Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

“ایک شخص بھی بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا اک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا” شہید ارشد شریف کے خان صاحب Imran Khan کے لیے انمول الفاظ

89,221 views • 10 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

نواز شریف فیض حمید کے معاملے پر بھی خاموش ہیں کیونکہ اگر یہ حقیقت کھل گئی کہ نواز شریف لندن کیسے پہنچے تو یہ بات بھی کھل جائے گی کہ اس کے پیچھے بھی فیض تھا۔ حامد میر بات جب کھلے گی تو یہ بات بھی کھلے گی کہ فیض حمید آرمی چیف بننا چاہتا تھا وہ عاصم منیر کو ناپسند کرتا تھا اس نے ایک صحافی کے ذریعے شہباز شریف کو پیغام پہنچایا تھا کہ میری نوازشریف سے ملاقات کروائے میں عمران خان اور تحریک انصاف کو دیوار سے لگا دوں گا لیکن اس وقت نواز شریف عاصم منیر سے ڈیل کر چکا تھا نو مئی بھی فیض حمید نے اسی لیے کروایا تھا تاکہ نواز شریف کو خوش کر سکے۔ یہ جرنیل دو منہ والے سانپ ہوتے ہیں ادھر فیض حمید عمران خان کو دھوکا دے رہا تھا دوسری طرف وہ نواز شریف کے پلیٹس کی جعلی رپورٹ تیار کر کے اس فرار کروا رہا تھا تاکہ نواز شریف سے اپنے لیے حمایت حاصل کر سکے اور اگر آج کوئی یہ کہتا ہے کہ نو مئی عمران خان کے کہنے پر فیض حمید نے کیا تو وہ جھوٹ بولتا ہے منافقت کرتا ہے حقیقت کبھی نہیں چھپتی ایک دن سب کے سامنے آ جاتی ہے ۔

Rodium-A

21,802 views • 8 months ago