正在加载视频...
视频加载失败
ایچ این فوڈز کی حالت
32,811 次观看 • 29 天前 •via X (Twitter)
10 条评论

کاشف اعوان29 天前
کیا ہوا بھائی ہکانے سے پہلے دھونا تو ہوتا ہی ہے نا 😁

Meraj Ali Jan29 天前
معاملات تو بہت گندے ہے پر کھانا بہت اعلٰی

BABA TOIYIA29 天前
#چھلڑ بھائی کا اگلا شکار

نوری29 天前
عادی بھائی انباکس دیکھ لیں 🙏

Amir Azeem29 天前
😥😥

Khurram Khan29 天前
.

Kamran Yousaf29 天前
کوؤں کی دعوت کا بھی برابر انتظام رکھا گیا ہے

bibiAsh29 天前
انتہائی ان ہائی جینک فوڈ ہے

عامرعلی29 天前
انسان کوشش کر کے گھر میں ہی دال روٹی کھا لے

@Siki😋29 天前
🫣 پچھلے سال جب آیا تو اس ریسٹورنٹ سے کھانا کھایا۔۔😱۔۔میری سامنے ٹیبل پر ایک چائینز گروپ کھانا کھا رہا تھا۔ ہم تو شاید ہضم کر گئے ان بیچاروں کا جانے کیا بنا ہو گا۔
