Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں۔۔۔!!! شہید کو قوم کا سلام
142,635 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

@yaqoobtaran یہ تو رانگ نمبر تھا بی بی۔ پھر جب بند کرو گے لاشوں پہ سیاست کرنا ؟ کل کو تم کو کچھ ہو گیا تو ایسا ہی سلوک تمہارے ساتھ بھی ہو سکتا ذ

واہ! یہ اس cult کا پرانا رویہ ہے۔ پہلے اپنی پارٹی کے بندے کو خود مارو۔ پھر اس کی لاش کو سڑک پر رکھ کر رووو پیٹو۔ کہ ہائے ہمارا مخالفین نے مار دیا۔ یہ طرزِ سیاست ہے۔ بیچارے ظل شاہ کے بوڑھے والدین یہی رونا رو رہے ہیں ۔

@kingctn202 😭😭😭😭😭😫😫😫😫😫

اللہ کر کے یہ کوئی بھیانک خواب ،میرا دل اور دماغ نہیں مان رہا اتنا حسین جوان کو ایسے شہید کر دیاگیا،کسی ماں کی کوک اجاڑ دی،باپ جوان بیٹے کو کیسے کندھا دے گا کیا اس کی بزرگی اس بوجھ کو اٹھا پاے گی ہرگز نہیں اٹھا پاے گی

شہید کو قوم کا سلام

اس ملک کے لیے جان دے دی ۔ جس کے لیے دی اس پارٹی نے اس کو ٹکٹ تک نہ دیا انا للہ وانا الیہ راجعون

يې جو نامعلوم ہے يې ہمیں معلوم ہے #ریحان،زیب😭
