正在加载视频...

视频加载失败

"باپ سر کا سایہ ہوتا ہے، اگر باپ (اس دنیا سے) چلا جائے تو اس دنیا میں کوئی بھی سگا نہیں ہوتا۔" اسٹنٹ سب انسپکٹر (ASİ ) محمد اکبر شہید کی بیٹی اپنے شہید والد کو یاد کر کے جذباتی ہوگئیں۔ وہ 2021 میں ایک مذہبی سیاسی جماعت کے...

64,745 次观看 • 11 个月前 •via X (Twitter)

30 条评论

شارین کوثر 的头像
شارین کوثر11 个月前

چھوٹی بہنا اللہ آپکے والد کے درجات بلند کرے آمین ۔ مگر پولیس کے کہنے پر کسی بھی سیاسی پارٹی وغیرہ کا نام لینا مناسب نہیں ۔ اور پولیس ڈپارٹمنٹ سے بھی گزارش ہیکہ اس طرح کے گھٹیا کاموں میں شہیدوں کے بچونکو انوالو کر کے انکی زندگی کو مزید خطرے میں نا ڈالیں ۔ اے بیغیرتیاں چھڈ دیو ڈفرو 😡

Dr. Umar Al-Mukhtar 的头像
Dr. Umar Al-Mukhtar11 个月前

حرامدی پنجاب پولیس کا جعلی مقابلے میں مارے جانے والے بےگناہ انسانوں اور ان کی اولاد کے بارے میں کیا موقف ہے؟ حرامدی پولیس نے مریدکے میں جو سینکڑوں مسلمان شہید کیے، ان کے متعلق کیا خیال ہے؟

Thinda.gujjar 的头像
Thinda.gujjar11 个月前

#قادیانی_نوازخون_لیگ

احمد قریشی 的头像
احمد قریشی11 个月前

اس قوم کو اتنا دشمن نے نہیں مارا جتنا دہشتگردی اور شدت پسندی نے مارا ہے، پھر بھی اچھے خاصے پڑھے لکھوں کو ابھی بھی یہ بات سمجھ نہیں آتی. اللہ تعالیٰ اس بیٹی کو صبر دے. کیا بتائے وہ اپنے بچوں کو؟ کہ آپکے نانا مذہب کی وجہ سے دوسرے مسلمانوں کے ہاتھوں شہید ہوئے!

Zain Ul Abideen 的头像
Zain Ul Abideen11 个月前

اب پولیس والے کون سے کام شروع کر رہے ہیں بہن آپ کی پولیس اپنے بندوں کو خود مارتی ھے الزام دوسروں پر لگاتی ھے پرامن احتجاج کرنا آئینی حق ھے اسے روک کر تشدد کیوں کیا جو پاکستانی شہید ھوئے ان کا کیا لبیک والوں کو بھی اب ایسی وڈیوز بنا کے لگانی چاہیے کتنے خاندان اجر گے

Malik Ghulam Dastgeer 🇸🇦 的头像
Malik Ghulam Dastgeer 🇸🇦11 个月前

ناپاک پولیس والوں اسطرح کے بیان دلوا کر کچھ نہیں ھوتا ہمارے پاس سینکڑوں بچوں کی وڈیو موجود ہیں جن کو تم خنزیروں نے یہود ونصاری کے کہنے پر شہید کیا تم کب سے شہید ھوگئے ھو تم تو مردود ھو

David 的头像
David11 个月前

اے شہد نی ڈالر والے رشوت والے شہید نے۔ اسلام سر بلندی یا ظلم دے خلاف نی لڑدیا نی مرے اے جرنیلاں نو تے آفسراں نو بچاتے مر گے نے

Sabir piracha 的头像
Sabir piracha11 个月前

جناب وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif اس بچی کو فوراً باپ کی جگہ پر نوکری دی جائے 🙏

Brofessor 的头像
Brofessor11 个月前

انتہا پسندی کی اس معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ۔ ہر وہ سوراخ بند کرنا ہوگا جہاں سے یہ زہریلے سانپ اور زومبیز نکلتے ہیں اور پورے معاشرے اور آنے والی نسلوں کو انفیکٹیڈ کرتے ہیں ۔ شاباش پنجاب پولیس اور پنجاب حکومت ۔ تم لوگوں نے وہ کام کردکھایا جو پچھلے 10 سال قبل ہونا چاہئیے تھا

Gilgamesh 的头像
Gilgamesh11 个月前

by all means ban this thug party BUT lock up those who creates them - yes our corrupt and coward and undereducated Army generals with guns! These 'mujhadeen, MQM, Taliban, TTP and TLP - can you say who was their 'father'? Come on - tell the truth!

