Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ایئر کموڈور ریٹائرڈ خالد چشتی: چین چاہتا ہے جتنا زیادہ امریکا ہتھیار استعمال کر لے گا اس کی پاور تائیوان سے متعلق بالکل کم ہو جائے گی۔ ایران کو سمجھ آ گیا ہے کہ جتنے مرضی میزائل ماریں گے امریکا اتنے ملین ڈالرز کے تھاڈ اور پیٹریاٹ میزائل چلا...

66,227 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

ایئر کموڈور ریٹائرڈ خالد چشتی: ایران کے پاس 80 ہزار شاہد ڈرون ہیں، پچاس ہزار میزائل ہیں، دس ہزار بیلسٹک اور کروز میزائل ہیں۔۔ ایران نے روس کو بھی شاہد میزائل بیچے تھے۔ آپ کہہ سکتے ہیں ایران کے پاس لڑنے کے ہتھیار اس جنگ کے لیے کافی ہیں۔ یوکرین کے صدر نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں امریکا نے 200 پیٹریاٹ میزائل بھی نہیں دیے جبکہ گلف ممالک اب ک دو ہزار پیٹریاٹ میزائل چلا چکے ہیں۔ ایک پیٹریاٹ میزائل ایک 30 سے 40 لاکھ ڈالر کا ہے۔۔ جب سے آبنائے ہرموز بند ہے دنیا امریکی صدر کی انشورنس کو بھی نہیں مان رہی اور وہ اس راستے سے گزرنے کو تیار نہیں، ہزاروں بحری جہاز اس وقت کھڑے ہیں اور انتظار کر رہے ہیں کہ گزرنے کی اجازت ملے۔۔ اس پوری جنگ میں سب سے سکون میں روس ہے، روس خوش ہے کہ امریکا کا پورا فوکس یوکرائن سے ہٹ کر مڈل ایسٹ پر ہے، اور ممالک دھڑادھڑ کیش پر تیل خرید رہے ہیں۔۔ چین بھی خاموش ہے اور تماشا دیکھ رہا ہے۔۔ جنگ جتنی طویل ہو گی اتنا امریکا اور اسرائیل کمزور اور ایران مظبوط ہو گا۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

153,790 Aufrufe • vor 6 Monaten

محمد حسین باقری، تجزیہ کار ایران: امریکہ کی مزاکرات کی گیم سے ایران اب سیکھ چکا ہے، کوئی مزاکرات نہیں ہو رہے، مزاکرات کا بہانہ اسپیکر ایران اسمبلی باقر قالیباف کو مارنے کے لیے ہو رہا ہے، امریکا اس وقت بات چیت کے لیے جس کو ڈھونڈ رہا ہے اس کو ٹارگٹ کرنے کے لیے آج تہران میں فضائی حملے کیے گئے۔ ایران حکومت کا کہنا ہے کہ ان کے پاس یہ جنگ لڑنے کے لیے میزائل اسٹاک کی کمی نہیں، جون 2025 میں جب اسرائیل کے انٹرسیپٹر میزائل ختم ہو گئے تو انہوں نے 12 روز میں جنگ بندی کر لی، اس کے بعد امریکا اور اسرائیل کو اپنے میزائل انٹرسیپٹرز پورے کرنے میں آٹھ ماہ لگے جس کے بعد انہوں نے دوبارہ حملہ کیا، اب ایک بار پھر ایران کے میزائلوں کا اسرائیل میں ہٹ کرنے کا تناسب 40 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہو گیا ہے، امریکا ایک ماہ میں اپنے دفاعی نظام تھاڈ کے آٹھ میزائل بناتا ہے جبکہ ایران ایک ماہ میں 80 میزائل بناتا ہے، امریکا کے پانچ تھاڈ نظام تباہ ہو چکے ہیں۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

