Loading video...
Video Failed to Load
بہروپیا مریم کی غلامی میں کس حد تک آگے نکل چکا ہے
32,642 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

بس ٹھیک ھے جب تحریک انصاف کی حکومت اۓ اس کو انکاونٹر میں مار دو کوئی پوچھے عدالت اس کے فوائد کی ویڈیو دیکھا دو

بیغیرت بہروپیا ابصار

یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ سی سی ڈی کو جو قتل کی اجازت دی ہے یہ بہت بڑا گھناؤنا کام کیا ہے جب ایک ادارے کو قتل کا لائسنس مل جائے تو کون ضمانت دیگا کہ وہ گناہ گاروں کو قتل کریگی صرف۔وہ چن چن کر ماریگی جو اسے نہیں پسند۔عدالتی نظام ختم ہے میری تجویز ہے انہیں تالے لگا دیا جائے

ایسے بہروپئے جن کو پورا پاکستان جانتا ہے پر تبصرہ کرنا بھی انکا پروموشن ہے

یوتھیاپا ایک ایسی بیماری ہے جسکا علاج ممکن نہیں کیونکہ انکی ولادت دھرنے کے دنوں میں خیموں میں ہوئی تھی ان میں سے ایک یہ چمونہ بھی ہے۔

عباسی صاحب بھی مسکرا رہے ہیں کتنا بے غیرت ہے اسے کیا ہی کہوں

گھٹیا بے غیرت آدمی۔۔

بے شرم بہروپیا

#ReleaseImranKhan

آخر یہ ایک مہان بہروپیا ہے🤷♂️
