Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بہت اچھا تجزیہ بہت خوب👍

262,774 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von مرشد❤️🇵🇰❤️Love مُرشد
مرشد❤️🇵🇰❤️Love مُرشدvor 3 Jahren

تُم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا مُرشد❤️

Profilbild von شارین کوثر
شارین کوثرvor 3 Jahren

زبردست ! ثمینہ پاشا 👍

Profilbild von 🇵🇰❤️عمران خان زندہ باد ❤️🇵🇰
🇵🇰❤️عمران خان زندہ باد ❤️🇵🇰vor 3 Jahren

زندہ باااد ان چوروں کی حکومت نے پورا سال بدمعاشیاں کی ہیں لیکن عمران خان صاحب نے پر امن رہنے کے لئے کہا اور pti کی عورتوں اور بچوں نے بھی ڈنڈے اور شیل برداشت کئے الیکشن کی بات کو چور حکومت کہاں سے کہاں پہنچا گئی ہے اور اب بھی پولیس گھروں سے لوگوں کی عورتوں اور بچیوں کو اٹھا رہی ہے فوج بھی خود تماشائی بنی ہوئی ہے ایسے میں لوگوں کی برداشت جواب دے رہی ہے سب ایک طرف ہی بھاگ رہے ہیں اللہ پاک یاد بھی نہیں ہیں کسی کو استغفاااار اللہ ہدایت عطا کرے😨

Profilbild von Aamir Ghazanfar
Aamir Ghazanfarvor 3 Jahren

موجودہ صورتحال پر سماجی کارکن جبران ناصر کا تجزیہ

Profilbild von بٹ صاحب
بٹ صاحبvor 3 Jahren

یہ ہمارے محافظ ہیں ؟

Profilbild von Muhammad Qasim Dreams
Muhammad Qasim Dreamsvor 3 Jahren

Imam Mahdi appeared in Pakistan #MuhammadQasim will be the next president of Pakistan and world Muslim leader. #MuhammadQasimDreams

Profilbild von Ahmad Malik 🇵🇰
Ahmad Malik 🇵🇰vor 3 Jahren

Zindabad . لاسٹ والے الفاظ پتہ نہیں اگلے ویلوگ ملتے ہیں کہ نہیں ڈوب مرنے کا مقام ہے ان کے لئے جو یہ سب کر رہے ہیں اور ہراساں کرتے ہے 🖐بغیر تو کوئی نہیں ڈرتا تم لوگوں سے زمینی خدا نہ بنو طاقت کے نشے میں اتنے اندھے ہوگئے ہو وہ بول رہی ہے کہ میں کمزور عورت ہو لعنت ہے

Profilbild von kimkhan
kimkhanvor 3 Jahren

بلکل ٹھیک یہ ظلم اور بربریت سے گھٹن ہو رہی ہے جسے بھی بات ہو کہتا ہے جو کچھ ہو رہا ہے ساری حدیں پار کر لی ہیں کوئی قانون نام کو نہیں اچھے خاصے ملک کو ا سال میں تباہ کر دیا

Profilbild von Khalique Ahmed
Khalique Ahmedvor 3 Jahren

ثمینہ پاشا چھا گئی۔۔۔ ویلڈن

Ähnliche Videos