Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بائیکاٹ اسرائیل جاری ملائشیا میں اسرائیل اور اس کے حمایتی ممالک کی مصنوعات کا کس طرح بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔۔ ملاحظہ کیجئے اور بحیثیت مسلمان اپنے گریبانوں میں ضرور جھانکئے ۔۔ #BoycottIsraeliProducts

22,894 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von JI
JIvor 2 Jahren

I don't like KFC but can u give real proof that KFC supporting Gaza genocide as MC Donald's is !!

Profilbild von MOHD SHAHID
MOHD SHAHIDvor 2 Jahren

Alhamdulillah

Profilbild von Gulzar Saifi
Gulzar Saifivor 2 Jahren

@GNMadani

Profilbild von Anila ayub
Anila ayubvor 2 Jahren

بھائی ہم بھی ملیشیا میں رہتے ہیں یہاں پہ کوئی کسی کے ایف سی نے بائیکاٹ نہیں کیا یہ کسی اور ریزن کی وجہ سے بند ہوگی یہاں پہ نان مسلم بہت زیادہ انڈین چائنیز اور کسی بھی کے ایف سی پہ ہم نے بائیکاٹ نہیں دیکھا۔حتیٰ کہ ملائشین مسلم لوگوں نے بھی کوئی خاص بائکاٹ نہیں کیا۔

Profilbild von Anila ayub
Anila ayubvor 2 Jahren

یہ میں اوور ال ملیشیا کی بات کر رہی ہوں اپنی بات نہیں کر رہی الحمدللہ ہم نے بائیکاٹ کیا ہوا ہے ہمارے بچے کے ایف سی بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن ابھی کبھی انہوں نے نام بھی نہیں لیا

Profilbild von Naheed Tariq
Naheed Tariqvor 2 Jahren

Fully packed in Pakistan

Profilbild von Haq aur batil ki pahchan
Haq aur batil ki pahchanvor 2 Jahren

ماشاء اللہ

Profilbild von rizwan Ahmed
rizwan Ahmedvor 2 Jahren

KFC khane se behtar go kha lo

Ähnliche Videos

خیبرپختونخوا کی عوام کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث توانائی کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جبکہ مہنگائی میں مسلسل اضافہ عوام کے لئے مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔ خیبرپختونخوا کے عوام نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ اور ایران کی جانب سے مسلم ممالک پر مبینہ حملوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ عوام کا کہنا ہے کہ ایران کو مسلم ممالک کے خلاف کارروائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو فوری طور پر ختم ہونا چاہئے۔ مزید کہا گیا کہ پاکستان کو اس تنازع سے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا بلکہ نقصان کا سامنا ہے، جبکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی زندگیوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ عوام نے اپیل کی کہ تمام اسلامی ممالک اس جنگ بندی کے لئے کردار ادا کریں۔ ان کے مطابق اسرائیل کی کوشش ہے کہ مسلم ممالک کو آپس میں تقسیم کیا جائے، اور باہمی اختلافات یا جنگ کی صورت میں صرف نقصان ہی ہوگا۔

Shazia

10,610 Aufrufe • vor 5 Monaten

بریکنگ نیوز 🚨: نجم سیٹھی کے بڑے خوفناک انکشافات۔ امریکہ، اسرائیل اور بھارت کی خطرناک گیم ایکسپوز کر دی۔ افغانستان میں پاکستان کے حملوں کے پیچھے چھپی اصل حقیقت قوم تک پہنچا دی 🔥👇 اسرائیل اور انڈیا کا افغانستان کے ساتھ ٹرائی اینگل بن گیا ہے اور وہ اپنے ساتھ یو اے ای، گریس اور سائپرس کو بھی لا رہے ہیں۔ امریکی سفیر ٹو انڈیا کا اہم کردار ہے یہ امریکین کیمپ اسٹرکچر ہے۔ افغانستان پر دوبارہ اڈے قائم کر کے امریکہ اسرائیلی فورسز اور اسکے فضائیہ کو تعینات کرنا چاہتا ہے۔ اس پورے خطے پر اسرائیل کا کنٹرول مظبوط کرنے جا رہا ہے۔ یہاں سے ایران، چائنہ اور اس خطے میں موجود دیگر ممالک کے امن کو امریکہ اسرائیل کے ذریعے تباہ کرنا چاہتا ہے۔ یہ سب گریٹر اسرائیل بنانے کے پلان کا حصہ ہے، اگر ہم نے انکی گیم نہ سمجھی تو ہم اپنی بربادی خود اپنے ہاتھوں سے کر بیٹھیں گے۔ اسرائیل ہمارے ایٹمی ہتھیاروں تک رسائی چاہتا ہے اور امریکہ اس معاملے میں بھارت کے مل اُس کا ساتھ دے رہا ہے 🔥

‏زہـــرہ لیــاقت

161,092 Aufrufe • vor 6 Monaten