69,812 Aufrufe • vor 6 Monaten

ایران اسرائیل امریکا جنگ تیسرے ہفتے میں داخل، 17 دن ہو گئے،، دونوں اطراف سے حملے جاری ہیں۔۔ ایران نے جدید ترین میزائل سجیل لانچ کر دیا ہے جو ایک منفرد میزائل ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ اب تک تو دس سال پرانے میزائل چلا رہے تھے۔۔ اس ساری صورتحال میں سب سے اہم امریکا کی تنہائی ہے۔۔ امریکا نے سات بڑے ممالک سمیت دیگر ملکوں کے مشترکا اتحاد کے زریعے آبنائے ہرمز کھلوانے کا اعلان کیا تھا مگر چین، جاپان، فرانس، اٹلی، آسٹریلیا اور برطانیہ نے صدر ٹرمپ کا انکار کر دیا۔۔ برطانوی وزیراعظم نے دو ٹوک کہہ دیا کہ ہم اس کا حصہ نہیں بن سکتے۔۔ یہ جنگ امریکی صدر ٹرمپ کے لیے عالمی سطح پر شرمندگی کا باعث بن رہی ہے۔۔ صدر ٹرمپ نے کئی بار کہا کہ ایران امریکا سے بات کرنا چاہتا ہے۔۔ آج کہہ دیا ایران بات ہی نہیں کرنا چاہتا۔۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ہماری تو امریکا سے بات کرنے کی کوئی خواہش ہی نہیں۔۔ امریکی صدر نے چین کو دھمکی دی ہے کہ اگر آبنائے ہرمز معاملے پر وہ ساتھ نا ہوا تو وہ اپنا چین کا دورہ منسوخ کر سکتے ہیں۔۔ ایران کی اسٹریٹیجی کیا ہے کہ امریکا کو عالمی سطح پر تنہائی اورحزیمت کا سامنا ہے۔۔ دوسری جانب پاکستان افغانستان میں دہشت گردی کے اڈوں اور اسلحہ ڈپوز کو نشانہ بنا رہا ہے۔۔ کیا کیا اہداف حاصل ہو چکے ہیں اس پر بات ہو گی۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

35,805 Aufrufe • vor 6 Monaten

محمد حسین باقری، تہران سے سینئر تجزیہ کار 👇👇👇 آج پاسداران کے ترجمان سے میری بات ہوئی، انہوں نے کہا کہ ہمیں پتا تھا کہ یہ جنگ کبھی نا کبھی ہونا ہے،، تو ہم نے 20 سے 25 سال سے اس کی تیاری شروع کر دی تھی۔ ایران کے پاس زیر زمین ٹنلز میں ہزاروں میزائل ہیں۔ ایران ایک سال تک یہ جنگ لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے،، اس جنگ میں پہلے امریکا اور اسرائیل 60 میزائل روز مار رہے تھے، اب دس میزائل پر آ چکے ہیں۔ ایران نے فیصلہ کیا ہے کہ اب جو میزائل چلائیں گے کم از کم ایک ٹن وزنی ہو گا۔ یاد رکھیں ایران باہر سے میزائل نہیں منگواتا بلکہ خود بناتا ہے،، اس وقت ایران کی اسٹیل ملز تین شفٹوں میں کام کر رہی ہیں، جتنے میزائل چلا رہے ہیں اس سے زیادہ اب بنا رہے ہیں۔۔ اور آیت اللہ خامنہ ای کا فیصلہ تھا ایران ایٹم بم نہیں بنائے گا مگر اب نئے سپریم لیڈر اگر کہیں گے کہ ایران کے دفاع کے لیے ایٹم بم ضروری ہے تو یہ قوم ایٹم بم بنا سکتی ہے۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

69,172 Aufrufe • vor 6 Monaten

میں ٹرمپ انتظامیہ کی ان کیمیرابریفنگ سے نکلا ہوں جہاں بند دروازوں کے پیچھے بھی وہی باتیں ہو رہی ہیں جو باہر ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ اپنے شوق کی جنگ میں پڑ تو گیا ہے لیکن آگے اس کو کچھ نہیں پتہ کہ کیا کرنا ہے۔ اسکا دعوی ہے کہ حملہ اسلئے کیاکہ ایران ایٹمی طاقت حاصل کرنے جا رہا تھا ۔ یہ جھوٹ ہے! اگر ایران ایٹمی طاقت حاصل کرنے جا رہا تھا تو پچھلے سال ٹرمپ نے یہ دعوی کیوں کیا کہ اس نے ایران کا ایٹمی پروگرام Obliterate کر دیا ہے؟ ٹرمپ نے بھی یہ نہیں بتایا کہ اس نے امریکی قوم سے پرائی جنگوں میں نہ پڑنے کا وعدہ کیوں توڑا؟ ٹرمپ کہتا ہے کہ اس نے خامنائی کو قتل کر کے ایران کو آزاد کر دیا لیکن سی آئی اے کی رپورٹ ہے کہ خامنائی کے بعد ایران اور زیادہ radical ہو جائے گا۔اصل میں وجہ یہ ہے کہ نیتن یاہو 40سال سے ایران سے جنگ چاہتا تھا اور اسے چالیس سالوں میں ٹرمپ جیسا عقل سے پیدل صدر نہیں ملا تھا جو امریکہ کو پرائی جنگ میں دھکیلنے میں کامیاب ہو جائے۔ اب اسے ٹرمپ کی صورت میں مل گیا ہے۔ جسے یہ بھی نہیں معلوم کہ اس جنگ کی End Gameکیا ہو گی۔امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کی آتما رول دی

