正在加载视频...
视频加载失败
اے وطن تیرے لیے ❤️🇵🇰
99,260 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

وطن کے لیے نہیں ڈالروں کے لیے۔

زبردست کوریج چل رہی ہے ماشاءاللہ اللہ استقامت دے

حسنین اپنا بہت خیال رکھّو بھائی تم میرے وطن کا قیمتی سرمایہ ہو برادر We Love You 🫡❤️💪

پی ٹی آئی کے جتنے بھی جلسے جلوس ہوۓ حسنین بھائی آپ کو سلام آ پ نے فرنٹ پر آ کر کوریج کی اور دنیا کو دکھایا۔۔ ﷲ پاک آپکو سلامت رکھے امین

شہزادہ پاکستان کا اور ہیرو فرینڈ لائن پر سچ دکھانے والا اللہ تعالی تمام لوگوں کی حفاظت کرے امین اور حقیقی ازادی کے لیے جو لوگ نکلے ہوئے ہیں ان کو کامیاب کرے امین

پٹواریوں کی بگھوڑی گیراجن کو کھوتی بنا کر چھوڑیں گے اب عوام بہت تنگ ہیں بگھوڑی اور اس کے خاندان سے عمران خان انشاللہ

اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ سب کی جان و مال کی حفاظت فرمائے آمین

💚نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ! 🌹 رب العالمین سلامت رکھے حسنین آپ کو رب العزت کی حفاظت میں آمین

اس تحریک کے آپ صفی اول کا ہیرو ہے ❤️😍
