Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ایک بار اپنے بھائیوں کو دیکھنا چاہتی ہوں 💔 Hamid Mir حامد میر #MarchAgainstBalochGenocide
58,095 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

@HamidMirPAK

@HamidMirPAK Ye jo dehshatgardi hy, iske peche warde hy 💔

@HamidMirPAK 💔🙏اسلام آباد، جہاں اسلام کے علاوہ ہر چیز آباد ہے💔 شہر اقتدار، بیوفا لوگوں کا شہر، انسانوں کی بجائے نوٹوں کے ٹکڑوں کو اہمیت دینے والا شہر،جہاں کروڑوں کی کوٹھیوں میں رہنے والے کو اپنے پڑوسی کا بھی پتہ نہیں ہوتا،کہ کون رہ رہا ہے اسکے ہمسائے میں،مگر ہماری دلی دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔

@HamidMirPAK Allah Subhanahu Wa Ta'ala said: يٰۤاَ يُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِيْنُوْا بِا لصَّبْرِ وَا لصَّلٰوةِ ۗ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيْنَ "اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے" (QS. Al-Baqarah 2: Verse 153)

@HamidMirPAK دل خون کے آنسو روتا ہے جب بھی میں اس بے بس لڑکی کی فریاد سنتا ہوں اللہ پاک اسکا فریاد انشااللہ ضرور سنے گا

@HamidMirPAK So sad

@HamidMirPAK

@HamidMirPAK دکھ بھری داستانیں سننے کی سکت نہیں رکھتے سننے کے لئے نہ سنائی دینے والوں کی نہ پگھلنے والی جگر چائے اللہ تعالیٰ غیب سے انکی مدد فرما ئے امین

@HamidMirPAK سب یاد رکھا جائے گا، سب کچھ ياد رکھا جائے گا، #MarchAgainstBalochGenocide #Phase5 #Balochistan

@HamidMirPAK پنجابستان جا سوئرو ھن معصوم جا ڳوڙها توهان جي نسلن کي غرق ڪري ڇڏيندا، اُھو وقت پري ناهي جڏهن تھان جا لاش بلوچستان جي جابلو جانورن آڏو رکنداسين.


