#justicefordrshahnawaz

اگر آپ (مفتی طارق مسعود) کے پاس وضاحت دینے اور معافی مانگنے کی گُجائش موجود ہے تو یہی وضاحت دینے اور معافی مانگنے کی گُنجائش جنید حفیظ، آسیہ بی بی، مشال خان، سلمان تاثیر، ڈاکٹر شاہنواز کو میسر کیوں نہیں تھی۔۔۔؟؟؟ #blasphemy #JusticeForDrShahnawaz #BANTLP
Muhammad Usman Warraich132,709 Aufrufe • vor 2 Jahren

جنونیوں اور ریاست نے مل کر ڈاکٹر شاہنواز کو قتل کیا جس کے پیپلز پارٹی کے ایم این اے نے ہار پہنائے۔ دوڑا دوڑا کر لاش جلائی گئی۔ ملاؤن نے نماز جنازہ تک نہیں ہونے دی۔ آج سندھ کے شعور نے ڈاکٹر کی نہیں سندھ سے جنونیت کو دفنانے کی نماز جنازہ پڑہی ہے۔ #blasphemy #JusticeForDrShahnawaz
Yaseen Rind123,856 Aufrufe • vor 2 Jahren

میرا بیٹا پوزیشن ہولڈر تھا اسے کارکردگی کی بنیاد پر شیلڈز دی دی کئیں شاھنواز کی والدہ #JusticeForDrShahnawaz
Mairaj Habib112,749 Aufrufe • vor 2 Jahren

پورا پاکستانی میڈیا صحافی امر کوٹ میں ہونیوالے انسانیت سوز سانحے پر منہ سی کر بیٹھے تھے ایسے میں واحد اعزاز سید نے ہمت کی ہے سچ بول کر انسانیت پسند ہونے کا ثبوت دیا ہے خدا کرے کہ باقی معاشرے کے افراد بھی اس رویے کی پیروی کریں More Power to Azaz Syed 🙏🏻 #JusticeForDrShahnawaz
Shahzad Shafi53,670 Aufrufe • vor 2 Jahren

ڈاکٹر شاھنواز کے قاتل عمر سرھندی کے بڑے بھائی آغا جان کی دھمکی یے سندھ حکومت والے ملحد بیغرت قومپرست سردار شاھ لنجار اور سب ملے ہوئے ہیں میرے بھائی کو کچھ ہوا تو یے مثال بنادینگے ساتھ ہی ٹی ایل پی کو سندھ کا امن خراب کرنے کی درخواست بھی کردی #JusticeForDrShahnawaz
Mairaj Habib23,125 Aufrufe • vor 1 Jahr


