Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بہادر سندھیوں نے ڈاکٹر شاہنواز کا جنازہ پڑھایا اور ملا گردی کے خلاف نعرے لگائے۔ یہ ویڈیو میرے جیسے امن پسند لوگوں کے لیے امید کی ایک کرن ہے۔ #JusticeForDrShahnawaz

120,769 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

خالد ملک's profile picture
خالد ملک2 years ago

سندھیوں نے ثابت کیا کہ ان نامردوں کے دیس میں وہ ایک بہادر قوم ہے۔۔

riXa maLik's profile picture
riXa maLik2 years ago

پریموں کوہلی جس نے ڈاکٹر شاہنواز کی لاش کو بےحرمتی سے بچانے کی کوشش کی، مسعود لوہار جس نے نماز جنازہ پڑھانے کےلیے تحریک چلائی، علامہ عبدالمومن میمن جس نے آج نماز جنازہ پڑھائی ایسے سندھ واسی لوگ انسانیت کےلیے فخر ہیں ۔ ❤️

Dr.Khalid Syed (iPian)'s profile picture
Dr.Khalid Syed (iPian)2 years ago

ہم سب کو سیاسی اور مذہبی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر اس مذہبی جنونیت کے عفریت کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے اور یہ سب کچھ تبھی ہو سکتا ہے جب قانون کی عملداری ہو اور اس پر صحیح معنوں میں عمل بھی ہو اور ان تمام چیزوں کے لیے ایک جائز حکومت جس کے پاس اختیار اور اقتدار دونوں ہوں اور اس کے پیچھے عوام ہو تب ہی اپ ان جیسے جتھوں کو قابو میں کر سکتے ہیں تیزی سے انصاف ہوگا تو یہ سب اپنی موت آپ مر جائیں گے انشاللہ

Sindhi-Ajrak's profile picture
Sindhi-Ajrak2 years ago

Sindh loves peace and haromomy Our believe …. “ mein Janu mera khuda Jane “

Jahanzaib Khan's profile picture
Jahanzaib Khan2 years ago

Sindh and Karachi are the Beacons of Religious Tolerance that Pakistan desperately needs..

Silentium Infinitum / Encyclopedia de Flores's profile picture
Silentium Infinitum / Encyclopedia de Flores2 years ago

Madame, let us launch a campaign that a state of art hospital be built in Dr Shahnawaz's home town and it be named as Dr. Shahnawaz Memorial Hospital. Let public contribute. You open a bank account.

Wasif Munir's profile picture
Wasif Munir2 years ago

پی پی پی اور مسلم لیگ نے ان دہشت گردوں سے ووٹ لئے ہیں اس لئے خاموش ہیں

❤️𝖎𝖒𝖗𝖆𝖓𝖎𝖆𝖓's profile picture
❤️𝖎𝖒𝖗𝖆𝖓𝖎𝖆𝖓2 years ago

یہ سب ڈرامہ ہے بس ڈرامہ جسے سالکوٹ والا فصیل آباد والا لاہور والا اور جانے کہا کہا نئی یہ لوگ پیدا بی ریاست کرتی ہے اور یہی بچے کل کو ناجائز کرر دے دیہے جاتے ہے

زیشان حیدر's profile picture
زیشان حیدر2 years ago

یہی لوگ اسی مولوی کے گھرجائے گربیاں سے پگڑ کے باہر نکال کے اسی طرح جلایا جائے جس طرح مولوئ کے کہنے پر عوام نے ڈاکٹر کی لاش جلائی تھی ریاست نے اج تک کسی کو سزا نہیں دیا عوامی عدالت ہو عوام خود انصاف کرے تاکہ اج کے بعد مولوی فتوا دینے سے پہلے پچاس بار سوچنے پہ مجبور ہوجائے

Related Videos