Loading video...
Video Failed to Load
ایسا تھا ہمارا وزیراعظم عمران خان ♥🥲
292,767 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

Bint e Hameed3 years ago
تھا کا لفظ استعمال نہ کریں پلیز ارشد کے بعد دل کانپ کانپ جاتا ھے 😥🙏

Ans 3 years ago
مطلب بطور وزیراعظم تھا اب انشاءاللہ دوبارہ بنیں گے

Nisha javaid3 years ago
وہ راتوں کو نہیں سوتا تھا پناہ گاہ میں خود جا کر دیکھتا تھا میرے لوگ باہر سردی میں تو نہیں سو رہے ہیں بھوکے تو سو رہے ہیں💔

Ans 3 years ago
💔

Adeela Syed3 years ago
@PTIofficial دل سے دعا ہے اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں سرخرو کرے گا انشاءاللہ۔ آپ ہمارے لئے ناگزیر ہیں۔

Ans 3 years ago
@PTIofficial Ameen

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏3 years ago
اللہ پاک صحت والی زندگی دے خان صاب کو آمین

Ans 3 years ago
@buttsays786 آمین

Ghazala Ahmed Mirza3 years ago
ایسے ہیں ہمارے خان صاحب الحمدوللہ اور بہت جلد اپنی مسند پر واپس آئیں گے پھر جلد وطن میں خوش حالی آئ گی ان شاءاللہ 😌🤝🇵🇰🤲🏼
