正在加载视频...

视频加载失败

🔴 ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف: ہم ایرانی پارلیمنٹ میں ایک بل منظور کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے تحت (IAEA) کے ساتھ تعاون کو اس وقت تک معطل کیا جائیگا جب تک ہمیں اس کی پیشہ ورانہ طرزِ عمل کی واضح ضمانتیں نہ مل جائیں۔

160,797 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

5 条评论

Ilyas Raza 的头像
Ilyas Raza1 年前

@grok what is IAEA

Free Gaza Palestine 的头像
Free Gaza Palestine1 年前

Right 👍

Umar Sahil Wazir 的头像
Umar Sahil Wazir1 年前

@grok What is IAEA?

Saqib Abbas 的头像
Saqib Abbas1 年前

Zamanat 🤩😂lolls lolls

Saqib Abbas 的头像
Saqib Abbas1 年前

ضمانتیں ساری منسوق ہو چکی ہیں اب تو😂

相关视频

اللہ نے ہماری زندگی کے ایام ہماری ارواح کو پیدا کرتے ہوئے مقرر کر دیے ہیں ۔ قبر میں جو رات آنی ہے اس کو کوئی نہ گھٹا سکتا ہے نہ بڑھا سکتا ہے۔ ہم عمر کے اس دور میں ہیں اب ہمارا اس قوم کو دینے کا وقت ہے . اس قوم کے آنے والے بچوں کے مستقبل کو بنانے کا وقت ہے ۔ کوئی یہ سمجھے کہ ڈر ، جان کا ڈر ، مال کا ڈر ، عزت کا ڈر ۔ میں بار بار کہتا ہوں کہ اگر مرنا ہی ہے تو اس قاز کے لیے مر جائیں مر رہے ہیں تو کیوں نہ پاکستان کے لیے مر جائیں ۔ زیادہ سے زیادہ مار سکتے ہیں ۔کتنو کو مارا ہمیں بھی مار دیں ۔ لیکن خدا کی قسم اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک پاکستان میں قانون کا بول بالا نہ ہو۔ جب تک پاکستان میں عدالتوں کی حکمرانی نہ ہو ۔ جب تک پاکستان میں پاکستانی کو سماجی انصاف نہ ملے۔ پاکستانی کو معاشی انصاف نہ ملے اور پاکستانیوں کے گھر میں گھسنے والا ، پاکستانی کے اوپر ڈنڈے برسانے والا ، ٹیر گیس چھوڑنے والا ۔ ان تمام لوگوں کو ہم کیفر کردار تک نہ پہنچائے ۔

Sher Afzal Khan Marwat

121,044 次观看 • 3 年前

کہا جاتا ہے کہ ہم سیاست نہیں کرنا چاہتے، اور ہم سیاست میں نہیں ہیں۔ لیکن یہاں روزانہ جو فیصلے ہوتے ہیں، وہ جب تک جی ایچ کیو سے منظور نہیں ہوتے، جب تک جرنیل اُس کے لیے “ہاں” نہیں کرتے، ہم پارلیمنٹ میں بھی اُن فیصلوں پر عمل نہیں کر پاتے۔ یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ اصل بااختیار ادارہ کون ہے — پارلیمنٹ یا ہماری ملٹری اسٹیبلشمنٹ؟ اگر واقعی پارلیمنٹ بااختیار ہے، تو پھر میں حیران ہوں کہ آنے والی ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ نہ پارلیمنٹ کے سامنے لایا گیا، نہ ہمیں بتایا گیا، اور نہ ہی کسی دوسری سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا گیا۔ چاہیے تو یہ تھا کہ اس مسودے پر عام بحث ہوتی، سیاسی قائدین کو بٹھایا جاتا، ان سے مشورہ کیا جاتا، اور پھر پارلیمنٹ میں اس پر کھلی بحث کے بعد فیصلہ کیا جاتا۔ تب ہم سمجھتے کہ واقعی پارلیمنٹ بااختیار ہے — چاہے وہ اپنی رائے سے اس میں ترامیم کرتی، یا اس مسودے کو منظور یا نامنظور کرتی۔ لیکن بدقسمتی سے آج ہم جس پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں، وہ خود بااختیار نہیں۔ ہمارے فیصلے پہلے کہیں اور ہوتے ہیں، اور بعد میں پارلیمنٹ میں لائے جاتے ہیں۔ لہٰذا آج کے اس موجودہ اجلاس میں، جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے میں یہ بات واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ ہم ستائیسویں آئینی ترمیم کے معاملے میں اپنا مؤقف صاف رکھتے ہیں۔ ہم اس آئینی ترمیم کے مسودے کو مستر کرتے ہیں جے یو آئی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی۔ سنیٹر مولانا عطاء الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

18,215 次观看 • 10 个月前