正在加载视频...

视频加载失败

تین بچوں کا باپ ماں باپ کا اکلوتا بیٹا مار دیا ڈکیتوں نے کوئی ہے جو انصاف دلوائے ان معصوموں کو ۔لازمی ویڈیو شئیر کیجیے

18,513 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Rubi khan 的头像
Rubi khan1 年前

روزانہ لوگ مر رہے ہیں سندھ حکومت بھنگ پی کر سورہی ہے

آمنہ ملک ❤️🇵🇰 的头像
آمنہ ملک ❤️🇵🇰1 年前

استغفر اللہ اللہ ایسے ڈاکوؤں کو نیست و نابود کرے

human rights violation 的头像
human rights violation1 年前

Or ap gair maqamion ko khana khilaeye zafar bhai khudara 🙏🏻

HUDI 的头像
HUDI1 年前

just published some posts in the new page in @CoinMarketCap Community 🤩🎉 🔥 Join HUDI on CMC 👇

Oh Lady Mania! 的头像
Oh Lady Mania!1 年前

It's a mega city, it needs more vigilant forces to control crimes. The concerned authorities must take steps in this regard

Authentic 的头像
Authentic1 年前

Pakistan se zinda bhago

Dr.Sher khan (بھائی جان)⚕️ 的头像
Dr.Sher khan (بھائی جان)⚕️1 年前

اللہ غارت کرے حکمرانوں کو جو اپنے بچوں کے قاتلوں کا نہیں پوچھ سکتی ۔۔ کیا ظالم لوگ ھیں ۔۔

•|ᴍᴀꜱʜᴀ|• 的头像
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•1 年前

ایسے بے شرم حکمران ہیں ہمارے روزانہ بچے اغوا ہورہے نوجوان جان سے جارہے انھیں شرم نہیں آرہی

Atif Hussain 的头像
Atif Hussain1 年前

وزیر داخلہ سندھ @ZiaLanjar آپ کے اطراف موجود گارڈز کی کراچی والوں کو ضرورت ہے ، آپ کی حفاظت کے لئے سرکاری بلٹ پروف کار اور آپ کے اپنے نجی گارڈز بھی بہت ہیں

Insaan 的头像
Insaan1 年前

Yei hy meray karachi... CM.. Is busy... Pls don't disturb him

🔚 的头像
🔚1 年前

حکمران نہیں ہیں یہ لوگ سیاستدانوں کی آڑ میں ایک کرمنل گینگسٹر مافیا پاکستان پر قابض ھے

相关视频