Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بلا عنوان ( کسی تبصرہ کی گنجائش نہیں) بس اتنا عرض کرنا ہے کہ اتنی نہ بڑھا پاکیٔ داماں کی حکایت دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
555,030 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
5 Yorum

چینل وزیر اعلیٰ کا مائک geo dunniya sama کے اور ٹیلی کاسٹ نیشنل TV کر رہا ہے ماشاءاللہ اور لاڈلا عمران خان ہے

میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو

بھائ امیر المنافقین کا ذکر چھوڑیں۔ ان کے دن اب گنے جا چکے ہیں۔

نواز شریف اور بے نظیر نے قوم کو بے وقوف بنائے رکھاجلسوں میں ایک دوسرے کو برا بھلا کہتے لیکن اندر سے ایک ہی مشن پر تھے ،انکا مقصد پاکستان کے وسائل اور قومی خزانہ لوٹنے کا تھا اس میں یہ دونوں خاندان کامیاب رہے ۔

"بدلتا ہے آسمان رنگ کیسے کیسے" قوم کی قسمت میں کیسے کیسے مداری فراڈیے ڈکیت لکھ دئیے گئے ہیں۔ یہ نوازشہباز شریف جنکی سیاست کی بنیادبھٹو نصرت بے نظیر کو غدار ملک دشمن ثابت کرنے میں تھی انکی شدید کردار کشی اسی نواز مافیا نے کی تھی اور آج خوف عمرانK نے انہیں کہیں کا نہیں چھوڑا
Benzer Videolar
Sensitive content
لوگ اکثر اسرائیلی مظالم کی ویڈیوز دیکھ کر خون کے آنسو روتے ہیں، لیکن ذرا اس ویڈیو کو بھی دیکھ لیں۔ یہاں وردی وہی ہے جسے ہم اپنا محافظ سمجھتے تھے، مگر سلوک اسرائیلی فوج سے بھی بدتر ہے۔😡😡 تم اسرائیل کو روتے ہویہ انسے کم نہیں 💔😡 دنیا کی دوفوجیں ھین جو مسلمانوں کو شھیدکر رہی ھین
Abu bakar
42,813 görüntüleme • 5 ay önce
