Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایک پیکا وہ ہے جو قانون بنایا گیا ہے اور دوسرا پیکا وہ ہے جو بغیر قانون کے ہے جو روز TV چینلز پر اپلائی ہوتا ہے کہ عمران خان کا نام نہیں لینا بانی پی ٹی آئی کہنا ہے ۔ صحافی شہزاد اقبال

21,052 views • 6 days ago •via X (Twitter)

2 Comments

Nafis's profile picture
Nafis6 days ago

خوف عمران 👎👎👎

UMER SHAHEEN F16😎🚀's profile picture
UMER SHAHEEN F16😎🚀6 days ago

یہ آج کی تازہ ہے کیا

Related Videos

🚨🚨 بریکینگ نیوز : ہسپتال بھی اب فوجی حراست میں چلا گیا ۔ مریض کا نام تک لینے سے ڈرتے ہیں ۔!!!🧐🔥🔥 پمز نے اعلامیہ جاری کیا ہے, کہ بانی پی ٹی آئی کو 20 اور 21 آگست کی درمیانی رات پمز لایا گیا ۔ بانی پی ٹی آئی کو طبعی معائنے کیلئے اور علاج کیلئے پمز منتقل کردیا گیا ۔ پہلا سوال تو میرا یہ ہے, پمز کی انتظامیہ سے عمران خان آپکا پیشنٹ ہے ۔ یہ پابندیاں بھلے میڈیا پر لگی ہوں کہ اسکا نام ٹی وی پر نہیں چلے گا, ۔ آپکا وہ پیشنٹ ہے آپ اسکا نام کیوں نہیں لکھتے ۔؟ ہم نے تو سنا تھا کہ ڈاکٹری کا پیشہ unbiased ہوتا ہے, انکا کوئی bias نہیں ہوتا ۔ انکا عمران خان سے کیا تعلق کے وہ قیدی ہے یا اسکی مقتدرہ سے لڑائی, اختلاف ہے ۔ بھائی Hospital کو اس سے کیا لینا ۔ ؟ ہسپٹل تو غیر سیاسی ہوتا ہے, اس کیلئے تو سب برابر ہوتے ہیں ۔ سب سے پہلے مریض سے نام پوچھا جاتا ہے ۔ اور یہاں پر یہ لکھ رہے ہیں, بانی پی ٹی آئی. تو یہ ہے ایک سرکاری Hospital کے حالات ۔ اسداللہ خان 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

24,771 views • 1 month ago