Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جب سب کچھ لکھا جا چکا ہے ، میں نے کب کیا کرنا ہے ، کون سا گناہ کرنا ہے ، کون سابُرا کام کرنا ہے جب سب کچھ ہی لکھا ہوا ہے تو پھر مجھے سزا کیوں ؟ تقدیر کیا ہے ؟ چند منٹ کا انتہاہی جامع بیان...

16,395 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

📖راہِ ہِدائت 📚 profil fotoğrafı
📖راہِ ہِدائت 📚3 yıl önce

Dr. Gulam mustafa Malik A great scholar he was

ابُو عبداللہ ★™ profil fotoğrafı
ابُو عبداللہ ★™3 yıl önce

Sure he was

Syed Ali Qasim profil fotoğrafı
Syed Ali Qasim3 yıl önce

ماشآاللہ۔ لیکین اس میں پھر یہ جو کانسیپٹ ہے کے جو اللہ چاہتا ہے وہ ہی ہوتا تو نفی ہو رہا ہے۔ راہنمائ فرمائیں۔

ابُو عبداللہ ★™ profil fotoğrafı
ابُو عبداللہ ★™3 yıl önce

سَیَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا لَوۡ شَآءَ اللّٰہُ مَاۤ اَشۡرَکۡنَا وَ لَاۤ اٰبَآؤُنَا وَ لَا حَرَّمۡنَا مِنۡ شَیۡءٍ ؕ کَذٰلِکَ کَذَّبَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ حَتّٰی ذَاقُوۡا بَاۡسَنَا ؕ قُلۡ ہَلۡ عِنۡدَکُمۡ مِّنۡ عِلۡمٍ فَتُخۡرِجُوۡہُ لَنَا ؕ اِنۡ تَتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ اِنۡ اَنۡتُمۡ اِلَّا تَخۡرُصُوۡنَ ﴿۱۴۸﴾الانعام یہ مشرکین ( یوں ) کہیں گے کہ اگر اللہ تعالٰی کو منظور ہوتا تو نہ ہم شرک کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا اور نہ ہم کسی چیز کو حرام کہہ سکتے اس طرح جو لوگ ان سے پہلے ہو چکے ہیں انہوں نے بھی تکذیب کی تھی یہاں تک کہ کہ انہوں نے ہمارے عذاب کا مزہ چکھا آپ کہیے کیا کہ تمہارے پاس کوئی دلیل ہے تو اس کو ہمارے روبرو ظاہر کرو تم لوگ محض خیالی باتوں پر چلتے ہو اور تم بالکل اٹکل سے باتیں بناتے ہو یہی بات اوپر لیکچر میں بتائ گئی کہ اللہ رب العزت نے انسان کی عمر رزق اولاد وغیرہ سب تو لکھ دیا ساتھ میں دماغ عطا کیا سوچنے سمجھنے کی صلاحیت عطا کی اشرف المخلوقات قرار دیا اور پھر ساتھ ایک گائیڈ دے دی جسے ہم قران کریم کہتے ہیں اس گائیڈ میں بتا دیا دیکھ میرے بندے تُجھے دنیا جو مسافر خانہ ہے وہاں رہنے کے ٹمام ضابطے اصول اس سے ملیں گے اس سے مدد حاصل کرنا اس میں سب کچھ موجود ہے جو تو یوں کرے گا تو اس کا یہ نتیجہ ہوگا ایسا کرے گا تو ویسا ہو گا اب یہ تیری صوابدید پر ہے کہ تو کون سی راہ اختیار کرتا ہے آخرت نیں تیری اختیار کی ہوئ راہ کا انعام یا سزا دونوں موجود ہیں۔

اردُو محفل 🕯️ profil fotoğrafı
اردُو محفل 🕯️3 yıl önce

اللہ اکبر

Amir profil fotoğrafı
Amir3 yıl önce

waoo.. very beautifully explained:):)

Kamal Buzdar profil fotoğrafı
Kamal Buzdar3 yıl önce

بہت خوب

Safdar Ashraf profil fotoğrafı
Safdar Ashraf3 yıl önce

Lkn is main bhi bht sarry sawalat . . .

دشت نورد profil fotoğrafı
دشت نورد3 yıl önce

@ZeastJahan زبردست بیان

Sajid profil fotoğrafı
Sajid3 yıl önce

اللہ پاک مرحوم ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔ کیا بہترین عالم دین تھے

ابُو عبداللہ ★™ profil fotoğrafı
ابُو عبداللہ ★™3 yıl önce

آمین یا رب

Benzer Videolar