正在加载视频...
视频加载失败
بہترین لائین 9 مئی کے نقاب والے تو فوراً اٹھا لیئے میرا مجرم بھی اٹھاؤ۔۔۔۔یہ وہ حقیقت ہے جسکی چیخیں بہت عرصہ پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔
108,707 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

@Imranhussain_72 جب پولیس ہی سر عام گھروں میں گھس کر لوٹ مار کر رہی ہو توڑ پھوڑ کر رہی ہو تو ڈاکوؤں چوروں کو کون پوچھے گا کون پکڑے گا عوام کے محافظ خود سب سے بڑے چور اور ڈاکو ہیں

I can't understand how they will ans to Allah on the day of judgement why they all forgot the life after this world ....may Allah give them lil hidayat to do justice ...

@Babul_da_pyara اللہ غارت کرے ناپاک فوج کے غدار جرنیلوں اور انکی اولادوں کو بھی جنہوں نے 75 سال سے ملک پر قبضہ کر کے ہمیں اس حال میں پہنچا دیا ہے

پاکستان پر قابض جرنیلوں اور انکے بغل بچوں کی ترجیحات میں کچھ بھی ایسا شامل نہیں جو عوام کے لیے ہو۔ کوٸی ایسا جرم نہیں جس میں ریاستی ادارے خود شامل نہ ہوں۔ معمول کے جراٸم سے لے کر سیاسی کارواٸیوں تک ہر عمل کے پیچھے فوج، پولیس اور دیگر سرکاری اداروں کے ملازمین شامل ہوتے ہیں۔

Yeh mandi bahuddin mery city ki hai

Ya mandi buhaddin ka waqya ha aj mandi city me 7 shop pe chori hoi ha

یہ پاکستان ھے یہاں پر غریب کو انصاف نہیں ملتا ہے یہاں ہماری عدالتے اور۔ہمارے حکمران اندھے ھوۓ ہیں یہ غریب عوام کی کیا سنے گے یہ ہماری عدلیہ انصاف دیے تو جو کچھ ھو رہا ھے یہ نہ ھوتاپاکستان کوی سچ بات کر گا تو۔اس آدمی کو مار۔دو بس یہ کام کر رہے ہیں😥😥😥💔💔💔 🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐

یہ سب ہی تو شریک جرم ہیں

9 may drama tha pre planned list phle se tayyar thi isi liye doare din se logon ko arrest krna start krdiya tha

@GreenBloodPK ان بےغیرتوں کو کوئ فرق نہیں پڑتا یہ سب تحویلیں انکے لیے ہیں جن میں کوئ شرم ہو۔ نواز شریف اور زرداری جیسے جاہل اور غنڈوں نے اداروں کو سیاسی کر کے پولیس کا غیرت اور خدا خوفی والا کیڑا ہی مار دیا ہے

