Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعید رضوی کو گولی لگنے کے بعد کے مناظر
404,555 görüntüleme • 11 ay önce •via X (Twitter)
33 Yorum

TLP k nazreyaat say bilkul b ittefaq nahi ha lekin apny hi logon pay Gooleyan kasay chalai jaa sakti han .?? 😭😭 Saad rizvi ak Pakistani ha is mulak ka shehri ha ak jamaat ka ameer ha tum log kasay kr sakty ho dil bht ranjeeda ha 😭

وقت بدلے گا اور نون لیگ کے لیے پھانسی کے پھندا کے طور پر استعمال ہوگا یہ سب

مجھےTLPکے نظریات عقائد اورمعاملات سےشدید اختلاف رہاہےاور آج بھی ہےمگر کیا ہم اسرائیل یا مقبوضہ کشمیر میں ہیں کہ ریاست لوگوں کوگولیاں ماررہی ہے،کسی کےنظریات عقائدسے اختلاف کامطلب یہ نہی کہ میں بندوق اٹھاکراسےماردوں،انسان کی جان اس ملک میں اتنی بےقیمت کردی وردی والوں محسن نقوی نے

یہ کیسی گولی ہے جو جھرمٹ سے ہوتی ہوئی پیر صاحب کو لگی ہے اور کوئی خون کا نشان نہیں بیشرم لوگو یہاں سعد رضوی کی طبیعت خراب ہوئی تھی جس کو تم گولی بنا رہے ہو خدا تم لوگوں پر رحم فرمائے کتنا جھوٹ بولو گے

گولی تو جناب عمران خان صاحب کو بھی لگی تھی لیکن گولی لگنے کے بعد اُس مردِ صالح کا انداز سب نے دیکھا تھا ۔آج اس صدقہ خور کفن فروش مجاور کی تو بولتی بند ہو گئی ہے ۔مرد بنو مرد

@abdghanilashari اتنا ایکٹنگ تو پشتو فلموں والے بھی نہیں کرتے جتنا یہ فسادی ٹولہ سرور کونین خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر کروڑوں درودوں سلام کا نام استعمال کرنیوالا فساد رضوی کر رہا ہیں

کون سی گولی پیناڈول کی

نیازی والا ڈرامہ پھر شروع۔۔ Remake

ظلم کی ہر حد پار کر دی ہے فرعونوں نے عاصم منیر یزید اور اسکے پالتو جانور جو حکومت کے رہے ہیں

اللہ رحم کرے ۔۔ سعد رضوی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور تندرستی دے۔ سیاسی اختلاف رائے کو اس قابض رجیم نے جس نہج پر پہنچا دیا ہے یہ پاکستان کی سلامتی کیلئے اچھا نہیں ہے۔ منیر چوہان یہ سب کروا رہا ہے اپنے سالے نقوی کے زریعے ۔۔

کوئی بات نہیں شہادت بڑا رتبہ ہے اللہ مقبول فرمائے

اللہ تعالٰی رحم کرے ،یہ لوگ کیوں ملک کو آگ میں دھکیل رہے ہیں؟

ویسے تو تم لوگ شیعہ دیوبندی اور وہابیوں کو بھی مسلمان نہیں سمجھتے بقول تمہارے اعلی حضرت کے ااب تم لوگوں کو بڑی انسانیت یاد ارہی ہے

جذبہ ایمانی دیکھیں سنپولیہ مائک پھر بھی نہیں چھوڑ رہا مائک کیمرے دیکھ کو تو یہ ویسے ہی پاگل ہو جاتے ہیں

اس ملک کی تمام شہریوں کی حفاظت کی زمہ داری ہے حکومت پر، چاہیے وہ کسی بھی جماعت سے ہوں سب سے مل کر ہی پاکستان بنتا ہے ۔ خدارا عقل کے ناخن لیں۔ بند کریں یہ خون خرابا

اللہ تعالیٰ پاکستان میں امن قائم رکھے۔ سعد رضوی صاحب نے کن لوگوں کے کہنے پر اپنی اور اپنے کارکنان کی زندگیاں داؤ پر لگائیں ؟ سکون سے بیٹھے تھے کیوں بے وقت احتجاج کرکے قوم کو پریشانی میں مبتلا کیا ؟ فلسطین سے اظہار یک جہتی ایسے ہوتا ہے کہ اپنے ملک میں شورش برپا کردیں ؟

پیپ زدہ خنزیر کو گولی نہیں لگی۔

اوے چول اسکا بی پی لو ہوا تھا

Khuda kawasta khuda k liye hosh karien Kiq o gaya hai kis cheez ka janon chara hoa hai apne logon ko koi ase marta hai kiq ajeeb insan hai koi khudaka khof hai ya ni kiq kar dia tlp walon ni ajeeb insan hain koi khuda ka khof ni raha

Chalo bhaii aur koi dekhaoo yeh behosh ho raha hai khoon naza nahi araha

یہ وہ گولی ہے جو ایک سولہ فٹ اونچے ٹرک پر کھڑے ڈرامے باز کو لگی تھی اور باقی سارے بچ گئے تھے یہ بھی اسی عمل پر چل رہا ہے نیازی اور اس میں کوئی فرق نہیں

یااللہ اس ملک کے حالات پہ رحم فرما 🙏🤲🥺

کیا اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے اپنوں کو مارنا پڑتا ہے 😢

اتنے لوگوں کی بھیڑ میں گولی کیسے نکل کر سعد رضوی تک پہنچ گئی حیرت ہے عمران نیازی والی گولی تو نہیں آگئ

ابےچوتیےانسان جھوٹ بولتےبندہ تھوڑی سی شرم کر لیتاہے اِسےگولی نہیں لگی یہ گِرایےبھاگتےہوئے

بھائ اس شامل تحریک انصاف والا بھی شامل ھو جاۓ بہت افسوس ھو یہ منظر دیکھ کرہماری رسیاست انتی ظلم ھے کہ اپنے ہی پاکستانی عوام پر گولی چلائ رہی 🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐

یہی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا تھا

پین یک کو گولی لگی ہے اور اس بھائی ہاتھ سے مائیک ہی نہیں چھوڑ رہا 😂😂🍆🍆

ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، خون پھر خون ہے، ٹپکے گا تو جم جائے گا،

کھوتی کے بچے کہاں گولی لگی ہے؟ فیک نیوز پر ڈنڈا جانا ہے تمہیں

مر گیا ہے کیا

@SMunirMaan یا اللہ اس حرامزادے کو جلد سے جلد موت عطا فرما۔ آمین

افسوس ناک ریاستی دہشتگردی

