Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

🔥 ایک عام سے گاؤں کا نوجوان، جسے خود بھی خبر نہیں تھی کہ چند دن بعد پوری دنیا اس کا نام جاننے والی ہے! رضا اللہ کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کے لیے پی سی بی کو اسے اس کے گاؤں سے ڈھونڈ کر لانا پڑا۔ نہ...

100,679 Aufrufe • vor 10 Tagen •via X (Twitter)

33 Kommentare

Profilbild von عمان مسقط
عمان مسقطvor 10 Tagen

رضا اللہ کے ساتھ میں کھیلا ہوں اس سے بہت اچھی اچھی کھلاڑی ہے یہ بھی اچھا ہے مگر اتنا اچھا نہیں ہے جو ہمارے ساتھ کھیلتے تھے مگر اس میں کرکٹ کا جنون ہے غریب ہے اس سے بہت اچھے کھلاڑی ہے تیز بالنگ کے اس سے بہت تیز بالر ہمارے علاقے میں ہے اس کا نصیبت جو اس پر کوئی میرا بان ہو گیا

Profilbild von Buraq
Buraqvor 9 Tagen

Razaullah 🙌👏

Profilbild von Hassan S Hakeem
Hassan S Hakeemvor 9 Tagen

ایک اور کہانی یہ ڈرامے باز سنا رہا ہے۔ رضا اللہ نے خود اپنے کلپ میں بتایا ہے کہ میں فجر کی نماز پڑھ رہا تھا تو کال ائی کہ واپس پہنچو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور۔ میں سمجھا کہ ایشیا کپ کے معاملے میں مجھے بلا رہے ہیں۔

Profilbild von Omer Altaf
Omer Altafvor 9 Tagen

What a bull shit. Just see his press conference yesterday. Raza Ullah had a passport already. What bakwas u r posting here.

Profilbild von 𝕄.𝕂ℍ𝔸𝕃𝕀𝕃 ‏‎Ⓣ
𝕄.𝕂ℍ𝔸𝕃𝕀𝕃 ‏‎Ⓣvor 10 Tagen

بالکل ہی بکواس کہانی گھڑی گئی ہے۔۔۔

Profilbild von ...
...vor 10 Tagen

Nepotism r curruption ko kuch arsay k liay side per rakhain her field mn, phr Pakistan ki parwaz dakahin dunya heran ho jaye gi, pakistan ki taraqi ko dakh kr,

Profilbild von absolutely not
absolutely notvor 9 Tagen

بھائی صاحب یہ مردان کا نہیں اپکے درستگی کے لیے یہ اپر دیر نہاگ دارہ سے تعلق رکھتا ہے جس طرح نسیم شاہ اپر دیر میدان سے تعلق رکھتا ہے ہمارے اپر دیر لوئر دیر میں بہت ٹیلنٹ ہے مگر انکو آنے نہیں دیتے بس پرچے والے آگے اتے ہیں

Profilbild von Hassan S Hakeem
Hassan S Hakeemvor 9 Tagen

یہ یوتھیا کہانیاں سنانے میں بہت مشہور ہے۔ میں نے رضا اللہ کی ایک کلپ خود دیکھی ہے کل جس میں وہ بتا رہا ہے ہنستے ہوئے کہ میرا پاسپورٹ تو ایک سال پہلے کا بنا ہوا ہے۔

Profilbild von From Rawal Pindi
From Rawal Pindivor 9 Tagen

ہم نے کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔ اور امید ہے کہ یہ میچ بھی پاکستان ہار جائے گا۔ بہرحال، رضا اللہ کو اللہ اسے مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اس کا کیریئر روشن کرے۔ رضا اللہ کے صوبے کے لوگوں پر بندوق والوں نے بہت ظلم کیا ہے۔۔

Profilbild von Muhammad Ali Satti
Muhammad Ali Sattivor 9 Tagen

پاکستان میں پتہ نہیں کتنے رضا شاہ کی زندگیاں جنرلوں نے ضیائع کی جنرلوں کا ایمان لاقانویت ظلم جھوٹ کریپشن اور ناجائز دولت اکٹھی کرنا اور جہالت پھیلانے پر ہے

Profilbild von M.Sadaqat Mughal
M.Sadaqat Mughalvor 9 Tagen

Haramkhori rishwat or sfarash ka kya ho ga

Profilbild von Varoon
Varoonvor 9 Tagen

When universe want shine you, no one stop you.

