Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بہت ہی خوبصورت اشعار ۔۔۔۔

177,442 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸's profile picture
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸1 year ago

کمال ۔۔۔😔😔😔

804حیاتِ مریم 💫💫's profile picture
804حیاتِ مریم 💫💫1 year ago

ہم لوگ انا الحق بولیں گے ۔۔ مگر آنا الحق بول کر سولی کے لیے تیار ہیں؟

Sehrish Kazmi's profile picture
Sehrish Kazmi1 year ago

جب دنیا کے بت خانوں میں اصنام کی پوجا جاری ہو۰ جب انسان کی عظمت پر اک پتھر کا دم بھاری ہو۰ جب من کی جمنا میلی ہو اور روح میں اک بیزاری ہو۰ جب جھوٹ کے ان بھگوانوں سے ایمان پہ لرزہ طاری ہو۰ اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو۰ جب مسند و منبر پر بیٹھی ہر اک نظر للچاتی ہو۰ جب صرف دکھاوے کی خاطر تسبیح ہی اٹھائ جاتی ہو۰ جب دین کے ٹھیکیداروں میں اک نفس امارہ باقی ہو۰ بے ذوق جہاں پر صہبا ہو بے ذوق جہاں پر ساقی ہو۰ اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو۰ ہم اہل حرم ہیں اب ہم سے یہ کفر گوارہ کیسے ہو۰ ہم لوگ انالحق بولیں گے ہم لوگ انالحق بولیں گے۰ یاں سورج نام سے نفرت ہے سب رات کے ہی گن گاتے ہیں یاں رات پجاری ذہنوں پر اک کالک ہی لے آتے ہیں۰ یاں نام نہ لے کوئ سورج کا اعلاں یہی ہو جاتے ہیں۰ جو اک شرر کا مالک ہے ہر جگنو کو دفناتے ہیں۰ ان اندھے لوگوں میں اندھے ایوان کو عزت ملتی ہے۰ یاں زندگی کے ہر گوشے میں اک بے ترتیب تماشہ ہے۰ ہر اک تماشہ کے باہر اس ظالم جہل کا حاشہ ہے۰ تہذیب تصادم کے پیچھے اک جھوٹ کا دیو تراشہ ہے۰ انسان کے کاندھے پر دیکھو خود اپنا ہی تو لاشہ ہے۰ اس حال میں کیسے روشن سے اذہان کو عزت ملتی ہے۰ یہ جہل نگر ہے اس میں تو دھنوان کو عزت ملتی ہے مت سوچ کے ایسے عالم میں انسان کو عزت ملتی ہے۰ اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو جب چڑیوں کے ان گھونسلوں میں کچھ سانپ اتارے جاتے ہوں۔ جب مالی اپنے گلشن میں خود ہاتھ سے آگ لگاتے ہوں اس حال ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو جب شاہ کے ایک اشارے پر اپنوں میں نیازیں بٹتی ہوں جب حق کی باتیں کہنے پہ انساں کی زبانیں کٹتی ہوں اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو جب مصر کے بازاروں میں ، کنعان کو بیچا جاتا ہو جب حرص وہوس کی منڈی میں ایمان کو بیچا جاتا ہو جہاں انسان کو بیچا جاتا ہو،یزدان کو بیچا جاتا ہو جس دور میں مسلم لیڈر بھی کچھ کہنے سے گھبراتے ہوں اُس دور میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو۔ شاعر۔ مشتاق سبقت انتخاب ۔ شاہد اقبال

Wahab Khan's profile picture
Wahab Khan1 year ago

بہت خوب

𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ1 year ago

کمال کر دیا ان انکل نے روح تک سریت کر گے اشعار

Khaula Mughal's profile picture
Khaula Mughal1 year ago

واہ کیا بات ہے

Hunter Point's profile picture
Hunter Point1 year ago

واہ بہت خوبصورت

talat faheem's profile picture
talat faheem1 year ago

بہت خوب 🤲🤲

Sannafayyaz's profile picture
Sannafayyaz1 year ago

Depicts today's situation

Ali's profile picture
Ali1 year ago

♥️♥️♥️✊✊

Related Videos