Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
#بریکنگ #نیوز سرگودھا کے غیرت مند و غیور نوجوانوں نے حواء کی بیٹی کی عزت درندے کے ہاتھوں تار تار ہونے سے بچا لی سکول کالج پک اینڈ ڈراپ وین میں سیاہ شیشے چڑھائے ڈرائیور ایک نوجوان طالبہ کو کالج اتارنے بجائے اس کی عزت لوٹنے کے چکروں میں... show more
5 Yorum

Israr Ahmed Rajpoot6 gün önce
سکول کالج وین پک اینڈ ڈراپ سروس کے نام پر حواء کی معصوم بچیوں ساتھ شیطانی کھیل کھیلنے والا شکیل گجر آف چک 91 سرگودھا

Hoorain6 gün önce
حیرت انگیز پہلو یہ ہے کہ لڑکی بلکل سکون اور طمانیت کیساتھ بیٹھی ہوئی ہے نہ اس نے کوئی بات کی نہ شکایت کی عجیب ہے

U Ąloŋə Iıŋ Mılıoŋ6 gün önce
یہ کوئی زبردستی تو لگ نہی رہا ۔ جیسے مطمئن بیٹھی وہ کرایہ بچانے کا چکر لگتا۔ ہر معاملے میں نا کودا کرو پاکستان میں زنا زیادہ تر زنا بالرضا ہی ہوتے ہیں۔ لڑکا لڑکی اپنا اپنا مفاد دیکھتے۔ ۔

M Shahzad6 gün önce
larki Balig hai koi bachi ni hai jo is tara khule aam Katcheri laga li aur video bana ker yeh is tara ki harkat kis kanon ne ijazat di hai tum logo ko... intehai gatya kaam hai

Global Helping Hands6 gün önce
Should be arrested @OfficialDPRPP
Benzer Videolar
0:27
Sensitive content
تصویر اور وڈیو میں نظر آنے والے یہ لڑکے چک 21عباسیہ کی سکول آنے والی بچیوں کے رکشہ کا پیچھا کرتے ہیں اور ہراساں کرتے ہیں،ان کو منع کرنے کے باوجود باز نہ آنے پر بچیوں نے رکشہ رکوا کر آج ان کی وڈیو بنانی شروع کی تو ان میں سے ایک اوباش نے دوڑ کر بچی سے زبردستی موبائل چھین لیا۔محمد اسلم نامی رکشہ والے نے 15 پر کال کر کے پولیس بلوائی ،ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ لایا گیا ،اور کچھ دیر چھوڑ دیا گیا۔۔اب ملزمان اور پولیس مدعی کو صلح کیلئے پریشرائز کر رہے ہیں افسران بالا سے تحقیق و تسلی کے بعد کاروائی کی درخواست ہے۔۔۔۔
Naseem Khaira
43,080 görüntüleme • 4 ay önce
