Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بلاول نے ٹوئٹ کیا اور مجھے خوش آمدید کہا وہ جمہوری بن رہا تھاجو کل بہت جمہوری بن رہا تھا آج حیدرآباد سے کراچی آنے تک میرے راستے میں خندقیں کھودی گئیں کنٹینر لگائے گئے، گاڑیاں کھڑی کی گئیں، پولیس نے انتہائی بدتہزیبی بدتمیزی اور بے غیرتی کا مظاہرہ...

78,673 Aufrufe • vor 21 Tagen •via X (Twitter)

18 Kommentare

Profilbild von Xayn
Xaynvor 21 Tagen

بلکل درست بات کی آفریدی نے، ان تین میں سے ہی کوئی ایک بلاول زرداری کی سیاست پر طمانچہ ثابت ہوئی ہے اور اُسے expose کیا ہے پاکستانیوں اور سندھیوں کے سامنے

Profilbild von khan Zahid Khan
khan Zahid Khanvor 21 Tagen

@ameeri359 بلاول اور نہ ہی اس کا باپ جمہوری تھا اور نہ ہے یہ صرف عوام کو بےوقوف بنانے کے لیے جمہوری بنتے ہیں ورنہ یہ بھی کھاؤ قبلے کی طرح ہے حسن نثار صاحب نے کہا تھا یہ چکی کے دو پٹ ہیں جس میں عوام پس رہی ہیں 😢

Profilbild von Namman Spall
Namman Spallvor 21 Tagen

Because Bilawal wants to show the world his fake democratic side. But actually on the ground his fake brutal side.

Profilbild von Salimah
Salimahvor 21 Tagen

#ThisIsPPP

Profilbild von Sajid Ali
Sajid Alivor 21 Tagen

سارا کام ذہنی مریض

Profilbild von Iqbal Khan
Iqbal Khanvor 21 Tagen

ستائیس تاریخ! پیدل لانگ مارچ شروع۔ قریبی علاقے شامل ہوں گے، باقی شہر و شاہراہیں ڈی چوک بنائیں گے۔ لاہور سمیت پنجاب، کراچی سمیت سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر… سب بند!KPK سے اسلام آباد تک مارچ جاری رہے گی۔ جب تک عمران خان خود سامنے نہیں آتے اور نہیں کہتے

Profilbild von Dr.uzmaj
Dr.uzmajvor 20 Tagen

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور، دکھانے کے اور

Profilbild von zameen_zaad
zameen_zaadvor 21 Tagen

آپ کو اتنی آزادی بھی سندھ میں ہی ہے۔ لاہور میں چھوٹی سی ریلی نکال کر دکھائیں

Profilbild von Farasat Ali
Farasat Alivor 21 Tagen

PTI crying foul over trenches and containers while their own workers dig roads and create chaos every other week? Classic victim card. Fix your own mess

Profilbild von ali khan
ali khanvor 21 Tagen

They are limit as far as their character is concerned.Dont trust them

Profilbild von 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 𝙤𝙣 𝙓
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 𝙤𝙣 𝙓vor 21 Tagen

he is doing good

Profilbild von Ejaz باجوہ adv
Ejaz باجوہ advvor 21 Tagen

یہ منافقانہ رویے اور منافقانہ سوچ اور منافقانہ کردار پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے خون رگوں میں پیدائشی ہے

Profilbild von Sabuhi Moiz
Sabuhi Moizvor 20 Tagen

#IdiotBilawal

Profilbild von Khalid Khan
Khalid Khanvor 20 Tagen

Lanat ho @SohailAfridiISF per kp ko tabah aur barbad ker diya

Profilbild von Farzana Kausar
Farzana Kausarvor 20 Tagen

@BBhuttoZardari please respond him if you realy like & want democracy in Pakistan

Profilbild von Mushtaq Ahmad
Mushtaq Ahmadvor 21 Tagen

👍👏

Profilbild von Anaya Khan
Anaya Khanvor 21 Tagen

تو رو کیوں رہا ہے اب ؟؟ تجھے کس نے حق دیا ہے اپنے صوبے کا دیوالیہ نکال کر کسی اور صوبے میں رونا پیٹنا ڈال جا کر ؟؟؟ اب ایسی حرکتیں کرے گا تو اگلے پھولوں کے ہار تو پہنائیں گے نہیں ... انہوں نے تو صرف رکاوٹیں ہی کھڑی کی ہے ورنہ تم لوگ تو چھتر پریڈ کے مستحق ہو ...

Profilbild von Sara
Saravor 21 Tagen

Sohail Afridi should sit in his own province and solve problems instead of coming to Sindh to do theatrics. PTI starts crying everywhere.PTI knows how to play the victim everywhere.