Profilbild von ShahDon
ShahDonvor 9 Tagen

You send a T20 player to a test match that’s how low the talent is now.

Profilbild von Omar Rasheed
Omar Rasheedvor 9 Tagen

Bro he played psl last year for Pindiz. Can’t be possible he doesn’t have money to buy bats etc.

Profilbild von Aqib Khan
Aqib Khanvor 9 Tagen

Afsos isi baat ka hai k jab parchi walay players nay in elites ki nak katwa di to phir 1 gharib yad aya wo bhi apnay faiday k liye. Is banday nay maray hoe match main jan dal di. Is se hi sabak sikh lo k talent agay le aao.

Profilbild von Junaid Khan Niazi
Junaid Khan Niazivor 9 Tagen

. Very strong bowler

Profilbild von ali amir
ali amirvor 9 Tagen

سب جھوٹ

Profilbild von CrashMaxBaba
CrashMaxBabavor 10 Tagen

NaPakArmy got their own minions destroying Pakistani cricket… talent is in Pakistan but @OfficialDGISPR mafia is busy killing nation. This cancer needs to be removed

Profilbild von HyperMax
HyperMaxvor 9 Tagen

اس کو یہ سفارشی اور اشرافیہ نہیں چلنے دے گے۔۔۔۔۔

Profilbild von Omer Altaf
Omer Altafvor 9 Tagen

Reporting your profile

Profilbild von 🦂LEGeND💫🇵🇰
🦂LEGeND💫🇵🇰vor 9 Tagen

Jese hum janty he nhe bus kardy bhi fake story mat suna 🙏

Profilbild von Believer
Believervor 9 Tagen

اس مافیاء کو سزا کب ملے کی جو ایسے ٹیلنٹ کو آگے نہیں آنے دیتے!

Profilbild von covid-19
covid-19vor 9 Tagen

Bc chutiye insan. Har baar kahaani sunata hai. Gandu. Pehlay sach ki talash kar liya Karo phir gaand khola Karo.

Profilbild von Waqar Ahmed
Waqar Ahmedvor 9 Tagen

Our Proud

Profilbild von Abdul Salam
Abdul Salamvor 9 Tagen

Dahani is bhi bhat tez boil krta ha lekn Punjabi ziyada khelty ha 😂

Profilbild von Ali Imam
Ali Imamvor 9 Tagen

Music is too loud

Profilbild von Abdul Salam
Abdul Salamvor 9 Tagen

Bakwas bnd kro pory pakistan me talent hs lekn un ko Jan bhooj kr team me shamil nahi kiya jata

Profilbild von ABDULKHALIQ
ABDULKHALIQvor 9 Tagen

Ispy yae Ghana lagana Zarori ta.. her jaga apni asleeyat dekaogy

Profilbild von Sunshine
Sunshinevor 9 Tagen

bullshit players

Profilbild von Anil Singh bhadwal
Anil Singh bhadwalvor 9 Tagen

Pakistan has tremendous natural cricket talent!

Profilbild von M. Envar
M. Envarvor 9 Tagen

رضا الّلہ پاکستان کا نام روشن کر سکتا ہے لیکن اسکی اپنی ٹیم کے سازشی کھلاڑی اور اسکا اپنا بورڈ کچھ عرصے میں اسکا کیرئیر تباہ کردیں گے۔ عبدالرزاق کی مثال موجود ہے!!

Profilbild von Casi Meow
Casi Meowvor 9 Tagen

But according to army & govt co. Pashtuns & kpk are Terrorists 🤣

Profilbild von NJK123456
NJK123456vor 9 Tagen

Main bohat sary aysy larkon ko Janta hoon Jo bahtareen world class player sabit ho sakty Hain

