正在加载视频...
视频加载失败
تقدیر کیا ہے؟ اگر سب کچھ پہلے سے لکھا گیا ہے تو جزا سزا کیوں؟ ڈاکٹر غلام مرتضٰی ملک شہید
148,290 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)
29 条评论

مجھے بھی سوال یہ چبھتا تھا پھر یونیورسٹی ٹائم میں کسی نے کلپ سینڈ کیا، بہترین اور مدلل جواب

یہی تو سوال ہے کہ جب خدا کو میرے مستقبل کا پتا ہے کہ میں کیا کروں گا "اپنی مرضی" سے تو یہ free will کیسے ہوئی؟ مرضی میری ہے تو کسی اور کو کیسے پتہ؟ اور اگر میں اس کے مخالف کچھ کام کر دوں جو خدا کا علم تھا تو اس طرح تو خدا کا علم غلط ہو گیا

میرا خیال ہے کہ یہ اپنی کہانی سے اس سوال کا جو نہیں دے سکا کہانیاں اور اسلام الگ الگ ہیں کچھ لوگ اس کہانی سے مطمئن ہو گئے ہوں گے لیکن میں نہیں

نجومی کا قصہ سنا کر اپنے عقیدے کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے جو درست طریقہ نہیں۔ اسی طرح ہر فرقہ قصے کہانیوں کے ذریعے اللہ کے دین کو سمجھانے میں مصروف ہے بجائے اس کے کہ قرآنِ میں بیان کردہ مضمون کو خود سمجھا جائے اور اسی کی روشنی میں دوسروں کو سمجھایا جائے

مسلہ تقدیر پر شاید اردو میں آج تک کا بہترین کلام اگر اس بیان کو کہا جاے تو یہ درست ہی ہو گا مکمل بیان سننے اور سمجھنے کے لیے کمال نافع ہے

ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ملک مرحوم ۔۔ انہیں شہید کر دیا گیا تھا ۔ اللہ جنت میں اعلی مقام دے ۔

اللہ پاک جنت میں جگہ عطاء فرماہے کیا عظیم انسان تھے ڈاکٹر صاحب شہید

A bastard criminal killed this nice guy

کوئی سمجھ نہیں آئی، سوال تقدیر کیا ہے یہ تھا۔ جواب میں نیت اور ارادہ آ گیا

Wah kamal Guftagu 👏🏻♥️

بہترین بیان

لیکن ہمارے جاہل معاشرے میں موجود افراد اپنی ہر نااہلی کو قسمت پہ ڈال دیتے ہیں کہ اسکی تو قسمت میں ہی ایسا لکھا تھا. اور نصیب کا لکھا سمجھ کر صبر کر لیتے ہیں.

Dr Murtaza

Wah wah wah . In sahib ka name Kia he plz I want to listen him deeply . Andaz e bayan jamal . 👌

Gold.

یہ ویڈیو ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہوں ؟

بہترین

" اللہ کا علم ایسا ہے جس سے وہ پہلے سے جانتا ہے کہ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے " یہ وہ بات ہے جس پر تقدیر کی پوری کہانی کھڑی ہے میں نے اس علم کے بارے میں قرآن میں کچھ ڈھونڈھنا چاہا تو مجھے نہیں ملا کیا آپ کے علم میں ہے اس علم کے متعلق کوئی آیت ؟

This question always bothered me

شہید کیسے ہوئے؟ مقتول تھے وہ تو۔

جناب اس بابت کچھ رہنمائ فرمائیے گا @Vesimeer

ہوگاتووہی جوخدانےلکھاہے۔بس نیت انسان کےہاتھ میں دی ہے۔ چل تو اپنی کر۔ دیکھتاہوں تیری نیت تیرےارادے۔ ہوگاوہی جو میں چاہونگا۔ قسمت کی رسی سےباندھےہوئےہم۔اس رسی کی حدمیں اپنی مرضی کرتےرہتےاس حدسےنہیں نکل سکتے۔ نافرمانی کرنےوالےکی نیت نافرمانی ہےیابےخبری؟ اسی پہ پرکھاجائےگا

Aik taqdeer hai aur dosri qismat taqdeer ke bary Mai tu suna ta ke mout aur paidaish ye Allah ne pehla se leka hai jitni rizaq dene hai wo be bkaya sab qismat hai wo sab Allah ne insaan par chorha hai

اللہ اکبر

.. @iAnumSheikh it written in the text.

Dr sahab ki kya khoobsurat shaksyat thiii, Allah SWT ghareeq e rehmat kare ❤️❤️❤️

What’s the point of Dua if fate is already known? He accepted the concept bothered him & still couldn’t logically explain it. Allah is ALL knowing but NOT all deciding for our fate, that’s where free will comes. We always have a choice, otherwise there’s no point of Heaven & Hell

ایک اور ٹرک کی بتی، جب ایک کام میرے کھاتے میں لکھ دیا گیا ہے اور وہ ہونا ہی ایسے ہے جیسے لکھا ہوا ہے۔ اور اس سے ایک بالشت ادھر ادھر نہیں ۔ تو میں جواب دہ کیسے ہوں۔

تشنگی هنوز برقرار است...
