Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
تمام خواتین کی اطلاع کے لیے عرض ھے 🤣🤣🤣
52,174 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
33 Kommentare

مذاق مذاق میں اچھی معلومات مل گئ 😅

مانا کہ اسلام میں یہ احکامات ہماری مدد اور غربت کو مٹانے کے لیے ہیں مگر ایسی وڈیو بنا کر اور لائیک و شئیر کر کے آپ معاشرے کی اصلاح کم اور اسلام کا مذاق اڑانے میں زیادہ ملوث ہو رہے ہو اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے اوراسلام کے بتائے ہوئے سیدھےراستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

Dr. Israr was neither a mufti nor aalim. In ahle sunnat both brelvi and deobandi schools, it is prohibtted.

اگر شوہر زکات کے مصارف پر پورا اترتا ہو

,,یہ وقاص بھائی اور بھابھی ہیں ملتان سے۔ ماشاءاللہ بہت اچھی فیملی ہے

@ChotiSheikhni بہت اہم معلومات دی ہیں ۔۔۔

😂😂😂

Ap itni zehmat krty he lu hn😂😂

کیسی زحمت 🤔

Your research about females

🙏🙏🙏 سچ میں کوئی ریسرچ نہیں کرتا، خود بخود ایسی چیزیں میرے سامنے آ جاتی ہیں 🤣

Kpi males se related b dondyn 🤣

🤣🤣🤣

🤣🤣🤣

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

اسلامی شعار کا مزاق نہیں بنانا چاہیے

کوئی بات نہیں بیویاں اپنے شوہروں کو زکوٰۃ دے دیں گی اور شوہر بیویوں پر صدقہ کردے اور اپنی کمائی میں برکت پائیں 😜😊😊

Is it true?

، yes

not aware of it, thats why asked. Thanks for confirmation

کوئی بات نہیں، علم سیکھنے کی کوئی حد نہیں۔

محترم کوئی حدیث کا حوالہ مل سکتا ہے

محترم اکثر اوقات شیطان ہمیں بہکا دیتا ہے اور ہم کسی جاہل کا بنایا ہوا دینی قوانین پر مذاق کو نادانستہ شیئر کر دیتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلیٹ کریں۔ شرعی قوانین کا مذاق اڑائے گے تو عمل کیسے کریں گے؟

Zakat ka rule nhi change ho ga lakin, yeh nhi k shohar sahib-e-nisaab ho or usi ko zakat detay rahen

😂🤣🤣🤣

کس کس نے گھر میں پٹنا ہے🤭

🥰👊

😂😂

شرم کہاں ھے حديث پہ ٹھٹہ[ہنسی]کس رھے ھو نام محمد ھے حدیث محمد کا مزاق اڑاتے ھو ابوجہل کے شاگرد

😂😂👍👍

😂😂😂

ہاہاہا

مولوی صاحب کو غلطی لگ گئی ہے ، زینب بنت عبداللہ بن مسعود نے صدقہ کے حوالے سے سوال کیا تھا نہ کہ فرض زکوٰۃ کے حوالے سے
Ähnliche Videos
پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد نئی گاڑی لانچ کر دی گئی ھے ۔ 🤣
Muhammad Arif
17,517 Aufrufe • vor 27 Tagen
