Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سب بائیکاٹ کریں کل سے سب کا ری ایکشن بہت اچھا۔۔۔
78,654 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

@SajidFb

@SajidFb

@SajidFb کم از کم ایک پتنگ اگر 100 کا بھی لگائیں تو اس بھائ نے اپنی طرف ایک حد تک حصہ ضرور ڈالا ہے

@SajidFb کیا آپکے ملک میں چائنیز مانجا بین نہیں ہے ؟ اگر بین نہیں ہے تو اللہ ہی آپکا حامی و ناصر ہو

@SajidFb پتا جو ہے کہ پکڑے گئے تو پولیس نے چھتر مارتے ہیں🤣

@SajidFb

@SajidFb بہت اچھی بات اب لگتے ہاتھ آگ لگانے کا درست طریقہ بھی سیکھ لیں اسطرح ہوا کے اندر کھلے چھت پر آگ لگا کر ایک اور حادثے کو دعوت دینے کے مترادف ہے برائے مہربانی مضبوط لوہے کے کسی بھی بڑے برتن میں آگ لگائیں جب بھی کچھ جلانا ہو اور کھلی جگہ پر آبادی کے نزدیک چھت پر نہیں.

@SajidFb Ye bohat acha festival Hy ye hona chahye bahir Dunia k jaded mumalik men bhe hota Hy par whan asool or qanon k tehat awam chalti Hy dor draaz barray ilaqay hen whan allehda say festival mnaya jata Hy dhaggay ke dor use Hoti Hy secure n safe enjoy krty awam ⭐

@SajidFb اچھے بچے

@SajidFb Good idea for everyone
