Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

فرعون بھی سوچتا ہوگا کہ میرے بعد میرے مائی باپ نون لیگ والے آ کر حکومت کس طرح کر رہے ہیں۔ میری چار پانچ بیٹیاں تھیں، میں کسی کو میٹرک کے بعد تعلیم نہیں دے سکا، مگر ان لوگوں نے تو پوری قوم کا جینا حرام کر دیا۔

12,507 просмотров • 9 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 6

Фото профиля Abrar Sultan e Aalam
Abrar Sultan e Aalam9 дней назад

.

Фото профиля danish
danish9 дней назад

انگریز کدھر سے آ گئے۔ چاچا، یہ خود سور ہیں، بلکہ سور سے بھی بدتر۔

Фото профиля Irfan Mazhar
Irfan Mazhar9 дней назад

Why the guy is angry, who told him to produce 5 kids

Фото профиля KAMI
KAMI9 дней назад

Allah kareem

Фото профиля M Sheharyar
M Sheharyar9 дней назад

مرکزی مجرم کنجر ناپاک فوج ہے۔

Фото профиля FreePakistan
FreePakistan9 дней назад

سوائے ہتھیار اٹھانے کے تمھارے پاس اب کوئی دوسرا حل نہیں۔ تمھاری سرزمین، تمھارے وسائل اور تمھارا اختیار۔ غدار قابض فوج کا بزور بندوق مکمل خاتمہ۔

Похожие видео

کبھی کبھی نماز کے بعد اس طرح دعا کر کے دیکھیں! اے اللہ! میرے پاس دکھانے کے لیے کچھ نہیں، لیکن مجھے امید ہے کہ میری کوئی ایک نیکی تجھے پسند آ گئی ہوگی، حالانکہ میرے پاس زیادہ تر تو گناہ ہی ہیں اے اللہ! مجھے بھلائی میں اس قدر مصروف کر دے کہ میں غم کو بھول جاؤں۔ مجھے تھکن سے دور رکھ، یہاں تک کہ میں تیری نعمتوں پر شکر گزار بن جاؤں اے اللہ! اگر واقعی میری دعائیں ان گناہوں کی وجہ سے رکی ہوئی ہیں جو میں نے کیے، تو مجھے معاف فرما دے اور میرے گناہ مٹا دے، میرے مالک۔اے اللہ! اپنے بندے کو دکھا دے کہ یہ زندگی کتنی خوبصورت ہے اور کتنی آسان ہے اے اللہ! اگر میرا رزق آسمانوں میں ہے تو اسے اتار دے، اگر زمین میں ہے تو اسے نکال دے، اگر مشکل ہے تو اسے آسان کر دے، اور اگر وہ حرام ہے تو اسے پاک کر دے۔ (حدیثِ مبارکہ): اسے ضرور شیئر کریں، کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص کسی کو ہدایت کی طرف بلائے، تو اسے ان سب لوگوں کے برابر ثواب ملتا ہے جو اس کی پیروی کرتے ہیں، اور ان کے اجر میں سے کچھ بھی کم نہیں کیا جاتا۔" (صحیح مسلم، حدیث: 2674)

شبانہ شوکت

36,892 просмотров • 7 месяцев назад