Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ مصر کے پاس دریا نیل تھا مگر غزہ پیاسا مرگیا پاکستان کے پاس ایٹم بم تھے مگر غیرت کی کمی تھی پچاس لاکھ اسلامی فوج تھی اس میں ایک بھی مرد نہ تھا

12,758 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

میرے بھائی احمد سعید کو اسیری میں 34 ماہ بیت چکے ہیں مگر پاکستان تحریک انصاف کا کوئی رہنما ایسا سامنے نہیں آیا جس نے سنجیدہ توجہ دی ہو یا ہمارا حال دریافت کیا ہو نہ ائی ایل ایف کوئی حال پوچھتی ہے نہ کوئی رہنما اج بھی ہم یہاں اکیلے تن تنہا کھڑے ہیں ایک لواحق نے بیان کیا کہ اس کے بیٹے کو نو مئی کے ہنگام میں گولی لگی تھی اور وہ 34 ماہ سے پابند سلاسل ہے مگر آج بھی اپنے موقف پر ثابت قدم ہے گوجرانوالہ کے پچاس سے زائد کارکنان کی آج لاہور ہائی کورٹ میں نو مئی کے مقدمات میں ضمانت کی سماعت تھی مگر پورے احاطہ عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے محض تین کارکن موجود تھے کوئی اہم عہدے دار یا جماعتی قیادت وہاں نہ آئی نہ پنجاب میں کوئی صدا بلند کی گئی لواحقین کا شکوہ تھا کہ ان کے بچے نظریے اور عمران خان کی وفاداری میں یہ صعوبتیں جھیل رہے ہیں حتیٰ کہ ایک نوجوان گولی لگنے کے باوجود اپنے موقف پر قائم رہا مگر اس کے باوجود ان کے ساتھ یہ بے اعتنائی نہایت افسوس ناک ہے

Agha Sheikh Sarwar

51,131 Aufrufe • vor 6 Monaten