؤں کے ایک زمیندار کے ڈیرے پر رہائش پذیر ہے یہ لوگوں کو ہنی ٹریپ کر کے ان سے بھاری رقم کامطالبہ کرتی ہے اس سے پہلے اس نے ہمارے گاؤں کے کچھ معززین علاقہ کو ٹریپ کر کے رقم وصول کی لیکن وہ لوگ اپنی عزت کی خاطر ڈر کر خاموش ہو گئے تصویر میں اس عورت کو ہمارے گاؤں کے ایک شخص محمد اشفاق ولد شریف ماچھی جس کو مبینہ طور پر اس نے ایک جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر اس سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا اور اس نے مبلغ ایک لاکھ روپے روبرو چند گواہان کے اس کو رقم بھی دی جو کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں اور اس عورت نے اس شخص کے حق میں بیان دینے کی یقین دہانی بھی کروائی لیکن رقم لینے کے بعد اس نے اور رقم کا مطالبہ کیا جو کہ مبینہ ملزم پارٹی ادا نہ کر سکی تو اس نے بیان دینے سے انکار کر دیا اورمبینہ ملزم محمد اشفاق ولد محمد شریف مبینہ طور پر اس وقت اس عورت کی سازش کے وجہ سے پابند سلاسل ہے اعلی حکام سے اپیل ہے کہ اس عورت کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم محمد اشفاق ولد محمد شریف ماچھی کو انصاف مہیا کیا جائے۔۔ محمد سہیل فیصل

Maulana Sami Ullah JUI 

113,587 Aufrufe • vor 5 Monaten

یہ کلپ ہر شخص کو دیکھنا چاہیے ۔۔ جو مسلمان ہے ۔۔ اک پاکستانی لڑکی نے سوال کیا کیا سیم سیکس کے ساتھ ریلیشن میں رہ سکتے ہیں کیا اسلام میں اس کی جگہ ہے ۔۔ اگر نہی ہے تو پھر اللہ تعالی نے ہمیں ایسا کیوں بنایا ہے ۔۔ میں نے کسی کو تکلیف نہی پہنچای ۔۔ اج تک ۔۔ مگر میں اک لڑکی کے ساتھ ریلیشن میں ہوں ۔۔ سوال لڑکی کا بلکل درست ہے اس کا عمل بیشک گناہ میں ہو ۔۔۔ کیونکہ اجکل لی جی بی ٹی والوں نے اس کو میڈیکل مسئلہ قرار کر کے اپنے لیے راہ نکالی ہوی ۔۔ یا تو وہ اپریٹ کر کے جنس تبدیل کر دیتے ہیں ۔۔ یا پھر وہ ساری زندگی ہم جنسی پرستی میں رہتے ہیں ۔۔ اللہ تعالی نے دو مخلوق پیدا کی انسانوں میں مرد اور عورت اور تیسرے جو میڈیکلی ان فٹ ہوتے انہیں ہم شی میل سے پہنچانتے ہیں ۔۔۔ مگر یہاں جو بات ہو رہی ہے وہ مکمل مرد اور مکمل عورت کی ہورہی ہے ۔۔ سنئے اس بارے میں غامدی صاحب نے کتنی زبردست بات کی ہے۔۔ اور بہترین جواب دیا ہے ۔۔۔ ہمارے معاشرے کااصلی مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علما کرام اس ایشو پر کھل کر نہی بولتے ۔۔ یا بولتے ہیں تو کم بولتے ہیں جس سے مسیج اگے کم جاتا ہے ۔۔ اور اگر اس وبا کا جڑ سے خاتمہ کرنا ہے تو علما کرام کو باقاعدہ اس پر بات کرنی پڑے گی ۔۔۔ پچھلے اک ماہ میں لاہور میں دو پارٹیز ان دم چھلوں نے منعقد کرای ۔۔ جن کی ویڈیوز دیکھ کر بندہ توبہ استغفار کرے اور ریاستی پولیس نے مکمل طور پر تحفظ دیا ۔۔

