Loading video...
Video Failed to Load
ایک نوجوان نے IT کا سیٹ اپ بنایا 150 سے 200 افراد کو نوکریاں دیں ایک اس کا ملازم پولیس والے کا بیٹا تھا وہ کام نہیں کرتا تھا اسے اس نے نکال دیا تو پولیس والے نے اس IT کا سیٹ اپ لگانے والے نوجوان کو جھوٹے مقدمے... show more
224,480 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

یہ چابی والا کھلونا تقریر کرتے ہوئے لوگوں کو جنگی لباس دکھا رہا ہے کہ ہمارے مجاہدین سروں پر پہن کر کفار کے ساتھ لڑا کرتے تھے۔ چابی والے کھلونے لباس پہن اور جہاد کے لیے نکل کھڑا ہو امت پر مشکل وقت ہے امت تمھیں پکار رہی ہے۔ آج کل یہ پتہ نہیں کہاں غائب ہو گیا یہ اس وقت نکلتا ہے جب اس کی چابی مروڑی جاتی ہے

🇺🇸 A New Chapter for America—it’s time to put #cybersecurity first! 🚨 Cybersecurity = National Security A safer nation begins with informed citizens. Take the first step to understanding and protecting with the CYBERSECURITY DICTIONARY for Everyone:

@SdqJaan پاکستان ایک بدکار لوگون کی جنت ہے پولیس ہو یا کوئی اور گورنمنٹ ملازم من مانی کرتا ہے ہر شریف آدمی اس جہنم میں رھنے پر مجبور ہے ورنہ اس جہنم میں کون رہنا چاہتا ہے

@SdqJaan جو ملک اپنے محنتی نوجوان کو تحفظ نہ دے، وہاں ترقی خواب ہی رہے گی۔ پولیس گردی نے ایک اور قابل شخص کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا — افسوس!

@SdqJaan بھونسڑی کے ماں یوے۔۔۔۔۔۔۔ وہ تیرا آئی ٹی کا سیٹ لگا کر بیرون ملک کریڈٹ کارڈ فراڈ میں ملوث تھا ۔۔۔۔۔ اس بہن چود کے خلاف بیرون ملک ایجنسیوں نے شکایت کی تھی کسی ملک کے سرکاری فنڈ کو لوٹا تھا تیرے بریلینٹ مادر چود نے

@SdqJaan اخے "اسلامی جمہوریہ پاکستان"🤣 یہی تو وہ مکروہ نظام ہے جسے انشاءاللہ ہم بدلیں گے🔥 اپنے پیارے خان کے ساتھ😍

@SdqJaan پاکستان میں جب تک تعلیمی نظام اسلام کے مطابق نہیں ہوتا یہی جہالت رہے گی۔ لوگوں کا اتنا قصور نہیں ان کو اخلاقیات کے بارے میں نہ بتایا جاتا ہے نہ ہی پڑھایا جاتا ہے۔ جب تک کو اچھا حکمران آ کے تعلیم اور انصاف کا نظام بہت نہیں کرتا پاکستانی عوام کی یہی جہالت رہے گی۔

@Zn_dgi @SdqJaan کے پی کے صوبہ میں ایسا ہی ہوتا ہے

@binteabbas999 @SdqJaan یہی لوگ تو مُلک کو نقصان پہنچا رہے ہیں اوپر سے نیچے تک

@SdqJaan صدیق جان صاحب یہ ایک کہانی لگتی ہے۔جب تک کسی کا نام ظاہر نہیں کریں گے۔ برائے مہربانی وکٹم کا نام اور جگہ اور کمپنی کا نام بتایئں۔

@H2_GBian @SdqJaan کیوں کے چوکیدار ہی چور ہے