Harmeet Singh

12,373 Aufrufe • vor 6 Monaten

ایئر کموڈور ریٹائرڈ خالد چشتی: 👇👇👇 مجھے اس واقعے میں تیسرا ہاتھ نظر آ رہا ہے۔۔ آپ کچھ کڑیاں ملائیں: 👈جون 2025میں ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو اسرائیلی سیلپر سیلز نے ایران کے اندر سے حملہ کر کے نقصان پہنچایا۔۔ 👈امریکا اسرائیل کی ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو نے یو اے ای کا خفیہ دورہ کیا تھا 👈یو اے ای کے حکمرانوں نے اسرائیل کو بتا دیا تھا کہ حماس سات اکتوبر کو حملہ کرنے والی ہے 👈اور کل یروشلم کے اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی عرب سے اسرائیل انٹیلی جنس شیئرنگ کر رہا ہے۔ کوئی بدبخت ہی ہو گا جو حرمین شریفین پر حملہ کرے گا،، حوثی کیوں سعودی عرب پر حملہ کریں گے۔۔ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہ ایک تھرڈ پارٹی مسلمانوں کو لڑوانے کی کوشش کر رہی ہے جس کا فائدہ صرف اسرائیل کو ہو رہا ہے۔۔ صومالی لینڈ بالکل قریب ہے جس پر اسرائیل کا قبضہ ہے۔ دوسرا یہ دیکھیں کہ امریکی صدر نے اس اہم ترین اور حساس ترین وقت میں سعودی عرب کو مدد سے انکار کیا ہے۔۔ تو امریکا وہ کرے گا جو صرف اسرائیل کو فائدہ دے۔۔ حماس اور حزب اللہ پر ایران کا کافی کنٹرول تھا مگر حوثیوں پر صرف ایران کا اثر ہے۔۔ حوثی 1992 سے لڑ رہے ہیں ایران کا وہاں بہت زیادہ اثر رسوخ نہیں تو وہاں اسرائیل اپنے سلیپر سیل نہیں بنا سکتا جہاں سے وہ ایسی کارروائیاں کرے۔ Khalid Chishti #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

41,783 Aufrufe • vor 13 Tagen

ایران سے افسوسناک خبر۔۔ ایران کے موجودہ سیٹ اپ کے دماغ، سابق اسپیکر اور قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کی اطلاعات۔۔ ایران نے ابھی تک سرکاری سطح پر اس خبر کی تصدیق نہیں کی مگر اسرائیلی حکام نے علی لاریجانی کو مارنے کا دعوی کیا ہے۔۔ تاہم تہران میں ذرائع اس بات کو کنفرم کر رہے ہیں کہ علی لاریجانی اپنے صاحبزادے سمیت اسرائیلی بمباری میں شہید ہو چکے ہیں جس کا اعلان ایران سرکاری طور پر کرے گا۔۔ آج سے چار ماہ پہلے علی لاریجانی پاکستان آئے تھے اور عاصمہ شیرازی کو ہم نیوز کے پلیٹ فارم پر انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان نے اسرائیل امریکا جنگ میں جس طرح ایران کا ساتھ دیا ہے ایران پاکستان کو ایک بلینک چیک آفر کرتا ہے کہ ایران سے جو مرضی کروا لیں، ایران تیار ہے۔۔۔ علی لاریجانی سوشل میڈیا پر حالیہ ایران جنگ سے متعلق تسلسل سے لکھ رہے تھے اور آج ان کے ٹویٹر اکاونٹ سے ان کا ہاتھ سے لکھا گیا ایک بیان جاری کیا گیا جو انہوں نے ایرانی نیوی کے اہلکاروں کے شہادت کے روز لکھا تھا۔۔ اس کے اثرات کیا ہوں گے۔ دنیا تیزی سے امریکا کی اس جنگ سے خود کو الگ کر رہی ہے اور اب امریکا میں سرکاری سطح پر ایک بڑا استعفی سامنے آ چکا ہے۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

70,934 Aufrufe • vor 6 Monaten