Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بلاول نے ہمارا دل خوش کر دیا اس چٹ سرے کو ذلیل کر دیا 😂😂
151,279 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

شہزاد بھائی یہ تو مانیں نا بلاول نے وہ کر دکھایا جو بڑے بڑے سیاسی سورما نہیں کر سکے

اسی لئے ٹویٹ لکھا بلاول کے لیے اس کے بعد ایک فٹ انگریزی ٹویٹ بھی کیا

مگر آپ بے شرمی و بے غیرتی میں مطیع ڈالر جان کی مستقل مزاجی دیکھئے کہ پھر بھی کیسے دم ہلاتا ۰۰۰۰۰ پیچھے پیچھے پھر رہا ہے ۔

یہ پکے دنوں کا بے غیرت ہے

Mati Dada kai saath aik baar phir wahi hoa💔

متی کو اپنا بے عزتی پروگرام سمجھ ہی نہیں آیا بعد میں ٹویٹر پر دیکھ کر معلوم ہوا ورنہ وہ اسی بات پر خوش تھا کہ بلاول نے اسکا نام لیا ، پاکستانی اینکرز کا کیلیبر یہی ہے

ٹکا کر لی ہے اور رونے بھی نہیں دیا 😂😂😂

کوئی 25 سے زائد بار یہ وڈیو دیکھ چکی ہوں

ویسے اس بات سے لگتا ہے بلاول بھی سوشل میڈیا پر بہت ایکٹو ہیں پر خاموشی سے 🙃 اچھی خاصی یوتھیوں والی کر دی اس کی 😜

Patwarion ko unka latest, khassi baap mubarak ho
