正在加载视频...

视频加载失败

بہت غلط بات ہے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا، لڑکے کو تو کچھ نہیں ہوگا مگر لڑکی بیچاری ساری زندگی کیلئے نشانہ بنتی رہے گی، اس کے اپنے رشتہ دار اس کو طعنے دے دے کر جینا حرام کردیں گیں.. (لڑکے والوں نے بارات والے دن انکار کر دیا...

206,900 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

قصور الہ آباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ ایف ایس سی کی طالبہ کو اپنے کلاس فیلو سے پیار ہوگیا، دونوں آپس میں ملنے لگے، پھر لڑکے نے چالاکی سے نجی لمحات کی ویڈیوز بنا لیں، بلیک میلنگ کا سلسلہ شروع ہوا! لڑکا متعدد بار لڑکی کو ویڈیوز دکھا دکھا کر بلیک میل کرتا اور رقم کا مطالبہ کرتا! لڑکی نے اپنے سونے کے کانٹے دیئے جسے لڑکے نے بیچ کر اپنے لیے موبائل لیا پھر عیاشیاں کرنے لگا، جب وہ رقم ختم ہوگئی تو مزید رقم کا مطالبہ کیا گیا، یہ معاملہ جب گھر والوں کے علم میں آتا ہے تو وہ اپنی عزت کو بچانے کے لیے لڑکے کے گھر والوں کے پاس جاتے ہیں التجا کی جاتی ہے کہ ہماری بیٹی کا رشتہ لے کر ہماری عزت کو بچا لیں لڑکے کا باپ رشتہ لینے سے انکار کر دیتا ہے لڑکی کے گھر والے جب مایوس واپس لوٹتے ہیں تو لڑکا پھر بھی باز نہیں آتا، بار بار پیسوں کو مطالبہ کرتا ہے، عامر کے مطالبے کے انکار پر اس نے پھر ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دی، جس پر ویڈیو کال کے دوران عامر نے لڑکی سے مطالبہ کیا کہ اگر تمہیں اتنا ہی شوق ہے تو پھر مجھے خود کشی کر کے دکھاؤ، لڑکی نے اُٹھ کر خود کو پنکھے سے لٹکا دیا اور عامر یہ مناظر ویڈیو پر دیکھتا رہا! بعد میں بھی عامر لڑکی کو میسج کرتا رہا کہ تم نے اپنا شوق پورا کر لیا؟ جب کہ لڑکی دنیا سے رخصت ہوچکی تھی جب لڑکی کہ بہن کمرے میں آتی ہے تو وہ دیکھتی ہے کہ اک طرف اسکی بہن پنکھے سے لٹکی ہے جبکہ دوسری جانب موبائل آن ہے وہ سارا کچھ ریکارڈ کر کے ثبوت میڈیا کو فراہم کردیتی ہے نوٹ یہ واقعہ 14فروری کو ہوا جبکہ ایف آئی آر 28 فروری کو درج کی گئی جس میں نہ 302 نہ ہی بلیک میلنگ اور نہ ہی زنا با لجبر یا رضا کی دفعات کو شامل کیا گیا
1:10

Sensitive content

Ruthless ZQ

379,922 次观看 • 7 个月前

سانحہ کاہنہ میں زندہ بچ جانے والے اس بچے کو ہسپتال والوں نے سر پر ٹانکے لگا کر پٹی اس لئے نہیں باندھی اور گھر بھیج دیاکیونکہ اس کی ماں ہسپتال کے باہر سے پٹی خرید کر ڈاکٹروں کو نہیں دے سکی۔ اس بچے کا منہ چوٹوں سے سوجا ہوا ہے اور اس اس کے جسم پر زخموں پر مکھیاں بھنبھنا رہی ہیں۔ میں نے جب اس کے خاندان والوں کو کہا کہ ہم اس کا علاج کسی پرائیویٹ ہسپتال سے کروا دیتے ہیں تو انہوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ سب انسپکٹر نے کہا ہے کہ اسے جزل ہسپتال کے علاوہ کہیں نہیں دکھا سکتے کیونکہ پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔ حکومت پنجاب نہ تو صحافیوں کو گلیوں میں جانے دے رہی ہے اور نہ ہی کسی کو متاثرہ بچوں کے علاج کی سہولت فراہم کرنے دے رہی ہے۔ یہ وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif کا حلقہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو اپنے حلقے میں ہونے والے اتنے بڑھے سانحے پر خود جانا چاہئے۔ وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کو محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کے ذمہ داران کے خلاف کروائی کرنی چاہئے

Faisal Mir

29,386 次观看 • 2 个月前