Ähnliche Videos

پنجاب کی جعلی وزیراعلیٰ جسے پنجاب کی عوام نے ریجیکٹ کیا ہوا ہے، وہ دیگر 3 صوبوں کے حوالے سے ایسے بیانات دیتی ہیں کہ مجھے ان سے خطرہ ہے، بھارت سے نہیں۔ یہ ہمیشہ پاکستان کو تقسیم کرنے کی سازش کا حصہ بنتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہمارا استقبال کیا جاتا ہے اور دوسری طرف سے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں۔ میں بلاول سے پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ اگر یہ سب وہ نہیں کروا رہے تو بتائیں کون کر رہا ہے؟ نام سامنے لائیں، پھر ہم جانیں اور وہ جانے۔ سندھ کی عوام آپ سے سوال کرے گی، کیونکہ حکومت اور پولیس سب آپ کے سامنے ہے۔ اگر پولیس یہ نہیں کر رہی تو پولیس کو سامنے سے ہٹائیں، جو کر رہا ہے اسے سامنے آنے دیں۔ اور اگر آج ہم کراچی نہیں پہنچ پاتے تو ان شاء اللہ کل جلسہ کریں گے، کل نہیں تو پرسوں۔ کراچی میں اسٹریٹ موومنٹ کیے بغیر میں سندھ سے باہر ایک قدم بھی نہیں رکھوں گا۔ جب تک مقصد حاصل نہیں ہوتا، میں یہیں ہوں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا Sohail Afridi

PTI

57,096 Aufrufe • vor 21 Tagen

آج اس تاریخی اور فقید المثال اجتماع کا انعقاد کر کے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ سرزمین فلسطین فلسطینیوں کا ہے اور اس سرزمین پر صہیونیت کا کوئی حق نہیں ہے، چند مہینے قبل یہاں اسی اجتماع میں جس اجتماع کو ہم نے طوفان اقصیٰ کا نام دیا تھا اور ہم نے اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا تھا ہم آج بھی ان کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ہم ایک مضبوط موقف پہ قائم ہیں اور جس طرح آپ میدان جنگ میں ہیں ہم بھی پاکستان کی سرزمین پر آپ کے شانہ بشانہ اور قدم بقدم آپ کے جہاد میں شریک ہیں۔ امریکہ ہو یا مغربی دنیا انسانی حقوق کے علمبردار بنتے ہیں مجھے ان کی تاریخ بھی معلوم ہے مجھے ان کا کل بھی معلوم ہے اور آج بھی معلوم ہے۔ جنگ عظیم اول میں اسی مغربی دنیا نے کروڑوں انسانوں کا قتل عام کیا تھا، جنگ عظیم دوم میں اسی مغربی دنیا میں کروڑوں انسانوں کا قتل عام کیا تھا اور آج 20 سال تک افغانستان میں افغانوں کا قتل عام ہوتا رہا، عرب دنیا میں عرب مسلمانوں کا قتل عام ہوتا رہا، آج غزہ کے مسلمانوں پر بمباریاں ہو رہی ہیں، 50 ہزار کے قریب وہ اپنے شہداء دے چکے ہیں، اسرائیل مجاہدین کی مقابلے میں میدان میں نہیں ٹھہر پا رہا وہ معصوموں اور بے بس مسلمانوں پر بمباری کر رہے ہیں، اس وقت بھی اگر 50 ہزار شہدا ہیں جو 15 مہینوں میں دے چکے ہیں 75 فیصد اس میں چھوٹے بچے اور خواتین ہیں، آپ بتائیں کہ اس ظلم اور فلسطینیوں کی اس نسل کشی پر اگر امریکہ انہیں سپورٹ کر رہا ہے، اگر برطانیہ ان کو سپورٹ کر رہا ہے، اگر نیٹو ممالک ان کو سپورٹ کر رہے ہیں تو کیا ان کو آج کے بعد انسانی حقوق کی بات کرنے کا حق حاصل ہے؟ جن کے ہاتھوں انسانی حقوق کا قتل عام ہو رہا ہے، جن کے ہاتھوں انسان کی جان محفوظ نہیں، جن کے ہاتھوں انسان کا مال محفوظ نہیں، جن کے ہاتھوں انسانوں کی عزت و آبرو محفوظ نہیں اور چھوٹے چھوٹے شیر خوار بچے آج وہاں پر یہ نہیں سمجھ پائیں گے کل کہ ہم کس کی اولاد ہیں میرے باپ کا نام کیا تھا اور میری ماں کا نام کیا تھا۔ کیا ان کو بھی انسانی حقوق کی بات کرنے کا حق حاصل ہے؟ تمہارے ہاتھوں سے انسانوں کا خون ٹپک رہا ہے، انسانیت کا خون ٹپک رہا ہے، انسانی حقوق کا قتل عام ہو رہا ہے، تم انسانیت کے قاتل ہو۔ اگر صدام حسین کو اس بنیاد پر پھانسی دی جاتی ہے کہ آپ نے ایک شہر میں آپریشن کیا اور اتنے لوگ آپ نے قتل کیے تھے تو اتنی انسانیت کے قتل عام پر کیا نیتن یاہو کو پھانسی پہ چڑھانا ان کا حق نہیں بنتا؟ یہ انسانیت کا دشمن ہے۔ امریکہ اور مغربی دنیا انسانیت کے قاتل ہیں اور ان شاءاللہ ہم نے یہاں پر حق و انصاف کی آواز بلند کی ہے، ہم نے اس خطے میں انسانیت کو شعور عطا کیا ہے پتہ چل جائے کہ دنیا میں مظلوم کون ہے اور ظالم کون ہے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

