Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بہادر نوجوان نے فیصل آباد میں خودکشی کرنے والی ماں اور بچے کو بچالیا۔
275,108 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

بہت بڑا کام کیا ہے۔۔اللہ نے مجھے دو دفعہ یہ توفیق دی ہے۔

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

یہ لوگ اصل ہیرو ہوتے ہیں جنہیں ہم نظر انداز کردیتے ہے

جب عوام بھوک سے مر رہے ہیں تو خودکشی کیا معنی رکھتی ہے بےغیرت ٹولے نے ملک تباہ کر دیا ہے مہنگائی عروج پر ہے

خدا غارت کرے حکمرانوں کو جنکی وجہ سے لوگ دھڑا دھڑ خودکشی کرنے پر مجبور ہیں

True hero , but @GovtofPakistan @PakPMO @GovtofPunjabPK should now think why people are committing suicide

سلام اس نوجوان پر ۔ ماشاءاللہ جیو جیو

خود کشی سے تو بچا لئے خود کشی کیوں کر رہی تھی وہ مسلہ حل ہونا چاہیے !

کیا زبردست کام کیا ہے ... 👏👏👏 شکر ہے اسکے پاس فون نہیں تھا ، اگر ہوتا تو زندگی نہ بچ پاتی ...یہ سوشل میڈیا اتنی گندی چیز ہے کوئی اس ماں سے رابطہ کرے اور پتا کرے کہ کیوں خود کشی کرنا چاہتی تھی تاکہ اسکی مدد کی جا سکے

Imagine his observation while he was busy on the phone.

پس ثابت ہوا کہ کسی کسی وقت آتی جاتی عورت پر نظر مار لینی چاہیے، سوچیں اگر یہ لڑکا اسے نہ دیکھتا تو اس بیچاری کا کیا انجام ہوتا ۔۔ 😐
Ähnliche Videos
Sensitive content
فیصل آباد میں مدرسے میں قاری نے پندہ سالہ حافظ قرآن کو زیادتی کے بعد قتل کردیا اور طلباء سے لاش کو نالے میں پھینکواء دیا متاثرہ بچے کے والد والدہ کی انصاف کی اپیل۔
Syeda Zahra
70,312 Aufrufe • vor 3 Monaten

