Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
“بنوں میں دہشتگردی کے خلاف امن مارچ” ۔۔ لاکھوں افراد کی شرکت
123,392 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 28

بنوں ایک پرامن شہر تھا پرامن اور زندہ دل لوگ تھے اور ھیں میٹھی عید ھو یا بڑی عید 14 اگست ھو یا 23 مارچ کرک لکی مروت ڈیرہ اسماعیل خان کے دور دزار علاقوں سے لوگ جشن منانے بنوں کا رخ کرتے تھے پچھلے کچھ سالوں سے دہشت گردی کا شکار ھے دعا گوہ ھیں کہ جلد ھی رونقیں لوٹ اٸیں

شکریہ عمران بھائی #PashtunRejectStateTerrorism

بنوں میں نہتے مظاہرین پر پاک فوج کی فائرنگ 😔💔 کافی لوگوں کی زخمی اور شہید ہونے کی اطلاعت ارہی ہیں یا اللہ ان ظالموں کو اپنی طاقت سے تباہ وہ برباد کرے

عمران بھاٸی میرا تعلق KP سے آپ سے ایک سوال ہے ہماری فوج کو انڈیا سے ہر مسلہ کا حل مذاکرات اور پختونوں سے مسلہ کا حل آپریشن میں ہی کیوں نظر آتا ہے ؟

#Bannu

Loud and clear Message for Haramkhor company Pashtuns and Pakistanis blood is not for Sale 🔥🔥

بنوں کا دہشتگرد

Proud of brave Pakhtuns.

تو لعنت ہے کے پی حکومت پر جو امن مارچ ہو رہا تھا

Aman March nahi hai Aman jarga hai

یہ بھی ضروری ہے بنیادی حقوق کے لئے کیوں نہیں نکلتے ؟🤔

بنوں امن اولسی پاسون پر سیکیورٹی فورسز کیطرف سے فائرنگ.فائرنگ میں کئ لوگ زخمی ہوئے.

بس اب مزید ایسا نہیں چلے گا

یہ حقیقت ہے کہ لوگ اس ظالمانہ نظام سے تنگ ہیں اور حد سے زیادہ نفرت کرتے ہیں لیکن ضرورت بس اس چیز کی ہے کہ متحد ہوا جائے ! یا اللہ ہم سب کو اس ظالمانہ نظام کے خلاف اتحاد کی توفیق عطا فرما آمین

یہ دہشتگردی صرف کے پی کے میں کیوں؟ سوچنے والی بات ہے

امن مارچ پر دہشت گرد فوج نے سیدی گولیاں چلائیں

Exactly 💯

Halath intehaii harab hai abhi shadeed firing jari hai dekthy hai AJ kitny janazy utany prhaingy

Asal farq tab prna ha jab 1000,000 log Islamabad ka rukh kren gy

دہشتگردی کے خلاف امن مارچ پر دہشت گردی کر دی؟

یاد رہے کہ اس صوبے میں پی ٹی آئی بارہ سال سے اقتدار میں ہے۔

بس ایک گھنٹہ اسلام آباد ایا تو سب ٹھیک ہو جائے گا

Aur abhi bannu cantt se straight fire howa 1 dead and 15 injured abhi tk

Pakistani army is terrorist

#امن_غواڑو #شاباش_بنوں_امن_پسند ملک ٹوٹا تو ذمہ دار چورنیل ہونگے۔ #چورنیل_حکومت کا قیام #چورنیل_مافیا کے مارشل لاء راج کیلئے کیا گیا تھا مارشل لاء لگا کر حد پاری کی گئی تو ریٹائرڈ عاصم و باجوہ کو پھانسی دینگے #تحریک_انصاف_تو_ہوگی #عمران_خان_تو_آئے_گا #ReleaseImranKhan

دہشت گردوں کو تو انہوں نے خود پناہ دی ہوئی ہے

It means Bannu stands with Armed forces

R ya dahshat gardi pakistan ma tera murshid wapis la kar ayya ha...
