Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
تیرے خوف کا بُت اب ٹُوٹ چکا ہے تیرا جُھوٹا بھرم اب ٹُوٹ چُکا ہے تیرا مَکر و فریب پہ مَبنی بیاں ہے تیری سازِش ہم پَرکُھل کے عیاں ہے #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
67,258 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

یہ الفاظ اس احساس کی عکاسی کرتے ہیں کہ اب مزید خوف یا جھوٹے دھوکے میں نہیں رہنا۔ یہ وقت ہے سچائی کے سامنے آنے کا، جہاں مکر اور فریب کی دیواریں ٹوٹ چکی ہیں۔ یہ کلمات ایک عزم اور آزادی کی مثال ہیں، جو ہمیں اپنی طاقت کو پہچاننے اور حق کے لیے کھڑے ہونے کی یاد دلاتے ہیں۔ ہر سازش کے سامنے ہمیں مل کر ایک مضبوط آواز بننا ہوگا

جو اسلام کے لوگ ہیں وہ احتجاج میں شریک عوام کو پانی اور کھانے پینے کا سامان مہیا کریں

ماشااللہ ماشااللہ

Old video

Shrm kru pti walo sco summit or estrha k mulk k fydy waly events pe Islamabad ko block krty hu dehshat grd jmat he asa kr skti hy

جو اسلام آبادکے لوگ ہیں وہ احتجاج میں شریک عوام کو پانی اور کھانے پینے کا سامان مہیا کریں

#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #انقلاب_آخری_حل #Islamabad

Salam hy in ke jurat ko

Kmal h