Ähnliche Videos

ارب پتی جاگیردار مزاریوں کا یہ غریب چیلا اور اسد نام کا یہ چوٹھے درجے کا صحافی پھر اپنی اوقات بھول گیا ہے۔ یہ اب ایک ایسے آدمی کے بارے میں جھوٹی بک بک کر رہا ہے جسے پورا پاکستان اسکی شکل، آواز، نام اور اس کے گانوں کی وجہ سے جانتا ہے۔ Asad Ali Toor آج اسے سٹپٹایا ہئوا دیکھ کر مجھے یہ اچھی طرح سمجھ آ گئی ہےکہ اسے ریاست نے کیوں سبق سکھایا تھا اور کیوں لوگ اس غلیظ فطرت آدمی سے اتنی نفرت کرتے ہیں۔ اس لیے کہ ایسے جھوٹے اور منافق لوگ اپنی کرتوتوں کی وجہ سے ہی نقصان اٹھاتے ہیں۔ اپنے طبقے کا غدار یہ وہ بے غیرت ہے جو مڈل کلاس کا ایک صحافی ہو کر بھی مزاریوں جیسے جاگیرداروں کی چمچہ گیری کرتا ہے اور ان کی شہہ پرخود کو ایک گھٹیا سا باغی سمجھتا ہے۔ میں تو اس فراڈیے کو صرف ترس کے قابل سمجھتا ہوں جو میرے جیسے پاکستان کی تاریخ کے سب سے مقبول سنگرز میں سے ایک کے بارے میں مکمل غلط بکواس کر رہا ہے۔ اسے چاہیے کہ یہ سوشل میڈیا پر لائیو مائیک لے کر سب سے پہلے اپنے دادکے اور نانکے خاندان میں ہی چلا جائے اور ہر ایک سے یہ پوچھے کہ وہ جواد احمد کو جانتے ہیں یا نہیں۔ مگر یہ ایسا کبھی نہیں کرے گا کیونکہ جھوٹ کے پائوں نہیں ہوتے پر میں اس کے بارے میں یہ ضرور بتا سکتا ہوں کہ جس جگہ یہ رہتا ہے وہاں دو گلیاں چھوڑکر اس کے محلے والے بھی اسے نہیں جانتے۔ کم ظرفی اورجھوٹ بولنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ میں نے اپنا کیریر 26 سال پہلے شروع کیا تھا مگر میں نے 2003 کے بعد سوشل ورک اور فلاحی کاموں اور پھر سیاست کی وجہ سے پاکستان میں کوئی البم نہیں نکالا پھر بھی میرے بہت سے طاقتور گانے اس وقت سے لے کر اب تک پوری دو نسلوں کو یاد ہیں۔ پھر بھی 2026 میں آج بھی جب پاکستان میں 18 سال بعد بسنت ہوئی تو میرا گانا "اچیاں مجاجاں والی" ہی انسٹاگرام، فیس بک اور ٹک ٹاک وغیرہ کی ٹرینڈنگ میں نمبر 1 پر تھا اور ہر چھت پر وہی بج رہا تھا۔ یہ تو میڈیا کا آدمی ہے مگر کیا اس جاہل کو اتنا بھی پتا نہیں؟ کیا اسے پتا نہیں کہ میں ایک نہیں بلکہ تین صدارتی ایوارڈز پانے والا پاکستان کا واحد آرٹسٹ ہوں؟ یہ یو ٹیوب پر پیسے بنانے کے لیے کس حد تک گر سکتا ہے وہ اس وڈیو میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ یہ میرے جیسے ایک سوشلسٹ انقلابی آدمی کی سیاست کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے جو اس ملک کے مڈل کلاس اور غریب لوگوں کو اس ملک کا حاکم بنانا چاہتا ہے اور اس کئے لیے ہر قسم کی ذاتی قربانی کر رہا ہے۔ میں اپنی ذات پر کچھ بھی برداشت کر لیتا ہوں مگر صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا کے تمام مڈل کلاس اور غریب عام لوگوں کے لیے اپنی صاف شفاف سوشلسٹ سیاست پر جھوٹ بول کر اسے نقصان پہنچانے کو برداشت نہیں کر سکتا۔ جو بھی اس پر بات کرے گا وہ میرے سے اپنی اصل اوقات کے بارے میں سنے گا تاکہ آئندہ اسے ایسا جھوٹا گھٹیا پن کرنے کی ہمت نہ ہو۔ مگر مجھے پتا ہے کہ یہ بیچارہ مجبور ہے۔ اگر عمران کی طرفداری کرنے پر PTI والے اسے ویوز نہ دیں تو یوٹیوب پر اس کی روزی روٹی بند ہو جائے۔

Jawad Ahmad

28,733 Aufrufe • vor 6 Monaten