Skip navigation
بہن کا درد 💔🥲
0:00 / 0:42

بہن کا درد 💔🥲

Husnain Rafique

@Husnainrafique_152K followers

Visit on X
9,954 likesDownloadOriginal post

67,510 views

بہن کا درد 💔🥲

32 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • Fadi Roxx's profile picture

    @WaheedFaha86887

    ایک وکیل کیسے کسی کو دیکھ کر بتا سکتا ہے کہ سامنے والے کو کتنا فیصد نظر آ رہا ہے؟

    4 likes

  • Aamir Rai Aamir's profile picture

    @AamirRaiAa45717

    ہر چور اور سزا یافتہ مجرم کی بہن ، بھائ اور ماں اپنے رشتے دار کے لئے ایسے ہی آنسو بہاتے ہیں لیکن اس مائ کے اپنے بچے کدھر ہیں جو یوتھیوں کو باہر نکلنے کا کہہ رہی ہے

    3 likes

  • Neelam Nasir's profile picture

    @NeelamNasir

    بہین بھائی سب ایکٹرز, یہ درد بسنت مناتے وقت تو نظر نہیں آیا۔

    3 likes

  • CRICKET JUNOON®️'s profile picture

    @Cricktjunoon

    دکھ ہی ایسا تھا کہ رویا تیرا محسن ورنہ غم چھپا کر ھنستے تو اسے اکثر دیکھا #ImranKhanHealthEmemrgency

    3 likes

  • faiz ahmed tarar. ہمارا پاکستان پیارا پاکستان's profile picture

    @FaizTarar

    مکافات عمل جو نواز شریف کی بیوی کا مزاق اڑاتے تھے وہ آج خود رو رہے ہیں

    2 likes

  • Voice of PMLN Tiger 🐅's profile picture

    @VoiceOf_PMLN

    کمرے کے سامنے ایکٹنگ 😀😀😀

    2 likes

  • Urwa Muneer's profile picture

    @pakistanlover_1

    @szsMaRkHoRszs If crocodiles tears visuals

    2 likes

  • Iqra khan's profile picture

    @Iqra_khan804

    ایک بہن نے اپنے بھائی کا درد سمجھ سکتی ہے

    2 likes

  • think about pakistan's profile picture

    @Farhaabbasi2

    @Saherkhan1310 "رونے کا وقت نہیں ہے۔ لوگوں کو نکالو، کیوں خاموش ہو؟ سب کو کیا سانپ سونگھ گیا ہے؟ کچھ کرو، بے غیرتو!"

    1 like

  • Naheed Jatoi's profile picture

    @Na_hd7

    میں انہیں رلاووں گا 😝

    1 like

  • بنت احمد's profile picture

    @farzana_zamin

    یہ سب کمپرومائزڈ قیادت کی وجہ سے ہوا ہے

    1 like

  • کپتانی 🏌️'s profile picture

    @sanadeep123

    @rubinahamid26 😭😭

    1 like

  • AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄's profile picture

    @Aussie2787872

    اس ڈرپوک، بزدل، گھٹیا، نکمی، چور، زانی، شرابی، غلام قوم کو بحر ہند میں غرق کر دینا چاہیے

    1 like

  • Invincible's profile picture

    @talh04072018

    کاش کہ یہ واقعی ہی بہن ہوتی ڈائن نہ ہوتی جو اپنے سیاسی مفادات کے لیے بھائی کو کھا گئی

    1 like

  • Faisal Siddiq's profile picture

    @FaisalS28366046

    Overacting

    1 like

  • R.Ali's profile picture

    @rahmatali447

    بچھڑا نہیں ہے ابھی تک زندہ ہے صبر سے کام لو اور ایسے گانے لگانے سے اجتناب کرو

    1 like

  • Tahira Jaffary's profile picture

    @JaffaryTahiraja

    یا اللّه اس ماں جائی کے آنسوؤں کی لاج رکھنا بیشک تو ہی پروردگار اور منصف اعظم ہے اللّه رحم فرمائے آمین الٰہی آمیــــــن 🤲

    1 like

  • 🇵🇰دعا 🇵🇸 iPian's profile picture

    @Bint_Farooq2

    ساتھ کھڑا راجہ گد صرف میڈیا پر بھونک سکتا ہے ۔یا دھرنے ختم کروا سکتا @TeamiPians #KhanNeedsUrgentTreatment

    1 like

  • Fanuskasana's profile picture

    @Fanuskasan21589

    قوم کو تین ہسپتال بنا کر دینے والا آج خود علاج سے محروم ہے۔💔

    1 like

  • 🦋Butterfly 🦋's profile picture

    @izarajpoot

    اس وقت پوری قوم کی بہن بیٹیوں کی یہی حالت ہے اپنے خان صاحب کے لیے لیکن جو دکھ درد علیمہ خانم کو ہے وہ کسی اور کو نہیں ہوسکتا

    1 like