正在加载视频...
视频加载失败
بنوں دھماکہ
137,874 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دشمن بدامنی پھیلا رہا ہےاور جانیں معصوم شہریوں کی جارہی ہیں ماؤں سے انکے لخت جگر چھینے جارہے

WOW 😲 🌹😳😳😳

ہمارے نوکر ناکارہ ہوچکے ہے شریف فیملی کی غلامی بن چکے ہے

- We're Flying

9 مئی 24 نومبر کو پر امن احتجاج کرنے والے ہزاروں بیگناہ پاکستانیوں کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا۔ جیو فینسنگ،ایف آئی اے، سی آئی اے، آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی بی، پولیس، فوج،رینجر سب کو کام میں لگا کر عورت بچے تک نہیں بخشے۔یہ اصلی دہشتگرد کب اور کون پکڑے گا اور کب سزا سنائی جائے گی،

Critical situation

💔💔

یہ کب تک چلے گا آخر؟

یا اللہ سبحانہ و تعالٰی ۔۔۔۔ سوروں اور کتوں کی لڑائی کے شر سے ہمیں اور ہمارے وطن کی حفاظت فرما۔ آمین۔

یہ تب تک ہوتا رہے گا جب تک پاکستان میں فرانس کی طرح انقلاب نہ آجاے۔

یہ رجیم چینج کرنے والے ابلیس کے شیطان اپنا گندا کھیل کھیل رہے ہیں اللہ ان ظالموں کی نسلیں برباد کر دے ان کو عبرت کا نشان بنا دے امین
