Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کنٹینرز کی حالت
392,242 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

They came. They saw. They conquered. #نومبر24_یوم_انقلاب

کنٹینرز پاش پاش

سب لوگ جلدی سے عمران ریاض خان کا بیانیہ وائرل کریں @DurraniViews @SHABAZGIL @ImranRiazKhan #DChowk #PakistanUnderFasicsm #انقلاب

دھرنے کے لئیے گھروں میں تبدیل کرو کنٹینرز کو

بشریٰ بیگم نے ٹینٹ لگانے کے انتظامات کی ہدایات دے دیں۔۔۔!!!

ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوحِ ازل میں لکھا ہے جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اُڑ جائیں گے ہم محکوموں کے پاؤں تلے یہ دھرتی دھڑدھڑدھڑکے گی اور اہلِ حکم کے سر اوپر جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی جب ارضِ خدا کے کعبے سے سب بُت اُٹھوائے جائیں گے ہم اہلِ سفا مردودِ حرم مسند پہ بٹھائے جائیں گے سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے بس نام رہے گا اللہ کا جو غائب بھی ہے حاضر بھی جو ناظر بھی ہے منظر بھی اٹھّے گا انا الحق کا نعرہ جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو اور راج کرے گی خلقِ خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔

اللّٰہ ان جوانوں کی حفاظت کرنا آمین

عوام کی طاقت عمران خان کی عوام اور پاکستان کی خاطر نکلے عوام ماشاءاللہ

*_ڈی چوک پہنچنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے کنٹینرز پر چڑھایا گیا سبز کپڑا اتار پھینکا اور پھر کنٹینر پر لکھا کہ "عمران خان کے سپاہی آ گئے، ڈی چوک دفعہ 804" !!!_*

D Chowk
