Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بلوچ مائوں کو انصاف دو یا پارلیمنٹ کو تالا لگا دو۔Hamid Mir حامد میر
25,328 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

@HamidMirPAK آپ لوگ بلوچ قوم کے ساتھ ایماندار ہوتے تو یہ دن نہ اتے آپ کے فرزندون ڈاکٹروں ٹیچروں ہر بلوچ کو ماورائے عدالت اٹھاتے تھے آپ لوگ ھمارے مذاق اڑاتے تھے اپ لوگ سیدھا اسملیوں کی راہ لی اب جتنا روگے سننے والا کوئی نہیں اس اسمبلیوں سے ہمیں توقع نہیں بلوچ قوم پہ توقع ہے

@HamidMirPAK آپ بھی اس میں برابر کے شریک ہے کیونکہ آپ پارلیمان کو مانتے ہیں اور حکومت کے حامی بھی ہیں۔

@HamidMirPAK Choosing truth over propaganda is like opting for a home-cooked meal instead of fast food – sure, the propaganda might be a flashy drive-thru, but the truth is the wholesome recipe that nourishes your intellect without the side effects of misinformation indigestion.

@HamidMirPAK کر دو علان بھائی جان کہ آج کے بعد ہماری پارٹی پارلمانی دوکانداری چھوڑ دیگا ہے ہمت؟

@HamidMirPAK Rights

@HamidMirPAK Army, politicians, and police are not the makers and keepers of law. The people are, listen to the people, and learn before it's too late. The clock is ticking for the "country of pure."

@HamidMirPAK Yeh Aap Insaaf maang rahy ho yaa Bheek? Sari zindagi sonay k bd yaad ayaa Balochistan ka?

@HamidMirPAK پھر بھی آپ لوگ اسی پارلیمنٹ کے لئے مرے جارہے ہو۔۔یہ پارلیمنٹ، عدالتیں اور دوسرے ادارے قاتل جرنیلوں کے لئے ریت کے بوری ہیں جو اپنی حفاظت کے لئے رکھے ہوئے ہیں

@HamidMirPAK تالا ہی لگا ہوا ہے چاچا، کس دور میں رہتے ہو؟

