Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بس کیا کریں مجبوری تھی اس لئے ہار گئے
166,659 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

جس کو تم بہت بڑا بندہ بنا کر پیش کر رھے ھو یہ ضیا الحق کے خسیوں سے لٹک لٹک کر بڑا فنکار بنا ھے پورا الیکٹرانک میڈیا پر اسکو بادشاہ بنوایا ھوا تھا ایسے ھی جیسے ابھی نیازی کے سامنے میڈیا والے پر نہیں مار سکتے اور تم تو جیسے نیازی کے زرخرید غلام بنے ھوئے ھو

کرکٹ فضول کھیل ہے ہمارا اصل کھیل "کرپشن"

چاہے وہ پی سی بی ہو، یا عدلیہ، یا الیکشن کمیشن یا فوج، جہاں جہاں ریلوُ کٹے موجود ہیں وہ ادارے مزید برباد ہونگے، وہ ٹھیک نہیں ہوسکتے۔

٩٩اور دوہزار اٹھارہ میں اس بڈھے کی بے بے مر گئی تو آج جناب کو خارش دوبارہ تنگ کر رہی ہے

آئی ایم ایف خوش ہوا؟

انور مقصود ہمارے بزرگ ہے وہ جانتے ہیں کہ مسئلہ کیا ہے

ملک کو تھوڑے میں اس وقت ہر وہ انسان لگا ہوا جس کی سوچ صرف ایک آدمی گرد گھومتی ہے ۔بس اللہ ان جسے انتشاریوں کو اپنے انجام کو پہنچائے گا انشاء اللہ

ہر بات کو متنازعہ بنانا آپ پر فرض ہے ۔۔۔۔ملک ریاض کے بیان پر تو بولے ہی نہیں۔۔۔۔

@JaffarA02456764 U ve gone to level of saddique jan …. u find to politicise everything. Why don’t u officially join PTI social media