Ejaz gul 的头像
Ejaz gul11 个月前

شہدائے پولیس ہمارا فخر ہیں اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے۔ تمام شہدا کو میرا سیلوٹ ان کی ماؤں کو میرا سیلوٹ ۔۔۔

aziz rehman 的头像
aziz rehman11 个月前

This will not help you any more. It is government job to propagate. You are a LEA made for protection of people.

M Zahid Khan 的头像
M Zahid Khan11 个月前

مزہبی جماعت نہیں کالعدم مزہبی تنظیم

Alishahzad 的头像
Alishahzad11 个月前

ہمیں ایسی آوازوں کو دنیا تک پہنچانا چاہیئے اور لوگوں کو باور کروانا چاہیئے کہ عوام کی حفاظت پہ مامور اہلکاروں کی قربانیوں کے بعد انکے اہلخانہ کے خیالات کیا ہیں! زمان پارک میں شہید کئے گئے پولیس والوں کا حساب بھی اس لنگڑے سے لینا ہوگا۔

Khawar Azhar 的头像
Khawar Azhar11 个月前

@fawadchaudhry Let's name them. TLP.

Mr.Ad 的头像
Mr.Ad11 个月前

کھوتی کے بچے ، حکومت سیدھا بتاؤ ناں کہ ایسے جلوسوں میں ہم اپنا ایک آدھ ملازم خود مار کر ان لاشوں کو نظر انداز کرواتے ہیں جو ہم نے عام جنتا کی گرائی ہوتی ہیں ۔ جو حرامی عوام کے پر امن احتجاج کو روکتے ہوئے قتل ہوا وہ شھید قطعی نہیں ہوتا وہ جہنم واصل ہوتا ہے

El_Camino 的头像
El_Camino11 个月前

تمہارے بابا شہید نہیں مسلمانوں کو مارے کتے کی موت مرے تھے ۔۔۔

Target Killer 的头像
Target Killer11 个月前

#قادیانی_نوازخون_لیگ کی تاریخ فوج مخالف بیانیے سے بھری پڑی ہے لیکن دہشتگردی کا الزام پرامن اور محب وطن جماعت تحریک لبیک پاکستان پر ؟؟

Ejaz gul 的头像
Ejaz gul11 个月前

ریاست پاکستان سخت ترین قانون سازی کرے کسی جرات نہیں ہونی چاہئے کہ وہ قانون نافز والے اداروں سے لڑے دنیا بھر میں شر پسندوں کو گولی مارنے کا حکم ہوتا ہے قانون کی۔حکمرانی کا آغاز ٹریفک قاوانیں پر عملدرآمد کروا کر کریں

Usmanahmad 的头像
Usmanahmad11 个月前

Ye video mix ki hain in me Kuch pti ki bhi hain Jo police Waly ka software update kr rhy hain Baki Police ki baton me a kr fazool bayan Bazi na ki jay Baki AP sub janty Punjab police kitni achi or kia nhi krti police wardi me awam per zulm krny Waly bheriye hain

Bilalahmed 的头像
Bilalahmed11 个月前

Ban tlp terrorist forever

Dawah 的头像
Dawah11 个月前

Allah in bachon ka Sahara banay aur in k waalid ki shahadat qubool farmaye, Aameen!

Ahmed Kayani 的头像
Ahmed Kayani11 个月前

جو پولیس کے ہاتھوں شہید ہوئے ہیں کبھی ان کا بھی انٹرویو کیجئے گا

Hashmi 🐦 的头像
Hashmi 🐦11 个月前

پتر اللہ رب العزت آپ کو صبر عطا فرمائے اور آپ کے شہید بابا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے - آپ میری بیٹی ہو آپ پاکستان کی بیٹی ہو 💖

Sajjad Ahmed 的头像
Sajjad Ahmed11 个月前

Aur Jo Gar app ne Ujarey Hain

Rufus ✝️⚖️🚨👑 的头像
Rufus ✝️⚖️🚨👑11 个月前

کاش پولیس ڈیپارٹمنٹ کو اس بات کی سمجھ ا جائے کہ بیٹی بیٹی ہوتی ہے چاہے کسی کی بھی ہو۔ پولیس کی ذمہ داری عام نہیں اخری ⚖️🚨🔥 وقت میں سخت حساب لیا جائے گا۔

Aqib Iftikhar Malik 的头像
Aqib Iftikhar Malik11 个月前

کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو لعنتیوں جن کے سروں سے تم لوگوں نے سہارے چھینے انکا احساس نہیں #سانحہ_مریدکے #ظلم_کی_داستان #گولی_کیوں_چلائی

