Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ایک غیرت مند با اختیار "اسمبلی" کو بیغرت بنا دیا۔ علی آمین گنڈا پور کو کرسی سے ہٹانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔

34,464 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

ZEShan ⚫ profil fotoğrafı
ZEShan ⚫1 yıl önce

بلکل

Ishtiaq Ali Mohmand profil fotoğrafı
Ishtiaq Ali Mohmand1 yıl önce

علی آمین گنڈاپور کی کارکردگی بھی اچھی نہیں صوبے میں

kumail malik profil fotoğrafı
kumail malik1 yıl önce

علی امین گنڈاپور نے دلالی میں نمبر 1 حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ پہلے نمبر پے علی محمد خان صوبیدار ہے

Afia Nargas profil fotoğrafı
Afia Nargas1 yıl önce

علی امین گنڈاپور استعفا دو

سرحدی عُقاب profil fotoğrafı
سرحدی عُقاب1 yıl önce

@MahmoodJanjua60 پٹھان بھائی پنجابیوں پر بہت باتیں کرتے ہیں جو سہی بھی ہوں گی پر پچھلے تین سال میں شہر یار آفریدی،علی محمد خان،شیر افضل مروت،گنڈا پور اور لا تعداد لوگوں نے یہ ثابت کیا کہ وہ خان کی جان کا سودا کر چکے ہیں

🇦🇪 Śūłťâń 🐦 profil fotoğrafı
🇦🇪 Śūłťâń 🐦1 yıl önce

کس تخیلاتی دنیا میں رہ رہے ہیں آپ جناب؟ الیکشن کمپین سے لیکر حلف برداری تک ٹوٹل جعلسازی سے منتخب ہوئے ممبران کو آپ غیرت مند کہیں گے؟ حضور جب الیکشن ہوئے تب بھی خان صاحب جیل میں تھے اور یہ سب جانتے تھے۔ یہ تو اسمبلی پہنچے ہی اپنے مفادات کے لیے تھے۔ عوام ہی مردہ ہے تو ان سے کیا گلہ

Rafiullah khan Niazi🇵🇰 profil fotoğrafı
Rafiullah khan Niazi🇵🇰1 yıl önce

Muafiq insan

✨نیّر فاروق صدیقی 🌙 profil fotoğrafı
✨نیّر فاروق صدیقی 🌙1 yıl önce

کون ہٹائے گا؟ جن بزدلوں نے اس کے بجٹ کو پاس کیا ۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣👏

ZEShan ⚫ profil fotoğrafı
ZEShan ⚫1 yıl önce

آپ کو اصل میں پچھلے 2 ڈھائی سال کی سختیاں بھول گئی اگر ہم اُن سختیوں میں ہار نہیں گئیے تو علی آمین کی ایک ٹچہ کام سے مایوس کیوں؟؟؟ لیڈر جیل میں ہے وہ کھڑا ہے اور میں باہر مایوس ہو جاؤں یہ ناممکن ہے۔

Benzer Videolar