Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کیا کیا لطیفے اس ملک پر نصب کیے گئے!

117,330 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von M Sajid Abbasi
M Sajid Abbasivor 2 Jahren

اور حامد میر صاجب کے بقول خان صاحب اس وقت بی جھوٹ بول رہے تھے ، لیکن میر صاحب کو حکم تھا آپ نے خان صاحب کو پروموٹ کرنا ہے خان صاحب کو مسلط کرنے میں میڈیا کا بی بڑا حصہ ہے !!

Profilbild von Omer
Omervor 2 Jahren

This video actually proves Imran Khan had an amazing foresight! In a country that struggles financially, he was able to identify a problem & has been consistent in his criticism against elite capture. The joke is on those who find these facts funny.

Profilbild von Barrister Pervaiz Shah
Barrister Pervaiz Shahvor 2 Jahren

اس کے ساتھ اس کو لانے والوں کو بھی کوڑے مارنے چاہے

Profilbild von imran khan
imran khanvor 2 Jahren

یہ دونوں زبان کے شعبدہ باز تھے حقیقت اور زندگی سے بہت دور۔ اس قسم کے سیاسی رنگبازوں سے ہر قوم اور معاشرے کو ہوشیار رہنا چاہیے۔!!

Profilbild von Imran
Imranvor 2 Jahren

بہت بڑی کوئی چول قسم کی شے ہے یہ نیازی اور یوتھیا اس سے بھی بڑی جو اس کو لیڈر سمجھتی ہے

Profilbild von Ruby ( 804)
Ruby ( 804)vor 2 Jahren

آپ اور جواد احمد ایک ہی سلسلے کی کڑی ہیں ۔

Profilbild von Ramzan Qaiser
Ramzan Qaiservor 2 Jahren

گورنر ہاؤس گرا یا نہیں پر خان صاحب کے تجربے نے ملک پر بلڈوزر چلا دیا ہے اور حامد میر صاحب اس خوشی سے زیادہ خوشی محسوس کر رہے ہیں

Profilbild von محمّد شیراز خان 🇵🇰
محمّد شیراز خان 🇵🇰vor 2 Jahren

اور کیسے کیسے ڈھکن اپنے آپ کو شاعر بولتے ہیں ۔۔۔ اوقات بس کنڈکٹر بننے کی بھی نہیں ۔۔۔😏😏

Profilbild von Ch Shahzad Yaqoob
Ch Shahzad Yaqoobvor 2 Jahren

سر معذرت کے ساتھ کیا اس نمونے بندے کو چانسلر منتخب کیا آکسفورڈ والو نے ؟؟؟ اس حساب سے تو پھر آکسفورڈ سے پاکستان کے پرائمری سکول اچھے ہیں

Profilbild von Free Palestine and Gaza
Free Palestine and Gazavor 2 Jahren

کیسے کیسے لطییفے اس ملک میں شاعر بن گئے۔ یہ دیکھ ناکام شاعر جو کہا وہ کہا بھی، نا صرف گورنر ہاوز کی دیواریں گروائیں بلکہ ان کو عوام کے لئے بھی کھولا

Ähnliche Videos