Loading video...
Video Failed to Load
بڈھے یوتھیے کی آتما رول دی عدیل نے
122,175 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

Gave him much needed reality check.

More slaps needed

دس بار بھی مر بھونکنے والے پیدا ہونگے وہ انور مقصود کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ انور مقصود کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے۔ وہ ان مسائل کو اپنی باتوں اور لکھائی سے اجاگر کرتے ہے جو عوام بھگت رہی ہے۔ جو مالشیوں اور ان کے مالکوں کو برے لگ جاتے ہیں۔

پہلے انور یوتھیہ کا بھونکا بند کرائیں پھر بات ہوگی

انور مقصود صاحب جب سے پی ٹی آئی کو "پیارے کروائے گئے" اس کے بعد ہی سے ان پر برا وقت آنا شروع ہو گیا، مجھے بھی ان کا #تبدیلی کے بعد والا روپ سخت ناپسند ہے،لیکن ان کی اس طرح بے توقیری صرف ان کے اردو اسپینگ مُہاجر ہونے کی وجہ سے ہی کی جا رہی ہے جو ناقابل قبول ہے 😡 😠

پھر منع کرو اُسے

انور مقصود اپنی تحریروں میں معاشرے کو آئینہ دکھاتا ہے۔ اب اگر معاشرہ کا چہرہ ہی غلیظ ہے تو اس میں انور مقصود کا نہیں بلکہ معاشرے کا قصور ہے۔ سچ ہمیشہ کڑوا لگتا ہے۔

اپنا منہ دیکھا اُس نے؟

This often happens in dramas, especially those made in Karachi .Urdu-speaking families are portrayed as sophisticated, while Punjabi or Pashtun characters are shown as comic relief or jokers.

More dose is required .... 'Tis too lil to make any difference to that Olddiee ....