30,555 Aufrufe • vor 1 Jahr

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا تہلکہ خیز انکشاف۔ Exclusive سٹوری بریک کرڈالی۔ بلاول کا اسٹبلیشمنٹ کے خلاف بیان، پنڈی سے آئی ایک کال پر لیٹ گئے، دو گھنٹے بھی اپنے موقف پر کھڑے نہ ہوسکے 🔥🔥 بلاول زرداری نے تقریر میں کہا کہ ہم نے تمہارا ساتھ دیا تھا ریاست کے مفادات کیلئے ن لیگ کیلئے نہیں۔آپ نے اس کو مقبوضہ کشمیر بنادیا۔ تقریر بلاول ذرا بھاری کر گئے۔ بلاول سیاست کی آئس کریم ہیں، جیسے آسکریم پگھل جاتی ہے، اپنی ہیت، شکل برقرار نہیں رکھ سکتی، بلاول کا بھی کچھ ویسا ہی حال ہوا ہے۔ اس بیان کے بعد بلاول سے کوئی ملنے آیا۔ یہ Exclusive خبر ہم آپ کو بالکل پوری طرح سے تحقیق کرنے کے بعد دے رہے ہیں۔ چوہدری صاحب کی طرح سے انکو کوئی ملنے آیا۔ یہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں ایک برگیڈئیر صاحب ملنے آئے، انہوں نے فون پر بات کسی اور سے کروائی جو ان سے ایک درجہ اوپر شخصیت ہیں، میجر جنرل فیصل نصیر صاحب سے۔ انہوں نے بلاول صاحب کی اچھی خاصی درگت بنائی ٹیلی فون کے اوپر۔ بتانے والے بتاتے ہیں کہ آواز کافی اونچی تھی اور سیدھی کھلی بے عزتی کی گئی، کہ آپ کو شرم نہیں آئی آپ نے یہ کیا باتیں کی ہیں ساری۔ آپ بھول گئے ابھی گلگت بلتستان میں آپ کو حکومت دی ہے۔ How Much You and Your Dad Wants۔ صدارت آپ کو دی، دو گورنر شپ آپ کو دیں، ڈپٹی سپیکر آپ کا بنوایا۔ انہوں نے سب کچھ گنوا دیا۔ سب کچھ آپ کو دیا ہوا ہے، آپ کو شرم نہیں آرہی آپ نے کس قسم کی تقریر ہمارے بارے میں کی ہے۔ اور پھر ساتھ ہی بلاول آئس کریم پگھل گئی۔ اب یہ آپ کی مرضی ہے، آپ بلاول صاحب کو اسٹروبری آئس کریم سمجھتے ہیں یا آپ انہیں چاکلیٹ سمجھتے ہیں، یا آپ انہیں ونیلا یا بیچ میں کوئی اور فلیور مکس سمجھتے ہیں، بہرحال جو بھی ہو وہ آئس کریم ہیں، تو پھگل گئی فوراً ہی۔ بلاول نے کہا کہ نہیں نہیں میرا مقصد یہ نہیں تھا، میرا تو یہ تھا، میرا تو یہ تھا، وہی جو وہ کچی پکی بچارے اردو بولتے ہیں۔ پھر جنرل نے کہا مجھے نہیں پتہ، ابھی اور اسی وقت اسے ختم کریں اور Statements جاری کریں اور پھر فون بند کردیا۔ جو برگیڈئیر صاحب ساتھ بیٹھے تھے اُن سے بلاول صاحب نے پوچھا اب کیا کریں؟ اب یہ بھی فوجیوں کا طریقہ ہوتا ہے، ایک ذرا جو بھی ریٹائرڈ فوجی افسران ہے وہ آپ کو بتائیں گے پاؤں بھاری رکھیے گا، دوسرا کہے گا سر وہ آپ سے زیادہ کچھ غصہ کر گئے، صاحب غصے میں تھے لیکن میں آپ کی پوزیشن سمجھتا ہوں تو ایک آپ کے ساتھ مل جاتا ہے، تو بریگیڈیئر صاحب نے کہا کہ آپ انٹرویو دے دیں ٹیلی ویژن پر۔ پھر دو عدد انٹرویو Arrange کروائے گئے۔ پھر بلاول نے وسیم بادامی کے پروگرام میں کہا میں نے ریاست کہا تھا، میں نے اسٹبلیشمنٹ تو نہیں کہا تھا۔ یہ حالت ہے انکی۔ یہ Statements دے کے دو گھنٹے اپنی Statement پر نہیں رہے سکتے اور انہوں نے لیڈر بننا ہے اور کل کو وزیراعظم بننا ہے۔ دیکھ لیا آپ نے کیسے بری طرح سے انکو ملٹری جنرل استعمال کرتے ہیں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

46,739 Aufrufe • vor 2 Monaten