Chota Don 的头像
Chota Don11 个月前

Good joke @pabjabpolice khud mara ap logo ne jaise abi aik SHO ko khooni darende ho Tum ....Goli keo chalaye kaminoooo

kaleem Ullah Minhas 的头像
kaleem Ullah Minhas11 个月前

جن کو تم لوگوں نے مارا کیا ان کے بیوی بچے نہیں تھے ان کا حساب کون دے گا ؟

Farhan Ahmed Ali 的头像
Farhan Ahmed Ali11 个月前

SB fake ha inka bap heart attack sy fout hua ta

相关视频

آپ نے ہمارے نصاب کو بھی جائز تسلیم کیا، آپ نے ہمارے مدارس کے نظم و نسق کو بھی جائز تسلیم کیا، آپ نے ہمارے مالیاتی نظام کو بھی جائز تسلیم کیا، پھر اس وقت سے لے کر آج تک مدارس کی رجسٹریشن کیوں نہیں ہو رہی؟ مدارس کے اکاؤنٹس کیوں بند ہیں؟اس کا معنیٰ یہ ہے کہ آپ مسئلے کا حل نہیں چاہتے۔ آپ کسی طرح چاہتے ہیں کہ مدارس اشتعال میں آئیں، سڑکوں پر آئیں، نوجوان کو اشتعال ملے، وہ بندوق کی طرف جائے، اور پھر ریاست بندوق کی طاقت کو طاقت کے ساتھ مارنے کے لیے اپنے لیے ایک جواز مہیا کر سکے۔ سو، ہم نے آپ کو یہ جواز مہیا نہیں کیا۔ ہم نے اس ملک کو پُرامن ملک بنانے کی کوشش کی۔ تاہم ایک گروہ ضرور ہے جو پہاڑوں میں چلا گیا، جو بندوق لے کر کھڑا ہو گیا، لیکن وہ بندوق اٹھا کر جب افغان_ستان جا رہا تھا تو آپ نے افغانس_تان جانے کے لیے اس کا راستہ روکا؟ آپ امریکہ کے اتحادی بھی بنے، آپ نے ہوائی اڈے بھی دیے، فضائیں بھی ان کو دیں، یہاں سے جہاز بھی اڑتے تھے، ان فضاؤں سے گزر کر وہاں پر بمباری بھی کرتے تھے، اور دوسری طرف اس جنگ میں شریک ہونے کے لیے پاکستانی مجاہد بھی جا رہا تھا، اور تم بھی اس کو تھپکی دے رہے تھے کہ آپ مجاہد ہیں۔ پھر انہی حالات میں ان کے ساتھ مصالحت کرنے کے لیے میں نہیں گیا ہوں، ان کے ساتھ مفاہمت کرنے کے لیے میں نے افغانستان کا سفر نہیں کیا۔ میں نے دو ملکوں کے درمیان معاملات ٹھیک کرنے کے لیے سفر کیا، لیکن طال_بان کے ساتھ بات کرنے کے لیے میرے ملک کے آئی ایس آئی کے چیف گئے ہیں، اور اس نے وہاں پر ان سے کیا باتیں کی ہیں، کچھ مجھے معلوم بھی ہے۔ سو اگر ان دہشت گردوں کو کوئی حوصلہ دلانے کا عمل ہے، وہ بھی آپ کے صفوں میں مل رہا ہے، ہمارے صفوں میں تو وہ ہم سے ناراض ہیں۔ آپ اپنے شہداء کی بات کرتے ہیں، مجھے سکھاتے ہو کہ شہید کس کو کہتے ہیں؟ مجھے سکھاتے ہو کہ شہید کا مقام کیا ہے؟ میں قرآن و سنت کا ایک طالب علم ہوں، میں شہید کے مقام کو جانتا ہوں، شہید کیا ہوتا ہے؟ جو شہید اپنے وطن کے لیے قربانی دیتا ہے، اس کی قدر و منزلت کو میں جانتا ہوں۔ آپ مجھے اس کی قدر و منزلت نہ سمجھائیں۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

