Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بالکل ایسا ہی تھا اور ہے جناب اسرار احمد صاحب آپ نے ٹھیک فرمایا تھا ۔۔۔

42,981 views • 1 year ago •via X (Twitter)

6 Comments

عمران میرا غرور 🌹's profile picture
عمران میرا غرور 🌹1 year ago

جو لوگ اسلامک بینکنگ کے نظام پر تنقید کرتے ہیں اگر ان سے یہ کہا جائے کہ ٹھیک پھر آپ ہمیں اسلامی معاشی اور سود سے پاک نظام کا فارمیٹ دے دیں تو وہ خاموش ہو جاتے ہیں ۔ اس لئے جو کام ہو رہا ہے بہرحال کسی درجے میں اچھا ہی ہو رہا ہے۔ تنقید کریں مگر تعمیری۔ جسکا امت کو فایدہ بھی ہو۔

ONE FOR ISRAEL Ministry's profile picture
ONE FOR ISRAEL Ministry2 years ago

Millions in Israel are viewing our Gospel videos! Help us reach Israel in these crucial days!

عمران میرا غرور 🌹's profile picture
عمران میرا غرور 🌹1 year ago

بہترین 💓 اسلامک بینکنگ سودی نظام کے متبادل نظام ہے ۔ ہمیں اس پر تنقید کے بجائے اس نظام کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ہم یہ نہیں کہتے کہ یہ نظام مکمل سو فیصد اسلامی نظام ہے۔ مگر کم از کم سودی نظام جس نے پوری دنیا کی معیشت کو صدیوں سے جکڑ رکھا ہے اس سے دنیا کو نکالنے کی جستجو تو ہے۔

Sumaira Naaz's profile picture
Sumaira Naaz1 year ago

True

Zbe Paracha's profile picture
Zbe Paracha1 year ago

ایک ایک لفظ ان کا سچ ہے 💯

Raaz 🌿's profile picture
Raaz 🌿1 year ago

یہودی کی جان سود میں ہے تو مسلمان کی جان کس میں ہے ؟؟؟ ہڈ حرامی میں۔ یا آنکھیں نکال کر دوسروں کو کافر کہنے میں۔ مسلمانوں نے پچھلے پانچ سات سو سال سے کچھ نہی کیا۔ اسکا کوئی ذکر نہی کریں گے۔

Related Videos