Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بلاول بھٹو بڑا چیلینج لے کر اسلام آباد پہنچ گئے، 17 سال کا حساب کتاب دیا یا پھر کسی بڑی قوت کو چیلینج کیا؟ 16 ارب سے 307 ارب کیسے بنے ؟ بلاول بھٹو نے وفاقی اداروں اور بڑی طاقتوں کو گر بتا دیا، کیا اب وسائل اور اختیارات...

12,803 views • 7 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

پیپلز پارٹی، جو خود کو ایک بہت بڑی جمہوری پارٹی کہتی ہے، آج کس منہ سے جمہوریت کی بات کرے گی۔ 1973ء کا آئین ذوالفقار علی بھٹو کا ایک عظیم تحفہ تھا، اور آج اس کے نواسے نے اسی آئین کا جنازہ نکال دیا۔ آج وہ کس منہ سے ملک میں ڈیموکریسی، قانون اور آئین کی بات کرے گا، کس منہ سے عوام کے حقوق کی بات کرے گا۔میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ذوالفقار علی بھٹو کے پاس تو دو تہائی اکثریت تھی، اور صرف ایک چھوٹی سی اپوزیشن تھی۔ اس کے باوجود بھٹو نے تمام اپوزیشن کو ساتھ ملا کر کنسنسس پیدا کیا اور تمام مختلف سیاسی نقطہ نظر رکھنے والے لوگوں کو ساتھ لے کر قوم کو سب سے بڑا آئینی دستاویز تحفے میں دیا۔اب میں بلاول بھٹو صاحب سے پوچھنا چاہتا ہوں، آپ نے کیا کیا؟ آپ کی پارٹی نے تو 1973ء کے آئین کی روح کا قتل کیا ہے۔ آپ کی پارٹی نے اپنے نانا کی جو عظیم کنٹریبیوشن دی، آج اس کنٹریبیوشن کو خاک میں ملا دیا۔ آج اگر ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہوتے تو کیا کہتے۔

Asad Qaiser

35,450 views • 9 months ago

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا سعودی عرب کا اہم دورہ،، کہا جا رہا ہے کہ یہ دورہ کسی بڑی ڈوویلپمنٹ کا حصہ ہو سکتا ہے، آبنائے ہرمز کھلنے سمیت سرمایہ کاری اور خطے سے متعلق معاملات اہم ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے پشاور میں بڑا جلسہ کیا،، جلسے میں ہر طرف سے ڈی چوک جانے کے نعرے لگے اور وزیراعلی خیبر پختونخوا نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کیا۔۔ مارچ ڈی چوک جائے گا یا اڈیالہ اس کا ابھی اعلان نہیں ہوا۔۔ علیمہ خان صاحبہ نے مارچ دیر سے رکھنے پر تنقید کی ہے۔۔ دوسری جانب نئے صوبوں کا معاملہ محسن نقوی کے بیانات۔۔ یعنی طاقت کے ایوانوں میں سب اچھا نہیں ہے۔۔ بلاول بھٹو کہتے ہیں حکومت کی الٹی گنتی کا آغاز ہو چکا ہے۔۔ کیا کوئی نئی تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے۔ آج اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے چیف وہیپ اور طارق فضل چوہدری کو بٹھایا اور کہا کہ مذاکرات کا ایک بات پھر آغاز کیا جانا چاہیے۔۔ ہو کیا رہا ہے۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

31,656 views • 13 days ago

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی اجلاس میں شریک اسلام آباد: پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا گیا اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کے درمیان آزاد کشمیر کی صورت حال سے متعلق مشاورت اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور کو پی پی اے جے کے کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین نے حالیہ صورت حال سے متعلق تجاویز دیں اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور نے پی پی اے جے کے کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کی تجاویز کو سنا اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی بنیاد مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی اور ہم نے ہمیشہ کشمیریوں کے مسائل کے حل کو ترجیح دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد: سیاسی معاملات مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکائے اجلاس سے بات چیت اسلام آباد: میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کروں گا اور مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

PPP

13,702 views • 2 months ago