15,079 次观看 • 2 个月前

آپ اپنے شہداء کی بات کرتے ہیں، مجھے سکھاتے ہو کہ شہید کس کو کہتے ہیں؟ مجھے سکھاتے ہو کہ شہید کا مقام کیا ہے؟ میں قرآن و سنت کا ایک طالب علم ہوں، میں شہید کے مقام کو جانتا ہوں، شہید کیا ہوتا ہے؟ جو شہید اپنے وطن کے لیے قربانی دیتا ہے، اس کی قدر و منزلت کو میں جانتا ہوں۔ آپ مجھے اس کی قدر و منزلت نہ سمجھائیں۔ میں تمہیں جانتا ہوں کہ تمہاری نظر میں اپنے شہداء کی کیا قدر و قیمت ہے۔ پاکستان ایک ادارہ جاتی ملک ہے، اور پوری دنیا میں ادارے متعین ہیں، ان کا دائرۂ کار متعین ہے، ان کا دائرۂ اختیار متعین ہے۔ اگر میں نے آپ کو ان کی ذمہ داریوں کی طرف متوجہ کیا ہے، اگر میں نے آپ کو ان کے اپنے دائرۂ کار اور اس دائرۂ کار کے اندر ان کی صلاحیتوں کی طرف متوجہ کیا ہے، تو میں اب بھی کہتا ہوں: پالیسی ساز لوگو! سپاہی نے تو آپ کا حکم ماننا ہے۔ پالیسی ساز تو آپ بڑے ہیں۔ میں آپ کی پالیسیوں سے اختلاف کر رہا ہوں، بڑے ادب و احترام کے ساتھ اختلاف کر رہا ہوں، لیکن آپ میرے بیان کی ازخود تشریح کر کے جو میری کردار کشی کرنا چاہتے ہیں، اور سمجھتے ہیں کہ فضل الرحمٰن جھک جائے گا، سرنڈر کر جائے گا۔ یاد رکھو! مجھے میرے ماں باپ نے سرنڈر ہونے کے لیے نہیں جنا۔ اور میں نے آپ کو اپنی ذمہ داریوں تک محدود رہنے کی بات کی ہے۔ یہ میں نے پہلی مرتبہ نہیں کی۔ یہ تو پارلیمنٹ میں اور عام جلسوں میں بھی میں نے بار بار کہی ہے۔ قصور والی بات قصوروار ٹھہری، اور عجیب بات بتاؤں، وکلاء حضرات! ذرا اس پر بھی غور کریں کہ اڑتالیس گھنٹے بعد ان کو پتا چلا کہ میں نے یہ بات کہی ہے۔ مجھے افسوس یہ ہے کہ میرے خلاف بدنیتی پر مبنی ایک جملے کی غلط تشریح کر کے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی، عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی، میڈیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی، اور شہداء کے خاندانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ میں ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ صرف ہم ہیں، الحمد للہ، صرف ہم ہیں جنہوں نے ایک سے زیادہ مرتبہ جلسوں میں یہ بات کہی ہے: "اگر میری فوج پر خدا سخت وقت نہ لائے، میرے ملک پر خدا برا وقت نہ لائے، ورنہ جب میری فوج اپنے ملک کا دفاع کرے گی تو میرے یہ فقیر ان شاء اللہ اپنے فوجیوں کے شانہ بشانہ مورچوں میں کھڑے ہوں گے۔" آپ نے کبھی ہمارے اس جذبے کو سراہا؟ اور قربانیاں ہیں، اگر پاکستان کا ایک سپاہی ملک کے لیے قربانی دیتا ہے، اور اسی لیے وہ فوج میں بھرتی ہوا ہے، تو جمعیۃ علماء اسلام تو فوج نہیں ہے، پھر میری جمعیۃ علماء اسلام کی صفوں کے اندر سے بڑے اکابر سے لے کر عام علماء اور طلبہ تک دو سو سے زیادہ شہداء ہم نے کیوں دیے؟ کس کے لیے دیے؟ تم نے اس قسم کی حرکت کر کے جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنوں اور ان کی قربانیوں کا مذاق اڑایا ہے، اور اب اس کا ردِعمل آئے گا۔ آپ سمجھتے ہیں کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے؟ ہم نے ترتیب بنا لی ہے۔ میں چاروں صوبوں میں جاؤں گا۔ چاروں صوبوں میں وہاں کے عوام اور کارکنوں کے درمیان جاؤں گا، بڑے جلسوں سے بھی اور کنونشنوں سے بھی خطاب کروں گا۔ میں اپنا موقف لے کر آگے جاؤں گا۔ تم نے میرے علماء کو شہید کیا۔ علماء کرام شہید ہوئے۔ میرے استاد اور میرے شیخ مولانا حسن جان شہید ہو گئے۔ میرے والد صاحب کے شاگردِ رشید، وزیرستان کے استاد الاساتذہ مولانا نور محمد شہید ہو گئے۔ مولانا معراج الدین، جو میں سمجھتا ہوں کہ میرا دایاں بازو تھے، تم نے وہ بازو توڑ دیا۔ اور میں نے باجوڑ میں ایک جلسے کے ایک سو جنازے اٹھائے ہیں، میں روزانہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کہیں نہ کہیں دو یا تین جنازے اٹھا رہا ہوں۔ میں تو آپ کے ہر جنازے پر آپ کے ساتھ رویا ہوں۔ کبھی یاد ہے کہ تم میرے جنازے پر میرے ساتھ روئے ہو؟ مجھے کہتے ہو تم نے غلط بات کی ہے؟ میں کہتا ہوں تم نے اپنے شہداء کی بھی تذلیل کی ہے، فوج کے شہداء کی بھی تذلیل کی ہے، ان کے خاندانوں کی بھی تذلیل کی ہے، تم نے میرے شہداء کی بھی تذلیل کی ہے، تم نے ان کی بھی بے توقیری کی ہے۔ معافی کہتے ہو فضل الرحمٰن مانگے؟ نہیں! آج اگر میری بات غلط ہے تو مجھے ضرور رائے دیں۔ آپ قانون کے ماہر ہیں، میری رہنمائی کریں۔ میرا مطالبہ یہ ہے کہ جس فوج نے، جس جنرل نے، جس دفتر سے میرے خلاف اور میری جماعت کے خلاف پروپیگنڈا کمانڈ کیا ہے، اس کو معافی مانگنی ہوگی۔ ہم نے ایسی کوئی کچی گولیاں نہیں کھیلی ہیں۔ بھروسا تم نے توڑا تھا، مگر خود کو سزا یوں دی کہ پھر جو مل گیا مجھ کو، بھروسا کر لیا اُس پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب #مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا #BroadcastMaulanaNow #LawyersStandWithMaulana

