Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اے جھگڑا ہی مکا دو جناب 🙏🏻
75,814 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)
33 Yorum

اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ ڈھونڈو اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ ۔ المائدہ ۳۵

اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگراس لئےکہ اللہ کے حکم سےاس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کربیٹھے تھے تواے حبیب! تمہاری بارگاہ میں حاضر ہوجاتے پھراللہ سے معافی مانگتےاوررسول (بھی)ان کی مغفرت کی دعا فرماتےتوضروراللہ کوبہت توبہ قبول کرنے والا، مہربان پاتے۔النساء ۶۴

نجاست ویسے ہی دور کر دی گئی ہے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔

اب جاہل اور منافقین بات نہیں کرنے دے رھے ۔ ںہترین بات کی ھے آپ نے قرآن میں اللہ نے فرمایا میں تمھاری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ھوں ۔ اور یہ بھی فرمایا مجھ سے مانگو یعنی اللہ سے مانگو یہ کہیں نہیں فرمایا کہ نعوذ باللہ وسیلے واسطے دے کر مانگو

سورہ النسا ایت 64 ترجمہ احمد رض خان بریلوی ۔ اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں گے

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھمارا اسلام قبول کرنے کا وسیلہ ہیں ھمارا مسلمان ھونے کا ذریعہ ھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اسے سمجھئے یہ ایک رندہ دلیل ھے

حضرت عمر رضی اللہ عنہ والی روایت کافی ہے بات کو سمجھنے کے لئے ۔ جھگڑا کس بات کا

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ خود دعا کرتے حضرت عباس کے پاس کیوں گئے اس سے تو حضرت عباس وسیلہ بن گئے ، 🤭

Jahan tauheed bayaan hogi wahan in qabar parast mullon ki Maa forun merr jaigi.. 'Ye janwaron ki terha hain. Balkay unsay bhi bad'tar' Qur'an

مَنۡ یَّہۡدِ اللّٰہُ فَہُوَ الۡمُہۡتَدِ ۚ وَ مَنۡ یُّضۡلِلۡ فَلَنۡ تَجِدَ لَہٗ وَلِیًّا مُّرۡشِدًا ﴿٪۱۷ جسے اللہ ہدایت فرما دے سو وہی ہدایت یافتہ ہے، اور جسے وہ گمراہ ٹھہرا دے تو آپ اس کے لئے کوئی ولی مرشد (یعنی راہ دکھانے والا مددگار) نہیں پائیں گےo یہ مولوی خارجی ہے

Waseela rasool Pak hi hn un k ilawa hmary pass ha hi Kia

Bhai Saab Muhammad rasool Allah na hu Tu Kia ha ju Allah k samnay rakho gay

ایسا ممکن ہی نہیں کہ غلطی پر پوری دنیا متفق ہوجائے۔ ایک تجھ جیسے جاہل کو چھوڑ کر۔

SubhanAllah aysy logon men beth k haq bat wo b hosly k sath. Allah inhen jzay khair dy or is neki ko phelany ki tofeq dy.

اردو ترجمہ: "اور (اے پیغمبر) جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں دریافت کریں تو (بتا دیجئے کہ) میں بالکل قریب ہوں۔ جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی پکار (دعا) سن کر قبول کرتا ہوں۔" حوالہ: (سورۃ البقرہ، آیت 186)

یہ نام روکنا نہیں چاہئے ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🦋

بکواس بندے جو خود معلوم ہی نہیں کیا کہہ رہا ہے

یہ سب فرقہ پرست

"اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ تلاش کرو۔

بہت مشکل کام ہے ان جیسےلوگوں کو سمجھانا اللہ آپ کی حفاظت کریں مولانا صاحب

Sai bat ki

HOW HE IS UNEDUCATED MULLAH TABAH KR DIYA ISLAM KO. HE SAID QURAN MERAY SAMNAY .... ? QURAN HAMARAY SAMNAY RAKHA HUWA HAY .CORRECT WORD . PUNJABI LAGTA HAY ?

نجدی حرامزادے ہر جگہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے بغیر ہی دین اسلام کی بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں

ان کا نام کیا ہے ؟ بہت بہترین انداز ہے

جب کہہ دیا تھا حسبنا اللہ کتاب اللہ پھر چچا عباس رض کا ہاتھ کیوں پکڑا ۔۔۔

"And when My servants ask you, [O Muhammad], concerning Me - indeed I am near. I respond to the invocation of the supplicant when he calls upon Me..." — Quran 2:186 Allah didn't say "Tell them I am near," He answered directly: "I am near." No middleman required!

This video is wrong number

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سارے جہانوں کیلئے رحمت سب مخلوق کا وسیلہ ۔ جو نہ مانے اسے اس کے حال پر چھوڑ دو۔

اوئے نا سمجھو!! اللہ کے آخری رسول نے تمہارے درمیان کتاب اللہ چھوڑی جو تمام مسائل کا حل وسیلہ بھی وہی پر ملے گا ۔ قرآن تو کہتا ہے اے میرے بندو جنہوں نے گناہ کیے وہ مایوس مت ہوں میں انکے گناہ بجش دونگا۔ قرآن کہتا ہے کہ جب مجھے کوئی پکارتا ہے تو میں اسکی پکار کو سنتا ہوں اور تمہاری۔

یار کیسے کیسے لوگ ہیں کن کن باتوں میں الجھے ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ ہدایت دے

او کتے کے پتر نماز میں تم سرکار کا وسیلہ نہ ڈالو تو تمہاری نماز ہی نہیں ہوتی۔ کیسا چوتیا دیوبندی سور ہے یہ

مولوی ڈنڈی نا مار

رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین وصیلہ ہیں امت کے لیے. کیونکہ کہ نبی کریم نے امت کو دنیا کی گندگی سے بچنے کی راہ دکھائی. ایسے مددگار ہیں نبی کریم کہ امت کو گمراہی سے بچانے کے لیے مددگار ہیں.
