Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اینٹ سے اینٹ بجاکر بھاگنے والے چٹان بن گئے😂
509,500 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے

😂 کے بعد سچ ہے کہ پورا پاکستان اپنی فوج کے ساتھ کھڑا ہے لیکن تمہارے ساتھ اور تمہارے ہینڈلر کے ساتھ اب کوئی نہیں

افواج کے “پیچھے “ چٹان کی طرح کھڑے ھیں۔۔۔۔۔۔😎

زبان خرچ کرتے ہیں بس

😃😀

اٹھانے میں شہباز شریف آج بھی دوسرے نمبر پر ہے

Courtesy of @CURRENTNN247 The retired generals convey the REAL opinion of the 25 crore awaam

پی پی پی آمریت کی پیداوار ہے بھٹو ایوب خان کو ڈیڈی کہتا تھا بےنظیر مشرف کی منتیں کیا کرتی تھی زرداری کو جنرل کیانی نے صدر بنوایا اور آج ساری پیپلزپاٹی فوج کے آگے اُلٹی لیٹی ہوئی ہے

سپریم کورٹ کا ماسٹر سٹروک 🔴 سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ جن آزاد امیدواروں نے بیان حلفی جمع کروایا ان کی پارٹی نمائندگی اسی تاریخ سے طے ہوجائے گی اور کے بعد آنے والے کسی ایکٹ کا اطلاق ان ممبران پر نہیں ہوگا !!!

راجہ رینٹل کے مالکان اداروں کی تعریفیں کرتے ہوئے۔