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

24,753 次观看 • 2 个月前

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 次观看 • 4 个月前

شہدائے پاکستان کو سلام وطن سے محبت میں جان نچھاور کرنا پاک فوج کے سپاہیوں کی پہچان ہے جان قربان کرنے والے عظیم سپوتوں کی قربانیوں نے پاکستان کی بنیادوں کو مضبوط کیا دفاع وطن میں جان قربان کرنے والی داستانوں میں سے ایک سپاہی عاطف نذیر شہید کی ہے سپاہی عاطف نذیر شہید نے 18 جنوری 2019 کو شمالی وزیرستان میں آپریشن المیزان کے دوران دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا سپاہی عاطف نذیر کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے سپاہی عاطف نذیر شہید نے سوگواران میں والدہ اور بھائی چھوڑے سپاہی عاطف نذیر کے لواحقین نے اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "بیٹا بہت دلیر تھا، اس کی خواہش تھی کہ وہ شہید ہو" والدہ، سپاہی عاطف نذیر شہید مجھے خبر ملی کہ عاطف بہت زخمی ہے اور بنوں ہسپتال میں ہے، بیٹے کی شہادت کا سن کے مجھے بہت رونا آیا مگر اللہ کا شکر ادا کیا، والدہ، سپاہی عاطف نذیر شہید بیٹا بہت فرمانبردار تھا، گھر کے کام میں بھی ہاتھ بٹاتا تھا، بہت خوش قسمت ہوں کہ بیٹا راہِ حق میں ملک و قوم کے لیے شہید ہوا، بھائی کو شہید ہونے کا شوق تھا، آخری بار بھی کال پر شہید ہونے کی دعا کا بولا، بھائی، سپاہی عاطف نذیر شہید پاک فوج کے جوانوں کے لیے پیغام ہے کہ دشمن کا قلع قمع کریں جو ملک کو میلی نظر سے دیکھتے ہیں، بھائی، سپاہی عاطف نذیر شہید بیٹے نے شہید ہو کر پورے خاندان کا سر فخر سے بلند کر دیا، چچا، سپاہی عاطف نذیر شہید اس کی جدائی کا بہت افسوس ہے مگر اس نے ملک اور قوم کے لیے شہادت نوش کی، ہماری دعا ہے کہ اللہ اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ہمیں ہمارے شہداء پر بہت فخر ہے جو ملک و قوم کے لیے اپنی جان قربان کرتے ہیں، چچا، سپاہی عاطف نذیر شہید سپاہی عاطف نذیر کی شجاعت اور بہادری تاریخ کا ایک روشن باب ہے پاک فوج کے اس بہادر سپوت نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے وطن کی سالمیت کو برقرار رکھا ان کی قربانی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے

Muhammad Hanzala

11,438 次观看 • 1 年前