بارسلونا۔۔۔🔥 تباہی احتجاج ہوا ہے آج۔۔۔کمال
Falak Javaid Khan
X profili@falakjavaidkhan369 B takipçi
109.238 görüntüleme
بارسلونا۔۔۔🔥
تباہی احتجاج ہوا ہے آج۔۔۔کمال
7 Yorum
Yorumlar X (Twitter) üzerindeki orijinal gönderiden alınmıştır

@MANIDOGAR15
کیا فائدہ بارسلونا کی اتنی ترقی کا جب اس کے پاس اس احتجاج کو روکنے کے لیے نہ آنسو گیس کے شیل نہ کنٹینر نہ واٹر کنین یہ کیسا معاشرہ ہے جس میں اتنا بڑا احتجاج ہو گیا
9 beğeni

@MuhammaddNawaz
Alhamdulillah ✌️
5 beğeni

@ParvezBaig1055
جہاں احتجاج کرنا چاہیے وہاں چھپ جاتے ھیں۔ بارسلونا میں تمھیں کیا ملے گا؟
4 beğeni

@MuhammadFa14638
Great show
3 beğeni

@Its_Mahikhan
یہ ایک بہت ہی کامیاب احتجاج تھا اور دیکھنے کے لائق تھا
2 beğeni

@arfan039
بارسلونا میں کمال احتجاج تھا... اب کہاں کا ارادہ ہے
2 beğeni

@im_mannan8
گیدڑ اڈیالہ میں بند ہے اور یوتھڑ بارسلونا میں احتجاج فرما رہے ہیں🤣😁😂
2 beğeni