Saleem Speaks

101,399 Aufrufe • vor 10 Monaten

"گفتار کا غازی " (ان کو اس ملک کا وزیر اعظم بننا ہے لیکن اس سے پہلے ان کو نارمل انسان بننے کے مرحلے سے گزرنا پڑیگا) مجھے جواد احمد کا یہ طرز گفتگو اور لہجہ دیکھ کر حیرت نہی ہوئی بلکہ مجھے تعجب ان لوگوں پر ہوا ہے جو نئی جنریشن سے مخاطب ہونے کیلئے ایسے لوگوں کو دعوت دیتے ہیں جن کو نہ یہ پتا ہے کہ اختلاف راےکو کیسے ہینڈل کرنا ہے ' نہ یہ پتا ہے کہ کسی بچے کے سوال کا جواب کیسے دینا ہے - "او تو بیٹھ جا !" "کتنے ٹک ٹاک دیکھے آج؟ " " اس کا موبائل چیک کرو " " تمہیں مسٹر چپس سے کیا پرابلم ہے - آگیا سوال کرنے" "او - تم جھوٹ بول رہی ہو - میں پولیٹکس کرتا ہوں ' مجھے پتا ہے ان کو کیسے ڈیل کرنا ہے " یہ لب و لہجہ ہے ایک پارٹی کے سربراہ کا جس کا نام ہے برابری پارٹی - "برابری " تو وہی گئی تیل لینے جب آپ کسی کے سوال پر اس قدر ججمنٹل ہوگیے کہ اس کا موبائل چیک کرنے کے درپے ہوگیے - مسٹر چپس کے ناول سے مجھے خود کوئی پرابلم نہی - ایک اچھی رومینٹک کہانی ہے جس میں مسٹر چپس کی اپنی بیوی سے محبت دکھائی گئی ہے لیکن بچے کی راے سے اگر آپ کو اختلاف بھی ہے اور اس کا سوال آپ کو ناگوار بھی گزرا ہے تو اس کا جوبہ دینے کا بھی کوئی تمیز کوئی طریقہ ہوتا ہے - ایسے لوگوں کو آپ سٹیج پر مائیک دے کر بس نئی نسل کو بدظن کرسکتے ہیں ' آگاہ اور آنلاٹین (enlighten ) بالکل نہی - یعنی ساتھ بیٹھے باقی مہمان اور اینکر بھی سمجھا رہے ہیں کہ "جواد بھائی ! اس طرح نہ کریں - بچے کا سوال ہے ' آپ اس کی ذات کو جج نہ کریں' ان کی راۓ ہے ' اس کا احترام کریں ---- پر تمیز ' شائستگی ' گفتار ' انداز' احترام راے اور اختلاف راے کیا ہوتا ہے ' ان صاحب کو یہ باتیں چھو کر بھی نہیں گزریں - سوچیں جب یہ بچے سے کہ رہے تھے کہ آج تم نے کتنی ریلیں دیکھیں ؟ تو جواب میں وہ بھی کہ دیتا کہ " آپ نے آج اپنی دوائی کھائی کے نہیں " تو یہاں لوگ کہتے کہ ذات پر بات کر دی - مجھے جواد احمد سے زیادہ برابری پارٹی کے ان تین چار اکاونٹس پر ترس آتا ہے جن کو جواد کا اب یہ لہجہ اور انداز بھی ڈیفنڈ کرنا پڑے گا - یہ بہت سخت ڈیوٹی ہے - اختلاف مجھے اقرار الحسن Iqrar ul Hassan Syed کی بھی بہت سی باتوں ہوتا ہے پر کم از کم یہ ماننا چاہیے کہ ان کا لب و لہجہ تمیز اور شائستگی والا ہوتا ہے اور بندہ گفتگو کو دلیل سے جاری رکھ سکتا ہے - پر ان صاحب سے بات کرنا ایسے ہی ہے جیسے آپ نے دھویں میں پھونکیں ماریں اور ہر پھونک کے ساتھ دھواں آپ کی سانس میں گھستا چلا جائے یا کیچڑ پر پتھر پھینکیں اور اس کے چھینٹیں آپ کے ہی کپڑوں کو مکدر کردیں - ویسے تو ان کو اس ملک کا وزیر اعظم بننا ہے لیکن وہاں تک پہنچنے کیلئے ان کو پہلے انسان بننے کے مرحلے سے گزرنا پڑیگا - "گفتار کے ایسے ہی کسی غازی " کے لب و لہجے سے عاجز ہو کر کسی شاعر نے یہ کہا تھا ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے (اب اس ٹویٹ کے جواب میں ان کا لب و لہجہ دیکھیے گا جو میری اوپر کی گئی ہر بات پر خود مہر ثبت کردیگا ) قلم کی جسارت وقاص نواز --------------------------------------------------- Jawad Ahmad

Dr Waqas Nawaz

139,634 Aufrufe • vor 15 Tagen

اقرار الحسن کو اے ار وای سے کیوں نکالا گیا ؟ اقرار الحسن نے کہا کہ اسے نے اے ار وای کو چھوڑ دیا کیونکہ اب اس کی جماعت پورے پاکستان میم مقبول ہو چکی ہے اس لیے وہ اپنی نئی جماعت پر توجہ دے گا ۔۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جب یہ لندن گیا تو وہاں کا ساراخرچہ قادیانی جماعت کے کرتا دھرتا نے اٹھایا ۔۔ جنکے ساتھ اس کی تصویریں بھی تھی ۔۔ یوکے میں رہنے والوں لوگوں نے سلمان اقبال کو اتنا مجبور کر دیا کہ اسے اے ار وای سے نکالنا پڑا۔۔۔ سنیے اس پر یو کے میں رہنے والی مولوی کی بات جس نے باقاعدہ اس بات کے ثبوت دیے ۔۔ اور مولوی کی بات میں وزن ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جب اقرار نے یہ جماعت بنای تب کئی صحافیوں نے سوال کیا کہ اپ کیسے اک جماعت کے سربراہ ہو کر غیر جانب دار صحافت کریں گے ۔۔ اس پر اقرار نے کہا تھاوہ اے ار وای کو نہی چھوڑیں گے۔۔بقول انکے انہوں نے ہمیشہ حق سچ بولا ہے اگے بھی وہ ایسا کرتے رہیں گے ۔۔ باقی ویڈیو دیکھ کر ۔ اپ بتائیں کیا اپکو لگتا ہے یہ خبر درست ہے ۔۔ اگر یہ سچ ہے تو پھر اس جماعت کے سپورٹران کیلے لمحہ فکریہ ہے ۔۔

Saleem Speaks

28,763 Aufrufe • vor 5 Monaten